No IMRAN KHAN, No REMITTANCE - [OVERSEAS PAKISTANIS]

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Done, done and done for last 12 months

مغربی ملکوں میں رہنے والے پاکستانی تو یہ بات سمجھ چکے ہیں اور ہر کوئی اپنی اپنی دانست کے مطابق اقدامات کر بھی رہا ہے . فی الوقت مسلہ گلف میں رہنے والے پاکستانیوں خاص طور پر سعودی عربیہ اور متحدہ امارات کا ہے کہ ان کو کیسے موٹیویٹ کیا جائے؟؟؟
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Dil khoon k ansuu roota hey, Pakistan mein saffakiat aur behemaana tashadud ko deikh kr.
it dont looklike a free land.
Allah swt hifazat farmaein Pakistan k basion ki.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ خان کے دور میں بھی خان کو نہیں اپنے عزیز رشتے داروں کو پیسے بھیج رہے تھے -موجودہ حکومت کے دور میں بھی یہ جاری رہے - درمیان میں پیسے اسلئے کم ہوئے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر زیادہ مہنگا ہو گیا بینک ریٹ کی نسبت اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے لوگوں نے ہنڈی سے پیسے بھیجے مگر جب ریٹ قریب ہوئے تو پھر بحال ہو گئے - اہستہ اہستہ سب نارمل ہو جائے گا لوگ پیسے بھی ویسے ہی بھیجیں گے اور ملک بھی پہلے کی طرح چلنے لگے گا
 
Atif-2017

MPA (400+ posts)

اورسیز یوتھیو! تم کونسا حکومت کو دیتے ہو ۔ اپنے ٹٹ پونجیے گھر والوں کو ہی بھیجتے ہو۔​

مت بھیجو انکو بھی۔تم جیسی گندی نسل پیدا کرنے کی سزا ملنی چاہیے انکو​

پاکستان تو انشاءاللہ بھیک نہیں مانگے گا لیکن تمہارے اہل خانہ ضرور بھیک مانگیں گے​

Nice2MU

President (40k+ posts)

مغربی ملکوں میں رہنے والے پاکستانی تو یہ بات سمجھ چکے ہیں اور ہر کوئی اپنی اپنی دانست کے مطابق اقدامات کر بھی رہا ہے . فی الوقت مسلہ گلف میں رہنے والے پاکستانیوں خاص طور پر سعودی عربیہ اور متحدہ امارات کا ہے کہ ان کو کیسے موٹیویٹ کیا جائے؟؟؟

انمیں بھی کافی سمجھ بوجھ کے لوگ ہیں جو سوشل میڈیا بھی استعمال کرتے ہیں۔۔۔ وہ بھی بنکوں کی بجائے حوالے سے پیسے بھیجا کرے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لوگ خان کے دور میں بھی خان کو نہیں اپنے عزیز رشتے داروں کو پیسے بھیج رہے تھے -موجودہ حکومت کے دور میں بھی یہ جاری رہے - درمیان میں پیسے اسلئے کم ہوئے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر زیادہ مہنگا ہو گیا بینک ریٹ کی نسبت اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے لوگوں نے ہنڈی سے پیسے بھیجے مگر جب ریٹ قریب ہوئے تو پھر بحال ہو گئے - اہستہ اہستہ سب نارمل ہو جائے گا لوگ پیسے بھی ویسے ہی بھیجیں گے اور ملک بھی پہلے کی طرح چلنے لگے گا

تم اپنی خیالی دنیا میں سوتے رہو ۔ اب بھی مارکیٹ اور بنکوں کے ریٹ میں بہت فرق یے۔
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)

You have no idea what you're talking about.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تم اپنی خیالی دنیا میں سوتے رہو ۔ اب بھی مارکیٹ اور بنکوں کے ریٹ میں بہت فرق یے۔
اچھے خاصے پیسے پھر بھی بھیجے جا رہے ہیں
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

No IMRAN KHAN, No REMITTANCE - [OVERSEAS PAKISTANIS]​

YEH BHI KAR LO KITNEY PANIY MEYN HO PATA CHAL JAYEGA
 
jan.dkboss

Councller (250+ posts)

اورسیز یوتھیو! تم کونسا حکومت کو دیتے ہو ۔ اپنے ٹٹ پونجیے گھر والوں کو ہی بھیجتے ہو۔​

مت بھیجو انکو بھی۔تم جیسی گندی نسل پیدا کرنے کی سزا ملنی چاہیے انکو​

پاکستان تو انشاءاللہ بھیک نہیں مانگے گا لیکن تمہارے اہل خانہ ضرور بھیک مانگیں گے​

Teri ghasti pain maryam ajj kis sath soye gi?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جی کتنے پیسے بھیجے جا رہے ہیں۔۔۔؟ 2022 میں کتنے تھے اور اب کتنے ہیں؟
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
So now people will stop sending money to their relatives family etc?
No but there are ways to do that. Some people living in the western countries have millions of bank balance in Pakistan so they take $/£/€ from them and transfer PKR from their Pakistani accounts.
 
Back
Top