Re: Sir ALama iqbal

شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی
آپ کے آنے کی اک آس تھی سو جانے لگی
 
Re: Sir ALama iqbal

میرے ساتھ جگنو ہے ہمسفر مگر اس شرر کی بساط کیا
یہ چراغ کوئی چراغ ہے نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا
 
Re: Sir ALama iqbal

نہ بجھا سکیں انہیں آندھیاں جو چراغ ہم نے جلائے تھے
کبھی لو ذرا سی جو کم ہوئی لہو سے ہم نے ابھار دی
 

Deleted

Citizen
کچھ حسن و عشق میں فرق نہیں ہے بھی تو فقط رسوائی کا
تم ہو کہ گوارا کر نہ سکے، ہم ہیں کہ گوارا کرتے ہیں
 

Deleted

Citizen
کتابوں سے دلیلیں دوں یا رکھوں سامنے دل کو
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں محبت کس کو کہتے ہیں
 

Deleted

Citizen
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے، تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم
یہ ایک غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
 

Deleted

Citizen
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
 

Deleted

Citizen
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی حرم لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
 

Deleted

Citizen
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
 

devoid feast

Senator (1k+ posts)

ہم نے دیے ہیں عشق کو تیور نئے نئے
ان سے بھی ہوگئے ہیں گریزاں کبھی کبھی
 
سہولت کار پر اردو کا پہلا شعر * Sahoolat Kar Per Urdu Ka Pehla Sher

سہولت کار" لفظ پر اردو کا پہلا شعر" Sahoolat Kar Per Urdu Ka Pehla Sher
2qbdwme.jpg
[/IMG]www.facebook.com/atiqsaffy
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
Re: سہولت کار پر اردو کا پہلا شعر * Sahoolat Kar Per Urdu Ka Pehla Sher

ڈاکٹر شاہد نہ بننا ، عطا بنو ابصار بن جاؤ
کرپشن کے سفر میں تم سہولت کار بن جاؤ
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
شام اداسی والی

جب دور افق پر لالی ہو
جب شام اداسی والی ہو
جب ضبط کا بندھن ٹوٹا ہو
جب آس کا دامن چھوٹا ہو
جب درشن پیاس بجھاتے ہوں
جب موسم گیت سناتے ہوں
جب کان ترسیں باتوں کو
جب نیند نہ آئے راتوں کو
جب آنکھوں کو جگ راتے ہوں
جب اپنے درد ستاتے ہوں
تب یاد بہت تم آتے ہو
تب یاد بہت تم آتے ہو​
 
Last edited by a moderator: