Mufti Popalzai Announced Eid ul Fitr on Friday

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں میرا ایک سوال ہے کہ اس میں پوری دنیا کو ایک ہی لیول پر رکھا گیا ہے جب کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں دنیا کے بلند ترین مقامات ہیں۔ ان بلند مقامات سے چاند نظر آتے کے کتنے امکانات ہیں؟
اس میں بلندی کا اتنا فرق نہی پڑتا یار
چاند اس علاقے میں پہنچے گا تو نظر آئے گا نا