Kasoti. Guess The Personality..3 august

rmunir

Minister (2k+ posts)
خشک آنسوکی آنکھوں میں آئے ہوئے خشک آنسوؤں کی وجہ سے 5 کے آگے دو صفر نظر آرہے تھے شایاد؟

i thought by mistake i wrote 500, beacuse tears asked the question of between 1400-1500

no contribution in iraq or afghanistan
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
سوری میرا شق واپس کرو .. بھنگ خشک آنسو نے نہیں تم نے چڑھائی ہوئی ہے جو تیرے کو اتنا بھی نہیں پتا کہ تونے تھریڈ کے اسٹارٹ میں کیا لکھا ہے

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
aftari key baad ye pi thi , lagta hey is main alcohal thi.

clausthaler-alkoholfreies-bier-extra-herb.jpg%3Fw%3D625

خشک آنسوکی آنکھوں میں آئے ہوئے خشک آنسوؤں کی وجہ سے 5 کے آگے دو صفر نظر آرہے تھے شایاد؟
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj ustad bhi chakra giya?
[hilar][hilar]

ustad sach batana iftari kis key saath ki thi?

سوری میرا شق واپس کرو .. بھنگ خشک آنسو نے نہیں تم نے چڑھائی ہوئی ہے جو تیرے کو اتنا بھی نہیں پتا کہ تونے تھریڈ کے اسٹارٹ میں کیا لکھا ہے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
سوری میرا شق واپس کرو .. بھنگ خشک آنسو نے نہیں تم نے چڑھائی ہوئی ہے جو تیرے کو اتنا بھی نہیں پتا کہ تونے تھریڈ کے اسٹارٹ میں کیا لکھا ہے

کبھی سوال پوچھنا
پتا لگے گا کتنے بیس کا سو ہوتا ہے
اتنی ٹینشن ہوتی ہے کہ کوئی جواب غلط نہ ہو جاے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

BHAAI

Senator (1k+ posts)
میں اسی لئے تو تھریڈ بھی بارکے سے کھلواتا ہوں (bigsmile)