Martial Law looming.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کیا سری لنکا سری لنکا لگا رکھی ہے ۔
لگتا ہے لگ ہی گئی
😂😂😂
ادھر تو امریکہ کو گالیاں دیتے ہو پھر اسی سے مدد مانگتے ہو ۔ پاکستان سری لنکا نہیں ہے ، تمہیں تو شکر کرنا چاھیے کہ پاکستان آئ ایم ایف کی خیرات کے بغیر ھی جینا سیکھ لے ، ھمیشہ ٹھڈا لگا کر رونا شروع کردیتے ہو ۔
اچھا، تو پھر ڈار صاحب کو اعلان کردینا چاہیئے کہ آئی ایم ایف سے کوئی قرضہ نہیں لیا جارہا۔

اب جب میرے سوالوں کا کوئی جواب نہیں، تو بات کو پلٹنے کا بھی طریقہ ہوتا ہے جناب۔

لیکن اب سمجھ آگئی ہوگی کہ کیوں اور کیسے یہ جعلی حکومت یا تو پاکستان کو ڈیفالٹ کروائے گی یا پھر قومی ادارے بیچ کر اپنا کمیشن جیب میں ڈال کر لندن دوڑ جائے گی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے لگ ہی گئی
😂😂😂

بلی کو خواب میں چھیچڑے بھی اسٹیک نظر آتے ہیں ۔​

اچھا، تو پھر ڈار صاحب کو اعلان کردینا چاہیئے کہ آئی ایم ایف سے کوئی قرضہ نہیں لیا جارہا۔

تمہارے پیٹ میں کیوں مروڑ اٹھ رہا ہے ؟ اگر قرض کے بغیر ہی گزارا ہوجائے اور فائنانشل آسٹیریٹی حاصل ہوجائے تو مستقبل میں آئ ایم ایف کے خرافات برداشت نہیں کرنا پڑیں گے ، لیکن ابھی سے کیوں اعلان کیا جائے ، اس لیے کہ کوکینی کی خواھش ہے ۔​

اب جب میرے سوالوں کا کوئی جواب نہیں، تو بات کو پلٹنے کا بھی طریقہ ہوتا

تمہارے سوال کیا ہیں ؟ چکرم پنچات سنگھ کے الہامی خطبات ہیں جو صرف قیاس اور خواب پر منحصر ہیں ۔اب ذھنی خلفشار کا بھی کوئ علاج ہے ؟​

ہے جناب۔

لیکن اب سمجھ آگئی ہوگی کہ کیوں اور کیسے یہ جعلی حکومت یا تو پاکستان کو ڈیفالٹ کروائے گی یا پھر قومی ادارے بیچ کر اپنا کمیشن جیب میں ڈال کر لندن دوڑ جائے گی۔

اس میں اپنے نازک دماغ کو تکلیف نہ دو ۔ سمجھ کی بات تو اب بھی ککھ نہیں ہے لیکن منادی کرکے خبر دینی ہی دینی ہے ۔​