Kasoti. Guess The Personality..25 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
wajah shurat khel ya siasat

age more than 50?

kya Actor hai ya singer sai taluq hay.

professor hawking

right answer
PLEASE MUST READ THIS
موجودہ دور کا سب سے بڑا سائنسدان
سٹیفن ہاکنگ (
انگریزی: Stephen Hawking) موجودہ دور کے مایہ ناز سائنسدان ہیں۔ انھیں گذشتہ صدی کا، آئن سٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنسدان قرار دیا جاتا ہے۔ ان کا زیادہ تر کام ثقب اسور یعنی بلیک ہولز، تھیوریٹیکل کاسمولوجی (کونیات) کے میدان میں ہے۔ ان کی ایک کتاب، وقت کی مختصر تاریخ یعنی A brief History of Time ایک شہرہ آفاق کتاب ہے جسے ایک انقلابی حیثیت حاصل ہے۔ یہ آسان الفاظ میں لکھی گئی ایک نہایت اعلی پائے کی کتاب ہے جس سے ایک عام قاری سے لیکر اعلٰی تریں محقق بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ وہ ایک خطرناک بیماری سے دو چار ہیں اور کرسی سے اٹھ نہیں سکتے، ہاتھ پاؤں نہیں ہلا سکتے اور بول نہیں سکتے۔ لیکن وہ دماغی طور پر صحب مند ہیں اور بلند حوصلگی کی وجہ سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے خیالات کو دوسروں کو پہنچانے اور اسے صفحے پر منتقل کرنے کے لیے ایک خاص شمارندے، کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں۔ان کی يۂ بیماری ان کو تحقيق کر نے سے ني روک سکثی