kasoti شخصیت بوجھیں

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
less than 150 years?


مسلمان مرد


وفات کو سو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا

next.gif
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


صحافت کی ایک بہت بڑی شخصیت نے اس بندے پر ایک کتاب بھی لکھی ہے
ہو سکتا ہے آپ اس بندے کو نہ جانتے ہوں
لیکن میں اس کا تعارف کرانا چاہتا ہوں
اس لئے یہ سوال پوچھا ہے
 

Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)


صحافت کی ایک بہت بڑی شخصیت نے اس بندے پر ایک کتاب بھی لکھی ہے
ہو سکتا ہے آپ اس بندے کو نہ جانتے ہوں
لیکن میں اس کا تعارف کرانا چاہتا ہوں
اس لئے یہ سوال پوچھا ہے

Kya woh journalist Pakistan se Belong karta hai yeah UK se