kasoti شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
No.................


سمری
پنجاب میں اسی کی دہائی میں ایک عورت کی لاش ملی جو مشھور نہیں تھی ، اور وہ عورت طبعی موت مری تھی


کیا یہ واقعہ لاہور یا اس کے اس پاس ہوا تھا ؟
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)


سمری
پنجاب میں اسی کی دہائی میں ایک عورت کی لاش ملی جو مشھور نہیں تھی ، اور وہ عورت طبعی موت مری تھی


کیا یہ واقعہ لاہور یا اس کے اس پاس ہوا تھا ؟
جی جی
لاہور کے قریب

 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
چھوٹے میرا مطلب
حکمت یار ذرا سوال تے گنیں
کننے ہوگے نے
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
میں پھلے عرض کر چک ہوں
ا
گر آپ کی عمر 40 کے قریب ہے
تو آپ بھوجھ لیں گے
ضیاء الحق کے دور کا واقعہ ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
میں پھلے عرض کر چک ہوں
ا
گر آپ کی عمر 40 کے قریب ہے
تو آپ بھوجھ لیں گے
ضیاء الحق کے دور کا واقعہ ہے

I dont think anyone can guess
you tell the answer please
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
I dont think anyone can guess
you tell the answer please
وزیرآباد میں ایک آدمی کسی لڑکی کو بری نظر سے دیکھتا تھا
ایک دفعہ لڑکی نے اس لڑکے کو تھپڑ مار دیا
کچھ عرصہ بعد لڑکی مر گیئ
اس لڑکی کو دفنانے کے بعد اس آدمی نے رات کو قبر سے لاش نکل کر زیادتی کی اور برہنہ حالت میں چھوڑ کر بھاگ گیا
تفتیش چلتی رہی
ایک ماہ بعد پتا چلا کہ اس لڑکی نے چند ماہ قبل کسی لڑکے کو تھپڑ مارا تھ
ا
بعد ازاں
یہ واقعہ دو سال تک چلتا رہا اخبارات میں
لرکے کو 6 سال سزا ملی تھی
سزا کے بعد جب وہ رہا ہوا تھا اس کو فورا قتل کر دیا تھا