kasoti شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
30 years
No Mazhabi

ایک واقعہ جس میں ایک بندہ مرا
اچھا یہ واقعہ پنجاب میں ہوا ؟
اور جو بندہ مرا کیا وہ مشھور تھا
کوئی شوبز کا بندہ تھا
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

ایک واقعہ جس میں ایک بندہ مرا
اچھا یہ واقعہ پنجاب میں ہوا ؟
اور جو بندہ مرا کیا وہ مشھور تھا
کوئی شوبز کا بندہ تھا
y
جی پنجاب
شو بز نہیں

 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
y
جی پنجاب
شو بز نہیں




بات کچھ سمجھ نہیں آ رہی
بندہ پہلے سے مرا ہوا تھا ، تو کیا اس کی لاش ملی تھی ؟


وہ کوئی علمی یا ادبی شخصیت تھی
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)


بات کچھ سمجھ نہیں آ رہی
بندہ پہلے سے مرا ہوا تھا ، تو کیا اس کی لاش ملی تھی ؟


وہ کوئی علمی یا ادبی شخصیت تھی

علمی نہیں
پہلے سے مری ایک عورت

 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
​اوجڑی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
Newhercules.jpg




سائیکل آ گیی اے بہی