Leaked Video of PSP Leader Mustafa Kamal Praying at Home Before Press Conference!

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں لیک والی کیا بات ہے بھائی الله کے سامنے تو ہر کوئی جھکتا ہے اب اس بات کو تم کیا بنا کر پیش کرنا چاہتے ہو
کچھ سٹینڈرڈ رکھنا سکو پا جی
 
devoid feast

Senator (1k+ posts)
اس میں لیک والی کیا بات ہے بھائی الله کے سامنے تو ہر کوئی جھکتا ہے اب اس بات کو تم کیا بنا کر پیش کرنا چاہتے ہو
کچھ سٹینڈرڈ رکھنا سکو پا جی

عقل عیار ہے ، سو بھیس بنا لیتی ہے
عشق بے چارہ نہ ملا ہے نہ زاہد نہ حکیم

seedasada

MPA (400+ posts)
اس میں لیک والی کیا بات ہے بھائی الله کے سامنے تو ہر کوئی جھکتا ہے اب اس بات کو تم کیا بنا کر پیش کرنا چاہتے ہو
کچھ سٹینڈرڈ رکھنا سکو پا جی
آپ سمجھے نہیں، بیشک نماز تو سب پڑھتے ہیں،مگر سیاسیوں کی نماز پڑھنا،حیرت انگیز واقعات میں ہوتا ہے
اس لئے اس ناقابل یقین واقعہ کی ووڈیو بنالی گئی تھی،تاکہ بوقت ضرورت کام آئے
کسی انٹرنیشنل ایجنسی نے اسے لیک کردیا،،،یعنی وقت سے پہلے پبلیک میں لے آئی،،
ویسے آپکے خیال میں کس نے لیک کی ہوگی،،،،،سی آئی اے، کے جی بی،،،یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔ذاتی طور سے مجھے یہودی سازش لگتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں بھی اتنے دور جانے کی ضرورت نہیں سب کو پتا ہے مسلمان نماز پڑھاتے ہیں
الله اس کی نماز کو اور اس کے ہر نیک دعا کو قبول فرماے
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ اس طرح کی پوسٹس بے معنی ہوتی ہیں

آپ سمجھے نہیں، بیشک نماز تو سب پڑھتے ہیں،مگر سیاسیوں کی نماز پڑھنا،حیرت انگیز واقعات میں ہوتا ہے
اس لئے اس ناقابل یقین واقعہ کی ووڈیو بنالی گئی تھی،تاکہ بوقت ضرورت کام آئے
کسی انٹرنیشنل ایجنسی نے اسے لیک کردیا،،،یعنی وقت سے پہلے پبلیک میں لے آئی،،
ویسے آپکے خیال میں کس نے لیک کی ہوگی،،،،،سی آئی اے، کے جی بی،،،یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔ذاتی طور سے مجھے یہودی سازش لگتی ہے
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
جیسے عمران خان کی نماز پڑھنے کی تصویریں اور ویڈیوز لیک ہوتی تھی ایسےاس کی بھی لیک ہو گئ ویڈیو

Back
Top