انصاری صاحب ، اب تم یھاں کا کوئی وظیفہ لے کر نہ پڑھنا ... ان کی الومینائی میں شامل ہو جاؤ گے
Pen is more dangerous than sword... do u agree????
Same here.... Person like Dr Israr were forefather for all Terrorism that we face today.
All this person did all his life was tell stories.... thats it.
اس کے لئے سیکولر لبرل ہونا ضروری ہے
ہاں ٹھیک ہے ، لگتا ہے بوکو حرام والوں نے بھی ڈاکٹر صاحب یہ بات سن کر ہی بوکو حرام بنائی ہے
انھے اردو آپ نے سیکھائی تھی
تقریر اردو میں ہےوہ اردو نہی سمجھتے لیکن ڈاکٹر صاحب ان کی زبان سمجھتے تھے ... عربی
تقریر اردو میں ہے
ڈاکٹر صاحب ایک سمجھ دار آدمی سمجھے جاتے ہیں ، لیکن وہ لوگ جنہوں نے امریکہ کے وظیفے لے کر پڑھا ہے ، وہ بتا سکتے ہیں کہ کیا ڈاکٹر صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں ؟؟؟
عقلمند اتنی گہری ڈبکی لگانے کی ضرورت نہیں. ہر کسی کی نہیں گنے چنے مخصوص افراد کی بات ہو رہی ہے. اب بلو زرداری کو ہی لے لو اس کا سکینڈل بنانے کی کیا ضرورت وہ خود بنا بنایا سکینڈل ہے
اگر تیرے میں ذرا بھی عقل ہوتی تو ڈاکٹر صاحب کی یہ وڈیو نا لگاتا
جناب آپ کو میرے بیشتر تھریڈز اور کمنٹس پر اعتراض ہی ہوتا ہے، آپ کی مجبوری ہے میرا کیا قصور
-جناب آپ کو میرے بیشتر تھریڈز اور کمنٹس پر اعتراض ہی ہوتا ہے، آپ کی مجبوری ہے میرا کیا قصور
Pen is more dangerous than sword... do u agree????
Same here.... Person like Dr Israr were forefather for all Terrorism that we face today.
All this person did all his life was tell stories.... thats it.
@ Atensari
Atensari Bhaai - aap ne toa Prophet SAW ki hadees ke alfaaz hi badal dye
Prophet SAW ki hadees main "al-kufro milla-tm-wahidah" hai
"al-secular milla-tm-wahidah" nahin
Aur khud hi Prophet SAW ke maqam per faaez ho gae
Iss tehreef se aap ko toabah kerni chahye
tas-heeh kr lo toa mehrbaani ho gi
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|