Kasoti. Guess The Personality..25 july

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
دو ڈھائی ہزار پہلے جہاں آج کل عراق ہے وہاں ایک سلطنت ہوا کرتی تھی جس کا یہ
بادشاہ تھا ...مدائن نہیں

documentaries about the thing he built

The Documentary you are referring, does that include Petra too?
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Ustadjee , ab tu cup pakra doo:lol:


ساتھ بسکٹ بھی ہے

cupoftea2.jpg
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

دور(605۔۔۔562 ق م )
بابل،بابی لونیا کا بادشاہ ۔ زمانہ شہزادگی میں مصر فتح کیا۔ اپنے باپ نبولا سر کے بعد تخت پر بیٹھا۔ 597ء ق م میں یہوداہ (جودیا) بغاوت فرو کی۔ اس علاقے میں دوبارہ بغاوت ہوئی تو یروشلم کو تباہ کر دیا۔ (586 ق م ) اور چار ہزار یہودیوں کو گرفتار کرکے بابل لایا۔ یہودیوں کی اس قید کو بابل کی اسیری کہا جاتا ہے۔ اس عہد میں سلطنت کی زیادہ تر دولت بابل
کی قلعہ بندی اور تعمیرات پر خرچ کی اس کا محل عجوبہ روزگار تھا۔ بابل کے معلق باغات سات عجائبات اسی نے بنوائے تھے۔ بابل علم و ادب اور تہذیب و تمدن کا بہت بڑا مرکز تھا۔

 

BHAAI

Senator (1k+ posts)