Neutral.Pakistani
Banned
Alternate Link
Last edited:
اس میں لیک والی کیا بات ہے بھائی الله کے سامنے تو ہر کوئی جھکتا ہے اب اس بات کو تم کیا بنا کر پیش کرنا چاہتے ہو
کچھ سٹینڈرڈ رکھنا سکو پا جی
آپ سمجھے نہیں، بیشک نماز تو سب پڑھتے ہیں،مگر سیاسیوں کی نماز پڑھنا،حیرت انگیز واقعات میں ہوتا ہےاس میں لیک والی کیا بات ہے بھائی الله کے سامنے تو ہر کوئی جھکتا ہے اب اس بات کو تم کیا بنا کر پیش کرنا چاہتے ہو
کچھ سٹینڈرڈ رکھنا سکو پا جی
آپ سمجھے نہیں، بیشک نماز تو سب پڑھتے ہیں،مگر سیاسیوں کی نماز پڑھنا،حیرت انگیز واقعات میں ہوتا ہے
اس لئے اس ناقابل یقین واقعہ کی ووڈیو بنالی گئی تھی،تاکہ بوقت ضرورت کام آئے
کسی انٹرنیشنل ایجنسی نے اسے لیک کردیا،،،یعنی وقت سے پہلے پبلیک میں لے آئی،،
ویسے آپکے خیال میں کس نے لیک کی ہوگی،،،،،سی آئی اے، کے جی بی،،،یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔ذاتی طور سے مجھے یہودی سازش لگتی ہے

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|