?بلیاں پالنے کی کیا ضرورت ہے پاکستان میں ایک شوباز بلٹیریر ہے نا پنجاب سپیڈ والاچوہوں کا عذاب طاعون کی صورت اور کبھی کبھی اناج کی بربادی کی صورت بھی نکل سکتا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں چوہوں کا خاتمہ کرنے کیلئے کوی بھی کوشش کامیاب ہونا بہت مشکل ہے شائد بلیاں پال کر کچھ بہتری لای جا سکے؟
چوہوں کا عذاب طاعون کی صورت اور کبھی کبھی اناج کی بربادی کی صورت بھی نکل سکتا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں چوہوں کا خاتمہ کرنے کیلئے کوی بھی کوشش کامیاب ہونا بہت مشکل ہے شائد بلیاں پال کر کچھ بہتری لای جا سکے؟