اگر اور کچھ نہیں کر سکتے تو جھوٹاالزام لگانے والے مولوی نما شیطاُ ن اور اس کی بیوی کو سات سات سال قید تو کردو یہاں یورپ میں میں لاکھوں پاؤنڈ حرجانہ بھی لوگ گورنمنٹ سے وصول کرتے ہیں ایسے کیسز میں
اور کچھ نہیں کر سکتے تو مولوی کو سزا اور ان لوگوں کے واسطے چند لاکھ روپے سرکار اور باقی پاکستانی عوام بھی تو کرسکتیُ ہے کوئی پراپر چیرٹی پیج بنادو اور سیز پاکستانی بھی ہزاروں پاؤنڈ تو صرف یوکے سے ہی بھیج سکتے ہیں دس دس پاؤنڈ اگر دس ہزار بندے بھی بھیج دیں تو ایک لاکھ پاؤنڈ جو پاکستانی دو کروڑ سے اوپر بنتا ہے ایسے لوگوں کی مدد تو ضرور کرنی چاہئے میں میرے سمیت سب کو