Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ھمارے قومی محسن ھیں لیکن اس موضوع پر آنکھیں بند کر کے کوۂی حُکم لگانا ممکن نھیں- یہ حساس معاملۃ فوج کے ٹاپ سیکرٹ آرکاۂیوز میں سربستہ رھے گا-کون سچا ھے اور کون جھوٹا، خدا جانے۔ ھم اتنا جانتے ھیں کہ ھم کچھ نھیں جانتے۔۔دونوں اصحاب نے اپنے اپنے کردار میں ملک کے لیے کچھ کیا ھے۔۔ فی الحال یہاں اس پوسٹ کا مقصد یہ ھے کہ معلومات کے بغیر عوام کو مشرف کے خلاف مھم کا حصہ بنایا جاۓ تاکۃ حکومت اور فوج کے درمیان قربت کو پارہ پارہ کر کے دھشت گردی کے خلاف آپریشن کو ناکام کیا جاۓ۔۔جو لوگ اس مردُود کو جانتے ھیں وہ اس چال میں نھیں آنے والے