Lies Of Lal Masjid people

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: Lies Of Lal Masjid Kharijis

it is physically not possible for her to pick 80 bodies. Average weight is 100 pounds: Does she had the time and strength to move 8000 pounds. She must be worlds strongest women. Jhoot ki bhi koyi inteha hoti ha. Media is always kept out to military operations and they go in when it is all clear. Do some research plz do not bark like a cluless and brainless drone.

bhai andar ka hal bhi allah hafiz sirf christian priest hi badnam nae hein
 

Ahud khan

Senator (1k+ posts)
Re: Lies Of Lal Masjid Kharijis

In He laauntiyon ney ISLAM ka zamaney mien butha bitha diya hey aur yeh he muslmanon mien tafrieq ker k muslmanon ki shikast ko mumkin bna rehey hien
ALLAH bhut juld dono Qiblaaon ko azaad kerwa k whan pey audil, munsif aur islaam pasand hukomat qaiem kerey ga
aur KHUTBA TUL WIDAH phir sey gonjney lagey ga Makkah ki fizaaon mien jis per filhal Pabandi hey
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: Lies Of Lal Masjid Kharijis

@ at 8 .36 it was girl martyerd with chemical weapon .. And before they were boys u can see where are these bodies u will never know

what about ssg killed by these terrorists....how the hell a person who is in the masque to prey end up killing highly traind ssg ....for god sake sab se pehlay pakistan....no to saudia no to iran
 

Babu_ ji

Banned
Re: Lies Of Lal Masjid Kharijis

images
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ان مذہبی ملاوؤں کی کذب بیانیاں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں۔ اب جامعہ حفصہ کی ایک اور طالبہ قرآن ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھاتی ہے اور افتخار چوہدری کی عدالت میں یہ جھوٹا حلفیہ بیان قلمبندر کروا رہی ہے کہ جامعہ حفصہ پر 7 دنوں تک فوج نے شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے نتیجے میں پہلے دن ہی 50 سے زائد لوگ جامعہ حفصہ میں مارے جا چکے تھے۔ اور 7 دنوں کے دوران ہزاروں لوگ مسجد کے اندر اس شیلنگ کے نتیجے میں مارے گئے۔
مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پوری قوم میڈیا کے توسط سے ایک ایک لمحہ کی کاروائی دیکھ رہی تھی، اور کسی کو 7 دن اور 7 راتوں تک جاری یہ مسلسل شیلنگ اور فائرنگ نظر نہیں آئی۔
یہ 7 دن اور 7 راتیں مسلسل جاری رہنے والا بیان جو کہ قرآن ہاتھ میں لے کر دیا گیا۔۔۔ یہ دجالی سائز کا جھوٹ ہے۔
Lies_Jamia_Talibaat_final.gif


لال مسجد کے کذابوں نے 5 سال بعد بھی ایک نام کی لسٹ بھی پیش نہیں کی



اور کیا آپ کو علم ہے کہ 5 سال پہلے ہونے والے اس واقعہ پر لاکھوں پروپیگنڈہ کرنے کے باوجود، لال مسجد کے ان کذاب طالبات اور کذاب ملاوؤں نے:۔

  • 1۔ آج تک 1500 طالبات تو ایک طرف رہیں، کسی ایک طالبہ کی لسٹ بھی پیش نہیں کی ہے جو کہ اس آپریشن میں ماری گئی ہو۔
  • 2۔ آج 5 سال گذرنے کے بعد بھی لال مسجد کے ملاوؤں کی طرف سپریم کورٹ میں ایک بھی طالبہ کا نام دے کر قتل کا مقدمہ درج نہیں کروایا گیا ہے۔
  • 3۔ اور آج جب 5 سال کے بعد افتخار چوہدری، اور اسکی سیاسی سپریم کورٹ کو ان ہزاروں طالبات کا خون یاد آ گیا ہے، تو اب بھی ان 1500 طالبات کی لسٹ پیش نہیں کی گئی ہے۔
  • 4۔ ان پورے 5 سالوں کے دوران میں کسی ایک ماری جانے والی طالبہ کی طرف سے پاکستانی عدالت میں ایک بھی مقدمہ درج نہیں کروایا گیا۔


واقعی میں ملاوؤں کا برین واش بہت ہی شیطانی ہے۔
ملا کا برین واشنگ کے حوالے سے سب سے بڑا کارنامہ خود کش حملہ آوروں کی برین واشنگ نہیں ہے۔۔۔ بلکہ ان ملاوؤں نے تو اپنے پروپیگنڈے کے زور پر پوری قوم کو کامیاب دھوکہ دیا ہوا ہے۔

