Kasoti. Guess The Personality..24 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ ملکہ کا بیٹا؟
اگر نہیں تو کیا موجودہ شہزادے کا بیٹا؟
اور اگر موجودہ شہزادے کا بچہ ہے تو کیا اسکی والدہ حیات ہے؟


walida hayatt hein..tell the name
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
جیو کا بھانجہ تو ہوگا نا اسکے نام میں بھی جیو آتا ہے[hilar]

جیو والوں کا بھانجا ....دو دن سے کھپ ڈالی ہوئی ہے اس کی پیدائش کی انہوں نے
Prince George Alexander Louis
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
استاد میرا اور الادین کا کچھ سیکنڈ کا فرق ہے بس (cry)
جیو والوں کا بھانجا ....دو دن سے کھپ ڈالی ہوئی ہے اس کی پیدائش کی انہوں نے
Prince George Alexander Louis