Re: News Night with Talat - 7th April 2011 - Azam Sawati, Asif Ahmed Ali, Sartaj Aziz, Masoom Yasin
ایک ہی اینکر ہے جو ایجوکیشن کے پیچھے پڑا ہوا ہے - ورنہ پورے پاکستان میں نظام تعلیم تو بظاھر کوئی مسلہ ہی نہیں - بہرحال ایک بات پر پوری اشرفیہ کا اتفاق راۓ ہے کہ اس قوم کو جاہل رکھو تاکہ انہیں اپنے حقوق کی آگہی ہی نہ ہو اور انہیں ہانکنا آسان ہو