لال مسجد کے برقع مولوی صاحب کا مباہلہ کا چیلنج


لال مسجد کے ان فسادی تکفیری فتنہ گر مولویوں کی ہلاکت میں کوئی شک نہیں۔ ایک طرف یہ برقع ملا مولوی مباہلہ کا چیلنج کر رہا ہے کہ وہ اور طلبہ و طالبات مباہلہ کے لیے تیار ہیں، دوسری طرف جامعہ حفصہ کی طالبات کھل کر قرآن ہاتھ میں اٹھا کر، اللہ کی جھوٹی قسمیں کھاتے ہوئے افتخار چوہدری کی عدالت میں جھوٹے حلفیہ بیانات جمع کروا رہی ہیں۔
لعنت ان فسادی ملاوؤں پر، انہوں نے دین اسلام کو مذاق بنا کر رکھ دیا، دین اسلام کی توہین کی، اسے بدنام کروایا۔
19419875538.jpg

12_1.gif

 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Its 2013.. There should be investigation and dhood ka dhood aur pani ka pani hojaega...Hamaray aaj k haakim bhi zulm kar rahay hai iski investigation na kar k.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Its 2013.. There should be investigation and dhood ka dhood aur pani ka pani hojaega...Hamaray aaj k haakim bhi zulm kar rahay hai iski investigation na kar k.

انویسٹی گیشن کون نہیں کر رہا ہے؟

آپ الزام حاکم کو کیوں دے رہے ہیں؟

یہ کیس سپریم کورٹ میں پچھلے 5 سال سے ہے، لیکن ان 5 سالوں میں ان مرنے والی طالبات کی ایک بھی لسٹ پیش نہیں کی جا سکی، جن کمانڈوز نے اس آپریشن میں حصہ لیا تھا، وہ بطور عینی گواہ موجود ہیں مگر سپریم کورٹ ان کو نہیں بلاتی۔

سپریم کورٹ کسی کو عدالت میں بلاتی ہے تو 5 سال کے بعد ان کذاب طالبات کو بلاتی ہے جو پھر سے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی قسم کھا کر دل کھول کر دجالی سائز کے جھوٹ بولتی ہیں۔ یہ اتنے بڑے دجالی سائز کے جھوٹ ہیں کہ جن کے لیے کسی بھی ذی الشعور شخص کو کسی اور گواہی کی ضرورت نہیں ہو گی اور وہ صاف ان کذاب طالبات کے جھوٹ کو پکڑ سکتا ہے۔

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

انویسٹی گیشن کون نہیں کر رہا ہے؟

آپ الزام حاکم کو کیوں دے رہے ہیں؟

یہ کیس سپریم کورٹ میں پچھلے 5 سال سے ہے، لیکن ان 5 سالوں میں ان مرنے والی طالبات کی ایک بھی لسٹ پیش نہیں کی جا سکی، جن کمانڈوز نے اس آپریشن میں حصہ لیا تھا، وہ بطور عینی گواہ موجود ہیں مگر سپریم کورٹ ان کو نہیں بلاتی۔

سپریم کورٹ کسی کو عدالت میں بلاتی ہے تو 5 سال کے بعد ان کذاب طالبات کو بلاتی ہے جو پھر سے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی قسم کھا کر دل کھول کر دجالی سائز کے جھوٹ بولتی ہیں۔ یہ اتنے بڑے دجالی سائز کے جھوٹ ہیں کہ جن کے لیے کسی بھی ذی الشعور شخص کو کسی اور گواہی کی ضرورت نہیں ہو گی اور وہ صاف ان کذاب طالبات کے جھوٹ کو پکڑ سکتا ہے۔


I meant Serious investigation and not symbolic ones to just show that something is going on in the case. Aur Quran per hath rak kar yeh zaruri nai k koi sach bolay that is why when i say investigation it means that a logical and proof based approach should be taken and not just the witness based because its natural that The Students of LaL masjid(even if muslim) are going to defend themselves and put blame on the other party because they are not like the sahaba times muslim who would raise voice of haq and would accept its mistake or point out a wrong doing in itself.and same is the case with the other party involved. So a priority based pressurized investigation should be taken and should be made public as well and come upon a conclusion. But it seems that in pakistan nothing gets clear and things remain unsolved throughout the history.
 

Back
Top