@adeel @waseem @admin
بھائی صاحب کیا عمران کے خلاف واقعی تھریڈ بنانا اس فورم کے قانون کی خلاف ورزی کرنا ہے ؟
ایک تھریڈ 24 گھنٹے میں عمران کے خلاف بنی اور غائیب کردی گئی ؟
آخر کیوں؟
خاندانی سیاست؟
Early today same thread was already posted by a user so that is why we have to merge it.
main karoooon tu saaaala character dheela hai(bigsmile)