Pakistan is expected to get back in white list| Announcement will be on October 18th | Sami Abraham

Usama Iqbal Khawaja

Politcal Worker (100+ posts)


پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آیا۔ 18 اکتوبر کو اعلان متوقع۔
اعلان نا کروانے کے لیے مخالفین کی کوششیں تاحال جاری۔
سمیع ابراہیم کا تجزیہ
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی غیرت جاتی رہے گی جب تک پاکستانی حکمران ایف اے ٹی ایف کے بارے میں خوف زدہ رہے گے