Noon League ka tujarba aour Pakistan steel mils

"تجربہ"پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی حکومت انے ک بعد ام آدمی کا خیال تھا ک ملک میں معاشی حالات بہتر ہوں گے . اس کی وجہ شاید یہ تھی ک شریف فیملی بذات خود ایک کاروباری فیملی ہ ، یہ پی پی پی کی سابقہ حکومت کی نہ اہلی ا ور غلط پالیسی کی وجہ سے خسارے میں جانے والے بڑے بڑے اداروں کو درست سمت میں ڈال کر منافع بخش اداروں میں تبدیل کر دیں گے .دوسری وجہ یہ بی تھی کہ نواز شریف ک ساتھ احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں . اس وقت PMLN کی حکومت تقریباً اپنا آدھا تنرے پورا کر چکی ہے .

پی پی پی کی حکومت ک تباہ شددہ ایک ادارے کا تقابلی جائزہ لیتے ہیں.
سن 2000 سے 2008 تک پاکستان سٹیل ملز نفع میں جا رہی تھی . 2008 سے 2013 پی پی پی کی حکومت ک دوران ملز کا خسارہ تقریباً 86 ارب اور واجبات تقریباً 98 ارب تک پہنچ گۓ .
فروری 2013 ک الیکشن میں PMLn کی جیت ک بعد اس کی تجربہ کاراکنامک ٹیم کی نے پاکستان سٹیل ملز کے ساتھ کیا کیا دیکھتے ہیں
١. پاکستان سٹیل ملز کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا . یاد رہے ک مشرف اور جسٹس افتخار کی لارہے ہے اس بات پر ہوی تھی کی سٹیل ملز کو کیوں بیچا جا رہا ہ . سنا ہے ک جسٹس افتخار ایک نے پارٹی بنے جا رہے ہیں سٹیل ملز پر اسکا موقف کا انتظار ہے ابھی تک .

٢. تجربہ کار منسٹر زبیر کی صدارت میں سٹیل ملز کو 18 ارب کا بیل آوٹ پیکج دینے کا اعلان کیا گیا تا کہ منافع بخش ادارہ بنا کر بیچا جا سکے .
٣. اس ک لیے پیشگی تخمینہ لگایا گیا کہ جنوری 2015 تک سٹیل ملز 77 % تک آپریشنل ہو جاتے گی اور تقریباً 4 کروڑ ماہانہ منافع ہو گا .
٤ اس کے برعکس جنوری 2015 میں صرف 16 پرسینٹ پیداواری صلاحیت استعمال میں آ سکی .
٥ آج تقریباً ٢ سال ٥ مہینے نوں لیگ کی تجربہ کارحکومت کے گزرنے ک بعد سٹیل ملز کی یہ حالت ہے کہ خسارہ 160 ارب اور واجبات 165 ارب تک پہنچ گۓ ہیں .

٦. آج کی تازہ صورت حال یہ ہے ک پاکستان سٹیل ملز پچھلے 56 روز سے heat موڈ میں ہے ، جبکہ پروڈکشن زیرو ہے . اور دنیا کی تاریخ میں کسی بھی میٹالرجیکل پلانٹ کا بغیر پروڈکشن کے اتنی دیرتک heat موڈ میں رہنے کا پہلا واقہ ہے .
اب پاکستان سٹیل ملز ک تین موٹے موٹے مسائل دیکھتے ہیں :
١. اور سٹاففنگ ٢. مسسمنجمنٹ ٣. کرپشن
اب ہم دیکھتے ہیں کہ کیا نوں لیگ کے لیڈران ١. نا اہل یا نیت میں فتورہے .
نا اہل تو نہیں ہے کیونکہ اتفاق فونڈری تو منافع میں جا رہی ہے آگے اپ ذرا سوچے کہ دوسری کیا وجہ ہے !!!

 
Last edited by a moderator: