Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
میرا نھیں خیال کہ اس نعرے بازی کے شور سے عوام کو وہ رنگین تماشے دیکھنے سے روکا جا سکتا ھے جو حکومت عدلیہ کا منہ چڑانے، فوج کو باتوں سے بہلانے اور زرداری کے ساتھ مل کر دونوں کی کرپشن چھپانے کے عنوانات سے پیش کر رھی ھے، مالی سکینڈلز کی بھرمار کی چٹخارے دار سُرخیاں روز ھی میڈیا میں رونق لگا رھی ھیں، ایسے میں حکومت اس دوشیزہ کی طرح لگتی ھے جس کے تار تار لباس سے برھنگی عیاں ھے اور نورے عمران خان کے ذکرکی چادر سے اپنا ننگ چھپانے کے محتاج ھیں،
جس ووٹر نے دو سال بعد ووٹ دینا نے وہ دو سال بعد کے حالات میں اپنے جذبات ظاھر کر دے گا، نورا لیگ نے اب تک اپنی ساکھ گنوانے کی پُرخلوص کوشش کر لی ھے، اگلے دو سال بھی خیریت والے نھیں ھیں، میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے سامنےقومی اسمبلی میں تشریف فرما تقریبا" آدھے ارکان کا کیس جانے والا ھے جن کو نیب نے پلی بارگین کی سہولت دی تھی اور اس طرح وہ اعترافِ جرم کر چکے تھے لیکن اس کے باوجود اسمبلی میں تن کے بیٹھے ھیں، جیسا کہ ھمارے ھاں رواج ھے کہ ھر حکومت کے نصف عرصہ موج میلا کرنے کے بعد عوام کا صبر جواب دینے لگتا ھے، زرداری کی جگہ بلاول لے رھا ھے توپیپلز پارٹی بھی اپنے مفاد میں میاں صاحب کو پہلے جیسا تعاون نھیں دے سکے گی، سندہ میں ان کا بیڑا غرق ھوتے وقت میاں صاحب ان کی مدد نھیں کر سکے اور ایان علی کا تحفہ بھی زرداری صاحب کو تو آسودہ کر سکتا ھے، بلاول کو وہ زھر لگتی ھے
کہنے کا مطلب یہ ھے کہ ان باتوں کا احساس نوروں کو بھی ھے اور ان کی تمنا یہ ھے کہ کسی طرح جادو کے زور پر عمران خان منظر سے ھی نکل جایؑیں اور دنیا جانتی ھے کہ کووں کے چاھنے سے مویشی نھیں مرا کرتے
میری حیرت البتہ دوچند ھو چکی ھے کہ یہ دوسرا حملہ بھی انگریزی میں کیوں ؟ کیا عوام سے مایوس ھو کر نورے سفارتخانوں کی طرف دیکھنے لگے ھیں ؟

Last edited: