یہ جتنا بڑا مافیا ہے ، اور جتنے بڑے ، بڑے بندے اس سکول کے پشت پناہ ہے ، ذرا فرق نہیں پڑنا کسی کو کہ کس مسائل سے بچیاں گزر رہی ہیں ،آسان حل یہی ہے کے ،،بائیکاٹ ،، کرو ان بیغیرتوں کو
ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی گند نکل آتا ہے تھوڑا شور مچتا ہے اور پھر بھیڑیں وہی چال چلنا شروع ہو جاتی ہیں کسی دوسرے گند کے دریافت ہونے تک اب تو ملک کا یہ حال ہے کہ دیکھ دا جاندا تے لنگ دا جاندا رے