Malakand mein pehli wakeel khatoon

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
life wont be that simple for her, but may be she can earn her living in some other city of pakistan... warna is mulk main abhi loghon ko tameez he nahi hai k ladies ko kesay treat keya jayee ga aur kuch nahi tou kuch breathing space he day gee jayee...
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)

آپ کا کہنا صحیح ہے۔ لیکن انکا یہ قدم اٹھانا ہی بڑی بات ہے۔ انشاء اللہ صائمہ صاحبہ کو دیکھ کر اور بھی لڑکیاں آگے بڑھنے کی ہمت کریں گی۔ اور اسی طرح شاید خواتین کی شمولیت مختلف شعبوں میں قبول کر لی جاۓ۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہاں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔
نذیر احمد جیسے لوگوں کے جذبے اور محنت سے آسمان اور ستاروں پر کمند ڈالی جا سکتی ہے۔

http://www.dawn.com/2011/07/17/spreading-literacy-a-school-in-the-hills.html
ایک انکلابی سوچ بیدار کرنے کی ضرورت ہے مگر بد قسمتی سے لوگ کچھ سوچنا یا سمجھنا چاہتے ہی نہیں۔ پھر بھی اس اندیھر نگری میں کوئی دیا جلائے اپنے حصے کا فرض ادا کر رہا ہے۔
موج اٹھے یا آندھی آئے ' دیا جلائے رکھنا ہے۔
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں' گھر تو آخر اپنا ہے
 
قبائیلی علاقوں کی بات تو چھوڑ ہی دیں۔ ایک خبر کے مطابق 41 فیصد بچیاں سماجی اور سقافتی پابندیوں کی وجہ سے پرائمری سکول بھی نہیں مکمل کر سکتی ہیں۔ ایسی اندھیر نگری میں کتنے دیا جلانے والوں کی ضرورت ہے؟
http://tribune.com.pk/story/213419/...istani-girls-fail-to-complete-primary-school/
 
اگر سماجی اور سقافتی پابندیاں سامنے آتی ہیں تو کوئی متبادل نظام متعرف کرایا جاسکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ کوئی انکار تو نہیں کرے گا نا جیسے قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ کہانی اتی صادہ نہیں ہے۔ المیہ یہ ہے کہ جو نظام تعلیم ہمیں انگریز دے کر گیا اس کے زہریلے اثرات بتدریج نمایاں ہوتے رہے ہیں اور آج ہم اسی وجہ سے اتے غیریقینی میں مبتلاہ ہوچکے ہیں کہ اپنے تعلیمی نظام کو ازسرنوہ تعمیر کرنا تو دور مگر ایسا سوچ بھی نہیں رہے ہیں۔ یقیناً یہ حکومت وقت کی زمہ داری ہے مگراس حکومت سے یہ امید رکھنا بھی یقینا بے وقوفی ہے۔ کسی رزاکارانہ کوشش کی ضرورت ہے جو خصوصاً ایسے لوگوں کو تعلیم دے سکے جو سقافتی پابندیوں کا شکار ہیں۔ اس سمت میں خواتیں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں مگر ایک مکمل اور جامع منصوبہ بندی کے ساتھ اس عمل کو پوری مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ علما کرام کو چاہیے کہ اپنے فیقحی اختلاف کو بالائے تاک رکھ کر نیا تعلیمی نظام مرتب کریں جو کہ جدید تقاضوں کو پورا کر سکے اور سماجی رکاوٹوں کا مقابلہ بھی کر سکے۔ تا کہ اگریز کے اس باطل تعلیمی شکنجے سے ہماری آنے والی نصلیں محفوظ رہ سکیں۔
[h=6]محروم تماشا کو پھر دیدہء بینا دے، دیکھا ھے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے[/h]اقبال