Mard Darwish Mard Qalundar by Orya Maqbool Jan

airbender

Councller (250+ posts)
1103000653-2.gif

Source
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

آپ نسیم حجازی کو پڑھ لیں تب بھی یہی لگتا ہے کہ اسکی تمام لغویات سچی ہیں ، یہ پاوا جھوٹا انسان ہے یوں تاثر دے رہا ہے جیسے قندھار میں مذاکرات کے دوران چٹائی پر یہ بھی فروکش تھا اصل حقیقت یہ ہے کہ ملا عمر اسامہ کو امریکیوں کو دینے کیلئے تیار تھا مگر امریکی گیم ختم کرنے کیلئے نہیں آئے تھے انکا مقصد اس ملک میں قیام تھا ،اسامہ کی گرفتاری سے یہ مقصد ختم ہوجاتا ملا عمر کے گھر کی تصاویر ٹی وی اور اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں مکان بہت شاندار اور مکمل کنکریٹ کا بنا ہوا تھا اس میں قالین بھی تھے اور قیمتی نرم صوفہ سیٹ اور بیڈز بھی تھے مگر جھوٹ بولے بغیر اوریا نامی گدھے کو چارہ ہضم نہیں ہوتا اگر ملا عمر اتنا ہی اچھا تھا تو اس منجی کے پاوے نے اسکی بیت کیوں نہیں کی ؟ کیوں اسکی فیملی پاکستان میں رہتی رہی وہاں کیوں نہیں گئی ،شائد اسلئے کہ وہاں اسکی بچیاں پڑھنے کیلئے اسکول کو جاتیں تو انہیں ڈنڈے پڑتے ؟ اسکی بیوی اپنے بچوں کے کپڑے لینے بازار جاتی تو اوریا کو کوڑے پڑتے

طالبان کا دور انتہائی بھیانک اور شیطانیت سے پر تھا عورتوں کو کام کی اجازت نہیں تھی کیونکہ وہاں کئی کئی شادیوں کا رواج ہے اور عموما بچوں کی کفالت عورتوں پر آجاتی ہے جو وہ چھوٹے موٹے کام کر کے کرتی تھیں مگر ملا عمر کے بدمعاش ایسی عورتوں کو بھرے بازار میں ڈنڈوں سے پیٹتے تھے ،وار لارڈز کیلئے کوی قانون نہیں تھا کیونکہ یہی ملا عمر کی اصل طاقت تھے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

images

عورتوں کو بھیک مانگنے کی اجازت محترم امیر المومنین نے اپنی خصوصی شفقت سے عنایت کر رکھی تھی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

یہ معصوم سی افغان بچی جس کو اسکی ماں اپنی حیثیت کے مطابق اچھے کپڑے پہنا کر اپنے ساتھ لائی تھی اپنی ماں اور ماں کی سہیلیوں کو پڑنے والے ڈنڈے دیکھ کر کس قدر خوفزدہ ہے ، اوریا فاسق لعنتی کے منہ پر ایک تمانچہ

Taliban_beating_woman_in_public_RAWA.jpg
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ
امریکا بہادر اور اسکے 40 45 اتحادی آج پھر طالبان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہیں ؟
طالبان تو شکست خوردہ ہیں تو وہ افغانستان میں آج بھی اشرف غنی سے زیادہ علاقہ پر زیادہ موثر حکومت کیسے قائم کیے ہویے ہیں ؟
آپ کے پوسٹس سے تو لگتا ہے آج افغانستان دنیا میں جنت کا دوسرا نام ہے اور ملا عمر نے اسے جہنم بنا دیا تھا ، تو کیا خیال ہے افغانستان نہ جایا جاۓ کچھ کمائی کے لیے ؟

Afghanistan today

NewKabul_Animation_Still%20(0-01-33-12).jpg
 
Last edited:

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

کیا بندہ تھا یہ۔ امریکہ کی سئی ناک میں دم کر رکھا تھا اگلے نے۔ اِن پشتونوں کی جگہ ہم پاکستانی ہوتے افغانستان میں تو اب تک افغانستان پے امریکہ قابض ہو چکاہوتا۔
 
پاکستان آج بھی افغانستان سے زیادہ غلام ہے
ساتھ ساتھ ہمیں اسپر فخر بھی ہے
اور ہماری قومی اسمبلی کے ایک سپیکر صاحب نے ملکہ برطانیہ سے ملاقات میں سینہ تان کر انتہائی فخر سے فرمایا تھا
Your Majesty, we are still your loyal subjects

کیا بندہ تھا یہ۔ امریکہ کی سئی ناک میں دم کر رکھا تھا اگلے نے۔ اِن پشتونوں کی جگہ ہم پاکستانی ہوتے افغانستان میں تو اب تک افغانستان پے امریکہ قابض ہو چکاہوتا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ
امریکا بہادر اور اسکے 40 45 اتحادی آج پھر طالبان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہیں ؟
طالبان تو شکست خوردہ ہیں تو وہ افغانستان میں آج بھی اشرف غنی سے زیادہ علاقہ پر زیادہ موثر حکومت کیسے قائم کیے ہویے ہیں ؟
آپ کے پوسٹس سے تو لگتا ہے آج افغانستان دنیا میں جنت کا دوسرا نام ہے اور ملا عمر نے اسے جہنم بنا دیا تھا ، تو کیا خیال ہے افغانستان نہ جایا جاۓ کچھ کمائی کے لیے ؟

