KPK Updates

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

اندھی کے بچے پاکستانی اردو میڈیا کو خیبر پختون خوا میں کچھ نظر نہیں آ رہا ھے . یہ صرف دیکھتے ھیں کے پرویز خٹک جنازہ پر گیا کے نہیں . . اندھی کے بچے یہ نہیں دیکھتے کے پرویز خٹک اسمبلی میں گیا کے نہیں . یہ نہیں دیکھتے کے خیبر پختون خوا کے اسمبلی نے کیسے کیسے بلز اسمبلی سے پاس کروا دے ہیں . یہ تمام قانون سازی کے کتنے دور رس نتائج نکلیں گے . یہ اندھی کے بچے یہ نہیں دیکھتے کے پاکستان تحریک کا تھنک ٹینک کیا کیا کر رہا ھے . یہ جب جہانگیر ترین کو عمران خان کے ساتھ دیکھ لیں تو کورس کی صورت میں بھوکنا شورو کر دیتیں ہیں. ہارون رشید بھی فورن ساس بن کر تانے دینا شورو ھو جاتی ھے . تحریک انصاف نے آج تک جتنے بل منظور کرواے ہیں ، ان پر لکھتے ان سب کا ماں مر جاتی ھے .
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

KPK GOT TECHNOLOGY TO DEAL WITH EXPLOSIVE

662384-robot-1390470860-923-640x480.JPG


A robot was used to defuse a bomb found near an under construction flyover on Charsadda Road in Peshawar.


According to Express News, the Bomb Disposal Squad was called in after receiving a tip-off that there was a bomb in a suspicious box under the flyover. It was reported that a time device was attached to the bomb.


<strong>
http://tribune.com.pk/story/662384/robot-comes-to-the-rescue-bomb-defused-in-peshawar/
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

اور وہ کہتے ہیں کے تحریک انصاف سے حکومت نہیں چل رہی.
اور وہ کہتے ہیں کے عمران خان کو سیاست نہیں کرنی اتی
لا لو چھتر اور ٩٩ پر گنتی بھول جاو

400602_423903811076624_683357491_n.jpg
.

1558428_759985050696262_1714292964_n.jpg
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

KPK budget 2013-14: Technical University to be established in Peshawar, a poly-technical institute to be established in Chitral


Kohat-University-of-Science-and-Technology-KPK.jpg

Kohat University of Science and Technology, KPK
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

1620678_622738314428920_101515467_n.png









K-P to have technical university
649642-technicaleducation-1387865967-597-640x480.jpg


Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) Chief Secretary Muhammad Shehzad Arbab announced on Monday that the government had earmarked Rs500 million for a university of technical education to be established in the province.
According to an official handout, the chief secretary made the announcement while presiding over a high-level briefing. “The establishment of a technical university would help a lot of students as well as experts in technical education,” said Arbab.
He added Rs500 million were allocated in the Annual Development Programme, while certain donor agencies had also shown willingness to support it financially.
“The K-P governor has given his assent to the law department, while the government has already approved National Qualification Framework for the purpose,” Arbab added.
The chief secretary was informed that Japanese company JICA had agreed to provide machinery and other equipment worth Rs205 million, while a German company, GIZ would provide Rs46 million for computers, photocopiers and generators for the university.
Published in The Express Tribune, December 24[SUP]th[/SUP], 2013.

http://tribune.com.pk/story/649642/k-p-to-have-technical-university/



 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements


ہینڈ آؤٹ نمبر4۔این کے۔پشاور23جنوری2014ء
خیبر پختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ رائٹ ٹو انفارمیشن بل کا نفاذ موجودہ صوبائی

حکومت کی ایک بہت بڑی کامیابی اورعوام کیلئے امید کی کرن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز

پشاور کے مقامی ہوٹل میں صوبائی مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر وفاق

ی وزیرپلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ اس بل کے نفاذ سے عوام کو

سرکاری دفاتر تک معلومات کی رسائی میں مدد ملے گی اور اداروں کی کارکردگی میں بہتری پیدا ہوگی۔سینئر

وزیر نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے

اوربلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوجائیں گے اور عوام کو سہولیات ان کی

دہلیزپر میسر ہوں گی۔جس سے معاشرے میں خاموش انقلاب برپا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ خیبر

پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد دوسرے صوبوں کے لئے مثال ہوگا
۔

1604629_622950927740992_1444950186_n.png

 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

Chief Minister Pervez Khattak Witnessing MOU Signing Ceremony In Chief Minister Secretariat.

