ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Whats happening inside PTI?Another wicket?
آپ نے پوچھا کیا ہو رہا ہے ؟
ہو تو یہ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوف زدہ تمام فارمی چوزے اب اکھٹے ہو کر ہمارے مقابلے پر اتر آے ہیں . نہ صرف عملی سیاست بلکہ سوشل میڈیا کے میدان میں بھی ..گویا بھاڑے کے ٹٹو متحد ہو کر جنون کا مقابلہ کرنے چلے ہیں .
اب یہیں دیکھیے ، پچھلے چند ہفتوں میں جئے بھٹو اور نوروں کی درجنوں وکٹیں گر چکیں لیکن ماتم ہے تو تحریک انصاف کی ایک وکٹ گرنے پہ