آپ آج کے افغانستان مت جائیں کل کے افغانستان جائیں جب ملا امر کی حکومت تھی اوریا کے ابا محترم کی حکومت
 
ameer77

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

Afganistan ko afgans k hawaly karo apny pakistan ki hifazat karo Mulla omer se aap ko itni muhabat thee tu us k pass he chalay jao aur pakistan ki jaan choro
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

پاکستان آج بھی افغانستان سے زیادہ غلام ہے
ساتھ ساتھ ہمیں اسپر فخر بھی ہے
اور ہماری قومی اسمبلی کے ایک سپیکر صاحب نے ملکہ برطانیہ سے ملاقات میں سینہ تان کر انتہائی فخر سے فرمایا تھا
Your Majesty, we are still your loyal subjects

حالانکہ پاکستان کے پاس نیوکلئیر ہتھیار بھی ہیں۔۔سب کچھ ہے۔اللہ سے زیادہ امریکہ، برطانیہ کے وفادار ہیں۔ اور پھر بھی اللہ ہمیں ذلیل و رُسوا نہ کرے تو اور کیا کرے؟

اللہ جو کرتا ہے ٹھیک کرتا ہے۔ یہ نی ہو سکتا کہ ہم ایسی چولیاں ماریں اور یہ توقع کرتے پھریں کہ پاکستان کا بھی ایک دن نام ہوگا،پاکستانیوں کی بھی عِزت ہوگی
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

میں کل بھی گیا تھا اور آج بھی گیا ہوں
میرا گاؤں افغانستان سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
یہ پاکستانی ادارے ہی تھے جن کو ملا عمر ، گلبدین حکمتیار کی جگہ پسند آ گیا اور اسے صوبہ قندھار سے نکل کر پورے افغانستان پر حکومت کی ترغیب دی
محمد عمر اخوند کی یہ خواہش ہر گز نہ تھی
پھر جب اس نے امریکا بہادر کے سامنے جھکنے سے انکار کیا تو قابل گردن زنی ٹھہرا

لیکن میرا سوال تو یہ ہے کہ آج فاتح کیوں طالبان سے مذاکرات کی بھیگ مانگ رہا ہے ؟

آپ آج کے افغانستان مت جائیں کل کے افغانستان جائیں جب ملا امر کی حکومت تھی اوریا کے ابا محترم کی حکومت
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

کیا بندہ تھا یہ۔ امریکہ کی سئی ناک میں دم کر رکھا تھا اگلے نے۔ اِن پشتونوں کی جگہ ہم پاکستانی ہوتے افغانستان میں تو اب تک افغانستان پے امریکہ قابض ہو چکاہوتا۔
طالبان کے پیچھے پاکستانی فوج ہی ہے ملا امر تو سترہ سال سے پاکستان میں چھپا ہوا تھا جبکہ طالبان کو پاک فوج ہی چلاتی رہی حتی کہ دو سال سے طالبان کی تنظیم کو خود پتا نہیں تھا کہ ملا پدھار چکا ہے
اب نیا امیر ملا منصور بھی یہیں پر ہے اور پاک فوج نے ہی اسے بنایا ہے اسلئے خیالی پلاو پکانے کا کوی فائدہ نہیں
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

طالبان کے پیچھے پاکستانی فوج ہی ہے ملا امر تو سترہ سال سے پاکستان میں چھپا ہوا تھا جبکہ طالبان کو پاک فوج ہی چلاتی رہی حتی کہ دو سال سے طالبان کی تنظیم کو خود پتا نہیں تھا کہ ملا پدھار چکا ہے
اب نیا امیر ملا منصور بھی یہیں پر ہے اور پاک فوج نے ہی اسے بنایا ہے اسلئے خیالی پلاو پکانے کا کوی فائدہ نہیں

طالبان کو پاک فوج چلا رہی ہے؟ مذاق کرنے کیلے اور کچھ نی مِلا تھا؟ مُلا عمر پاکستان میں ہوتا تو سب سے پہلے فوج نے ہی مُلا عمر کو امریکہ کے حوالے کرنا تھا۔ اِتنی پاک فوج کہ طالبان کے امیر کو پناہ دے۔۔ پاک فوج اتنی ہی ہوتی نا تو پاکستان کی آج یہ حالت نہ ہوتی۔
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