SMD,IT Cell, Directorate of Information
Government of Khyber Pakhtunkhwa

996124_622937567742328_1520570224_n.png


1510988_622936767742408_510209078_n.png


1536517_622740907761994_281015222_n.png
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements


Chief Minister Kp Pervez Khattak Chairing High Level Meeting Of

APEX Committee On Energy at chief minister Secretariat.

...

1654250_623204997715585_587637864_n.png


1604623_623373537698731_441406111_n.png


K-P govt approves extensive energy plan


Rs12_zps587d1f83.jpg


PESHAWAR: The Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) government has approved an energy plan that will involve giving Rs10 billion to K-P’s oil and gas companies for energy exploration in the province.
The approvals came during a meeting of the apex committee on energy, under the chair of K-P Chief Minister (CM) Pervez Khattak at the CM Secretariat on Friday. K-P Minister for Finance Sirajul Haq, Chief Secretary Muhammad Shahzad Arbab, Additional Chief Secretary Khalid Pervez, secretaries of finance and energy and power, among others, were present in the meeting. Khattak also approved establishment of a consultancy firm to evaluate and overview investment opportunities for alternate resources in the energy sector. This firm would also look into the potential handing-over of Peshawar Electric Supply Company (Pesco) to the province by the federal government.

Speaking on the occasion, PED Managing Director Bahadur Shah said according to the short-term plan, three hydro power projects worth Rs12 billion would be completed in three years. These projects, he said, would have a power capacity of 56 megawatts (MW).

Shah said the mid-term plan was for eight power projects worth Rs1.30 trillion, with a capacity of 626MW, to be completed in eight years. Similarly, in the long-term, PED would complete 18 power projects in the province over 10 years, costing Rs10.38 trillion, with a power production capacity of 25,760MW.
“356 localities have been earmarked for the construction of small hydropower units in the province, for which 80% of funds will be released by the K-P government while the remaining will be borne by the local population,” informed Shah. He added that a summary had been approved in this regard.
POGCL Chief Executive Officer Raziuddin said his department has a plan for production of 40,000 barrels of oil per day in 2014, 48,400 in 2016, 70,862 in 2018 and up to 1,114,125 barrels in 2020-25.
Raziuddin said their plan envisaged gas production at 380, 460, 556, 673 and 1,084 million cubic feet of gas per day in years 2014, 2016, 2018, 2020-25, respectively. He added during the same years, the company has chalked out a programme to produce 14, 30, 66, 144 and 1,007 tonnes of light petroleum gas per day.
Published in The Express Tribune, January 25[SUP]th[/SUP], 2014.

http://tribune.com.pk/story/663012/k-p-govt-approves-extensive-energy-plan/


وزیر اعلیٰ کی پن بجلی پیداوار میں اضافے اور توانائی کے متبادل ذرائع کے پلان پر ہنگامی عمل درآمد کی ہدایت

