Kasoti. Guess The Personality..3 august

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


امریکی ایئر فورس کا ایک بریگڈیر جنرل جو ایک بہت بڑے واقعے میں شامل تھا
بلکہ مرکزی کردار تھا


یہ واقعہ نہیں بلکہ سانحہ تھا
اب کیا رہ گیا ہے پیچھے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

پانچواں صفحہ چل رہا ہے

جواب بتا دوں
خشک آنسو کل سے سوال لے کر بیٹھا ہے
اس کا سوال ہی خشک نہ ہو جاے

 

Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)
220px-Paul_W_Tibbets_USAF_bio_photo.jpg




Paul Warfield Tibbets, Jr. (February 23, 1915 – November 1, 2007) was a brigadier general in the United States Air Force, best known for being the pilot of the Enola Gay (named for his mother), the first aircraft to drop an atomic bomb in the history of warfare. The bomb, code-named Little Boy, was dropped on the Japanese city of Hiroshima.
 

Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


وہ جس نے ہیروشیما پر بم پھینکا
اور ڈیڑھ لاکھ لوگوں کے قتل کا موجب بنا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد تونے بولا پانچ سال پہلے اور یہ بندہ تو چھے سال پہلے مرا تھا ؟ :angry_smile::angry_smile::angry_smile:


آئندہ تاریخ وفات بھی بتایا کروں گا
تاکہ کوئی ٹینشن نہ ھو میرے پیارے بھائی کو