Martial Law looming.

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Koi martial law nahi lug sakta. mulk key maashi halat already itnay kharab hay agar martial law laga tu Pakistan per pa bundi lug jaay gi.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ظالمو ، حافظ آرھا ہے ۔ 🤣۔
چھوڑنے میں پوٹیوں کا کوئ ثانی نہیں ہے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
teri kami mehsoos howey gi.
itna dard to hum bhi rakhtey hain.

سوچتا ہوں یہ چکرم کیا ہے
پوٹیوں میں یہ ھلچل کیا ہے ۔
حافظ تو مصروف عمل ہے ۔
پوٹیوں کو بے سود ہی شک ہے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Martial law is not an option anymore.

But, these Sharifs can make Pakistan default and then declare emergency and also decline issuance of budget for elections.
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)

سوچتا ہوں یہ چکرم کیا ہے
پوٹیوں میں یہ ھلچل کیا ہے ۔
حافظ تو مصروف عمل ہے ۔
پوٹیوں کو بے سود ہی شک ہے ۔

shak naheen,
tumharey galey aa ker sahi phansey hain.
na ugal saktey ho aur na nigal saktey ho.
maut tumhari dardnak hai.
magar tu bahut yaad aaye ga .
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
I hope they do. These are the last desperate days of a mafia that has over played its hand. The Martial Law will wipe away any legitimacy from both the Sharifs and Zardaris. The Generals won't be in power forever and they will have to face the consequences. We have suffered for decades at the hands of the mafia, and IA we are seeing the last dying breathes of the thugs.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
shak naheen,
tumharey galey aa ker sahi phansey hain.
na ugal saktey ho aur na nigal saktey ho.
maut tumhari dardnak hai.
magar tu bahut yaad aaye ga .

دیکھو بھئ ، سیدھی بات ہے ، غلاظت کو دھونے کے لیے تین دفعہ پانی بہانا پڑتا ہے ۔ جو تم لوگوں کا لیول ہوچکا ہے ، میں چوتھی مرتبہ بہا کر بھی اسے پاک خیال نہیں کرتا ۔

عجیب عجیب سے شوشے چھوڑے جا رہے ہیں ۔ اور پڑھ پڑھ کے ھنسی آتی ہے ۔ مفت کی انٹر ٹینمنٹ ہے ۔ خبیثوں کی زبان رمضان کا بھی احترام نہیں کرتی ۔ چند پوسٹ پڑھ لو ، علم ہوجائے گا ، غلاظت کتنی گہری ہے ۔​
 
abey to daktar ko ja ker dikha na bhosnath
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Nonsense. A typical Bongi. Followers of Bongi Khan resorting to pathetic comedy.
If you cannot make sense out of it, it does not mean it is nonsense.
Tell us why Mr. Dar had been dilly-dallying with the IMF deal, which was due to be signed in Nov-2022?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
If you cannot make sense out of it, it does not mean it is nonsense.
Tell us why Mr. Dar had been dilly-dallying with the IMF deal, which was due to be signed in Nov-2022?
Do you even know what they are demanding? Stop BS and trying to fabricate something which has no basis and merely depending on hearsay and wrong assumptions.
I know you are the top-notch genius who knows things even before they happen.
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Do you even know what they are demanding? Stop BS and trying to fabricate something which has no basis and merely depending on hearsay and wrong assumptions.
I know you are the top-notch genius who knows things even before they happen.
Not only me, but the whole world knows what they are demanding and what Dar is doing.
جانے نہ جانے، اک تو ہی نہ جانے
ادھر ایک ڈیفالٹ ہوئے ملک کو چین کی گارنٹی کے بغیر ہی قرض مل گیا۔
ہمارے پاس، پہلے تو اعداد و شمار نہیں تھے، پھر جب وہ آئے تو ہم نے دوسرے حیلے بہانے شروع کر دیئے۔

ڈار کے ڈالر کو ۲۳۰ پر رکھنے کے شوق بھگت رہے ہیں عوام۔

اب حال یہ ہے

بہرحال، یہ اپنے ایجنڈے پر ہی چل رہے ہیں۔ پاکستان کے اداروں کی ڈیل اور اس میں ملنے والے کِک بیکس۔

جس پر انھوں نے آتے ساتھ ہی کام شروع کردیا تھا۔ یاد رہے، یہ کام انھوں نے اپنے کیسز سے جان چھڑانے کے ساتھ ہی کرلیا تھا جبکہ آئی ایم ایف کا مسئلہ تب تک کہیں وجود ہی نہیں رکھتا تھا۔

اب ہم سے کہیں گے کہ جناب ہم تو بھکاری ہیں۔ اب تو مجبوری ہے۔ نہیں تو یہ ملک کو ڈیفالٹ کروا دیں گے۔ انھوں نے کونسا اس ملک میں رہنا ہوتا ہے؟
 
Total BS. This negotiation with IMF went off track during Cocaine Addict tenure when he breached the agreement and then left it in limbo.
Even today, he is busy creating instability and chaos in the country using one excuse to another.
IMF conditions are getting more stricter with every day. The last hurdle is their new demand of supplying finance from those countries which are willing to support Pakistan.

Stop this idiotic phrase like they are dilly-Dallying with the IMF.
 
ارے بھائی، تم کو صرف جو گھول کر پلا دیا جاتا ہے وہی اگلتے رہتے ہو۔ انٹرنیشنل نیوز بھی پڑھ لیا کرو، صرف نون لیگ کی سوشل میڈیا پوسٹیں رٹ کے نہ آجایا کرو۔

پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا، تینوں ممالک میں کرونا کے بعد سے یہ مسائل تھے۔ آئی ایم ایف اسکا بھی پہلے ہی بتلا چکا تھا۔ بعد از سری لنکا ہم سے زیادہ برے حالات کے باوجود قرض لے چکا ہے اور بنگلہ دیش بھی۔

باقی بہتر ہے کہ یہ بتاوٗ کہ یہ قومی ادارے بیچنے کا بِل جولائی ۲۰۲۲ میں ہی کیوں منظور کروایا گیا تھا، جبکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات تو اکتوبر میں ہونے تھے؟ ہے کوئی جواب؟

آئی ایم ایف کو ڈار نے پہلے جا کر رولا یہ ڈالا تھاکہ جناب ہم تو سیلاب میں مر گئےہیں، ہمیں اعداد و شمار اکٹھے کرنے کے لیئے وقت چاہیئے۔اسمیں کونسا مسئلہ عمران کے دور کا تھا؟

پھر آئی ایم ایف نے اس سے زیادہ برے حالات اور چین کی یقین دہانی کے بغیر سری لنکا کو کیسے قرض دے دیا؟
 
ابے کیا سری لنکا سری لنکا لگا رکھی ہے ۔

ادھر تو امریکہ کو گالیاں دیتے ہو پھر اسی سے مدد مانگتے ہو ۔ پاکستان سری لنکا نہیں ہے ، تمہیں تو شکر کرنا چاھیے کہ پاکستان آئ ایم ایف کی خیرات کے بغیر ھی جینا سیکھ لے ، ھمیشہ ٹھڈا لگا کر رونا شروع کردیتے ہو ۔