حکومت نے صوبے میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے قائم خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی کو دس ارب روپے کا فنڈ دینے اور تیل و گیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کیلئے تیار کردہ ایکشن پلان کی منظوری دیدی ہے اسی طرح پن بجلی اور توانائی کے متبادل ذرائع میں بھرپور سرمایہ کاری اور وفاقی حکومت کی طرف سے ممکنہ طور پر واپڈا یا پیسکو کا کنٹرول مطلوبہ اختیارات کے ساتھ صوبائی حکومت کو حوالے کرنے سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کے لئے کنسلٹنسی فرم کی تقرری کی بھی اصولی منظوری دے دی گئی ہے اس سلسلے میں خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی برائے توانائی کا افتتاحی اجلاس وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے جو ایپکس کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں نو تشکیل شدہ پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پی ای ڈی او) اور خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ (کے پی او جی سی ایل) کے حکام کو ہدایت کی کہ توانائی کے موجودہ بحران پر قابو پانے کیلئے صوبے میں تیل و گیس کے ذخائر کو استعمال میں لانے ، آبی وسائل سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام شروع کرنے اور انہیں بروقت مکمل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں تا کہ نہ صرف صوبے میں توانائی کے بحران پر جلد قابو پایا جا سکے بلکہ یہاں روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کر کے عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے انہوں نے کہا کہ قدرت نے ہمارے صوبے کو آبی وسائل کے علاوہ تیل و گیس اور معدنیات کے بیش بہا وسائل سے نوازا ہے اور ان وسائل کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لا کر صوبے کو خوشحال بنانا موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے حکومت تمام تر مالی وسائل استعمال میں لائے گی انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ صوبے میں گزشتہ حکمرانوں نے قدرت کے ان بیش بہا وسائل سے استفادہ کرنے پر کوئی توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے صوبے کو آج توانائی کے شدید بحران کا ہے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے تقریباً12کھرب روپے کی مجموعی سرمایہ کاری کے ذریعے توانائی پلان کے پہلے مرحلے میں دیہات اور قصبوں کی سطح پر چھوٹے بجلی گھر قائم کئے جائیں گے اور اس مقصد کیلئے دیہات کے قریب دستیاب ندی نالوں اور دریاؤں پرچھوٹے کمیونٹی پن بجلی گھرجبکہ تیل و گیس ، کوئلے ، ہوا و شمسی توانائی کی پیداوار ممکن ہو گی وہاں ایسے ہی چھوٹے بجلی گھر قائم کرکے مقامی آبادی کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا دلایا جائے گا جبکہ اگلے مرحلے میں آبی وتھرمل وسائل کے بڑے ذخائر کے مطابق بڑے بجلی گھر تعمیر کرکے اسکی بجلی اضلاع اور ریجن کی سطح پر پہلے سے موجود یانئی قائم صنعتی بستیوں کو انتہائی ارزاں نرخوں پر مہیا کی جائے گی تاکہ مقامی اور بڑی صنعتوں کی تعداد اور پیداوار میں اضافے کے علاوہ روزگار اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جا سکے سینئر صوبائی وزیر خزانہ سراج الحق، مشیر معاشی اُمور رفاقت اﷲ بابر، چیف سیکرٹری محمد شہزاد ارباب، ممبران قومی اسمبلی اسد عمر اور شہریار آفریدی، ممبر صوبائی اسمبلی محب اللہ خان، واپڈا کے سابق چیئرمین شکیل درانی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خالد پرویز، سیکرٹری خزانہ سید بادشاہ بخاری، سیکرٹری انرجی اینڈ پاور صاحبزادہ سعید احمد، فائیڈو کے منیجنگ ڈائریکٹر بہادر شاہ، کے پی او جی سی ایل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر رضی الدین، خیبر پختونخوا سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین محسن عزیز، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد اشفاق خان اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس کے شرکاء کو ایپکس کمیٹی کی تشکیل کے مقاصد، ضرورت و افادیت اور اختیارات کے علاوہ محکمہ توانائی و بجلی کے بزنس پلان، پن بجلی کے شعبے میں فائیڈواور تیل و گیس کے شعبے میں کے پی او جی سی ایل کے ایکشن پلان کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اجلاس کو بتایا گیا کہ ایپکس کمیٹی برائے توانائی وزیراعلیٰ کی قیادت میں صوبے میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تیل و گیس کی دریافت، آبی وسائل سے بجلی پیدا کرنے اور توانائی کے متبادل ذرائع کو استعمال میں لانے کیلئے ایک پالیسی ساز ادارے کے طور پر کام کرے گی اور ان پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پی ای ڈی او اور کے پی او جی سی ایل بطور عملدرآمد ادارہ کام کریں گے جن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں صرف حکومت کی بجائے نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد اور ماہرین کو بھی نمائندگی حاصل ہو گی صوبے میں آبی وسائل سے بجلی پیدا کرنے کیلئے پی ای ڈی او کے قلیل المدتی، وسط المدتی اور طویل المدتی پروگراموں کے بارے میں اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر بہادر شاہ نے بتایا کہ قلیل المدتی پروگرام میں 12ارب روپے کی لاگت سے پن بجلی کے تین اہم منصوبے شامل ہیں جن کی مجموعی پیداواری استعداد 56میگا واٹ ہے اور انکی مدت تکمیل تین سال ہے جبکہ وسط المدتی پروگرام میں ایک کھرب 30 ارب روپے کی مجموعی لاگت سے پن بجلی کے آٹھ منصوبے شامل ہیں جن کی مجموعی پیداوااستعداد 626میگا واٹ ہے اور ان کی مدت تکمیل آٹھ سال ہے اسی طرح طویل المدتی پروگرام میں 10 کھرب38 ارب22 کروڑ روپے کی مجموعی لاگت سے 18منصوبے شامل ہیں جن کی مجموعی پیداواری گنجائش 25760میگا واٹ ہے اور مدت تکمیل دس سال ہے علاوہ ازیں چھوٹے پن بجلی گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں 356مختلف مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جن کے لئے 80%فنڈ صوبائی حکومت فراہم کرے گی جبکہ باقی 20%فنڈ




