Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
نہ جانے مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ دونوں اطراف کے درمیان کوئی معائدہ ہو جائے گا۔ مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ چیف جسٹس نے ویک اینڈ میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہوگی۔ مجھے اور کیا محسوس ہورہا ہے؟ یہ کہ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کی مخالفت سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کرے گی۔ الیکشن اکٹھے ہی ہونگے لیکن ان کے لئے اکتوبر سے پہلے کسی تاریخ پر سب مان جائیں گے۔ اس کے بعد آئین میں تبدیلی کی جائے گی جسے تحریک انصاف کی سپورٹ حاصل ہوگی۔ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ان تاریخوں سے مزید التوا نہ ہونے اور شفاف الیکشنز کی گارنٹی دیں گیں۔
What's your reading? will it go to the wire in the SC or would there be a solution chalked out in the weakend?
Last edited by a moderator: