Must read article !! Who is right or wrong

abubilal

Banned
621.jpg

col7.gif
 
Last edited by a moderator:

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
جو رویہ قدیوں کے ساتھ وہاں اپنایا گیا اگر ووہی رویہ مسلمان آزاد گھومنے والے انگریزوں کے ساتھ اپنا لیں تو پوری دنیا مسلمان ہو جانے ، یہ دور تلوار کے زور پر مسلمان کرنے کا نہیں ہے ، بلکے اپنے اخلاق اور کردار سے دنیا کو متاثر کرنے کا ہے ،
 
patriot

تلوار کے زور پر مسلمان بنانے کا دور کبھی بھی نہیں رہا۔
جس کو زبردستی اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا جائے وہ حساب کس بات کا دے گا؟
اللہ کا فرمان ہے:لا اکرہ فی الدین: دین میں کوئی زبردستی نہیں۔
اخلاق و کردار ہی اسلام کی تبلیغ کا اصل زریعہ ہے۔