1619479_625536210815797_1865039918_n.png


 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

For a safer tomorrow: Home dept gears up to launch targeted operation

In2013_zpse10eb5ac.jpg


Thehome_zpscbb2ad02.jpg


PESHAWAR: As the death tolls keep rising due to extortion, target killings and blasts, Khyber-Pakhtunkhwa’s home department has decided to launch a targeted operation in the province – with strategic focus on Peshawar.
In 2013, there were approximately 437 terrorist attacks all over the province with more than 693 casualties, according to the police. A total of 1,584 people were injured in these attacks. Peshawar was the worst hit with the highest number of attacks in which 256 civilians, 53 policemen, eight men from the Frontier Constabulary and 15 men from the army lost their lives. According to the police department’s figures, the toll went up in 2013 as compared to data in 2012 where around 512 people, including 96 policemen, were killed and 1,074 were injured.

http://tribune.com.pk/story/662583/...e-dept-gears-up-to-launch-targeted-operation/
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

History on display: Salvaging the city’s oldest fire engines


662607-fire-1390499718-983-640x480.jpg


1488028_616267511755530_680148012_n.jpg


The fire engines, one from 1918 and the other from 1921, are now on display at an event arranged by the provincial tourism corporation, in collaboration with the Frontier Heritage Trust and Sarhad Conservation Council in Gor Gathri. PHOTOS: HALIMA MANSOOR/EXPRESS

InayatullahKhan_zps60d659ac.jpg
http://tribune.com.pk/story/662607/history-on-display-salvaging-the-citys-oldest-fire-engines/
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

MOU Signed Between Government of Khyber Pakhtunkhwa & University of Bedfordshire.

University of Bedforshire Will Open Its Campus Near Peshawar Motorway.

SMD,IT Cell, Directorate of Information
Government of Khyber Pakhtunkhwa

154863_623864600982958_2001944580_n.png
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI's KPK Government Achievements

Hypocrisy can afford to be magnificent in its promises, for never intending to go beyond promise, it costs nothing.
1779684_469132659855311_395923192_n.jpg
 

Back
Top