طالبان کو پاک فوج چلا رہی ہے؟ مذاق کرنے کیلے اور کچھ نی مِلا تھا؟ مُلا عمر پاکستان میں ہوتا تو سب سے پہلے فوج نے ہی مُلا عمر کو امریکہ کے حوالے کرنا تھا۔ اِتنی پاک فوج کہ طالبان کے امیر کو پناہ دے۔۔ پاک فوج اتنی ہی ہوتی نا تو پاکستان کی آج یہ حالت نہ ہوتی۔
سب سے زیادہ قیمت تو اسامہ کے سر کی تھی لیکن وہ کہاں سے ملا ؟ چھاونی سے ، اسلئے خیالی جہادی رومانوی کہانیاں بس پڑھ کر مزہ لیا کرو ،تمام افغان معاملات کے ماہر کہہ رہے ہیں کہ کوئٹہ میں ملا عمر کی شوری کا اجلاس ہوتا رہا ہے وہیں اسکی وفات ہوئی ہے
جب رشیا کے خلاف جہاد جاری تھا تو شام چار بجے کے بعد افغان بارڈر سیل ہوجاتا تھا تاکہ آرمی کی گاڑیاں طالبان کی مدد کیلئے جائیں ، امریکی جہاد صرف نام ہی نہیں ہے حقیقت ہے پیسہ اور اسلحہ امریکی تھا جبکہ مجاہد پنجابی اور فاٹا کے پٹھان تھے افغان تو مہاجر بن کر پوری دنیا میں جا چکے تھے افگانستان میں بھی پشتون قبائل جہاد کرتے رہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ
امریکا بہادر اور اسکے 40 45 اتحادی آج پھر طالبان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہیں ؟
طالبان تو شکست خوردہ ہیں تو وہ افغانستان میں آج بھی اشرف غنی سے زیادہ علاقہ پر زیادہ موثر حکومت کیسے قائم کیے ہویے ہیں ؟
آپ کے پوسٹس سے تو لگتا ہے آج افغانستان دنیا میں جنت کا دوسرا نام ہے اور ملا عمر نے اسے جہنم بنا دیا تھا ، تو کیا خیال ہے افغانستان نہ جایا جاۓ کچھ کمائی کے لیے ؟

سکندر اعظم یا چنگیز خان بھی جب علاقه فتح کرتے تو جاتے ہوے وہیں کے لوگوں کو حکومت دے جاتے تھے، امریکی افغانستان میں آباد ہونے کیلئے نہیں آئے ،جو مذاکرات ہورہے ہیں اس سے تو طالبان کی شکست کا پتا چلتا ہے کیونکہ مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھے ہی کیوں ؟ امریکہ جارح ہے تو جہاد ہی کرنا بنتا ہے نا ؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

Oriya jesay Kha.warij ka ye column banta tha..abhi tu Oriya
ne AL Bhag..dadi ki shan mien bhi qaseeda likhna ha..us ko
bhi waaqt ka imaam sabat karna ha..Oriya medias mien TTP..
ISIS..Daesh ka medias representative ha...soo L..anat is par
bejh kar din ka aghaz kia jaya..
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

سب سے زیادہ قیمت تو اسامہ کے سر کی تھی لیکن وہ کہاں سے ملا ؟ چھاونی سے ، اسلئے خیالی جہادی رومانوی کہانیاں بس پڑھ کر مزہ لیا کرو ،تمام افغان معاملات کے ماہر کہہ رہے ہیں کہ کوئٹہ میں ملا عمر کی شوری کا اجلاس ہوتا رہا ہے وہیں اسکی وفات ہوئی ہے
جب رشیا کے خلاف جہاد جاری تھا تو شام چار بجے کے بعد افغان بارڈر سیل ہوجاتا تھا تاکہ آرمی کی گاڑیاں طالبان کی مدد کیلئے جائیں ، امریکی جہاد صرف نام ہی نہیں ہے حقیقت ہے پیسہ اور اسلحہ امریکی تھا جبکہ مجاہد پنجابی اور فاٹا کے پٹھان تھے افغان تو مہاجر بن کر پوری دنیا میں جا چکے تھے افگانستان میں بھی پشتون قبائل جہاد کرتے رہے

ویسے تو میں یہ نہیں مانتا کہ اُسامہ ایبٹ آباد سے مِلا۔ پر چلیں ایک سیکنڈ کیلے مان لیا کہ اُسامہ کو پناہ دی ہوئی تھی۔ پر پھِر اُسامہ کو پکڑوایا بھی تو اِسی فوج نے نا؟

ہو سکتا ہے کہ مُلا عمر کوئٹہ میں ہو، اور اُسکا اجلاس کوئٹہ میں ہوتا ہو۔ پر یہ نی ہو سکتا کہ آرمی کو مُلا عُمر کا پتہ ہو۔۔ نی تو وہ ایک سیکنڈ کی دیر نا لگاتے اُسے امریکہ کے حوالے کرنے میں۔

باقی رہی بات رشیا جہاد کی تو اُسکا سب کو پتا ہے۔ تب پاکستان کے بہت اچھے تعلُقات تھے۔جیسا کہ آپ فرما رہے ہیں، تب بہت کُچھ کیا ہوگا پاکستان نے اُنکی مدد کیلے۔ پر اب ایسا نئی ہے کہ پاکستان اُسی طرح طالبان کی مدد کر رہا ہے، جیسا کہ ماضی میں کرتا رہا ہے۔