Pakistan's Greatest broadcaster - Aamir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
amir-liaquat.jpg



1120.gif
 
Last edited by a moderator:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

nytimes waley jurno ne kia "GHALIB FILM DEKHI HAI?"(bigsmile)
nahi dekhi jabhi lekh dia yeh article
 

saifsaif

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

no doubt,he is the best.
 

mrcritic

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

O7ZX2p
 

sabirmughal

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

zardari pakistan ka president hy

and nawaz sharif agli bari jeetny ka khawab daikh rha hy

I think u get the answer
 

faheem13

Senator (1k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

SO why didn't Jang care to translate these few paragraphs which were in the same article. Link below

"................Yet Mr. Hussain is also a deeply contentious figure, accused of using his television pulpit to promote hate speech and crackpot conspiracy theories. He once derided a video showing Taliban fighters flogging a young woman as an “international conspiracy.” He supported calls to kill the author Salman Rushdie.
Most controversially, in 2008 he hosted a show in which Muslim clerics declared that members of the Ahmadi community, a vulnerable religious minority, were “deserving of death.” Forty-eight hours later, two Ahmadi leaders, one of them an American citizen, had been shot dead in Punjab and Sindh Provinces.
Many media critics held Mr. Hussain partly responsible, and the show so appalled American diplomats that they urged the State Department to sever a lucrative contract with Geo, which they accused of “specifically targeting” Ahmadis, according to a November 2008 cable published by WikiLeaks.
Now, Mr. Hussain casts himself as a repentant sinner. In his first Ramadan broadcast, he declared that Ahmadis had an “equal right to freedom” and issued a broad apology for “anything I had said or done.” In interviews, prompted by his own management, he portrays himself as a torchbearer for progressive values....."
http://www.nytimes.com/2012/09/01/w...stan-divides-then-repents.html?pagewanted=all
 

chaudaryimtiaz

Councller (250+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

Bhai geo or usky group ki tareef america nahi kare ga to kia pakistani logg krain gay.:lol:
GEO Ghalibbbbbbbbbbbbbbbb
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

Only in Pakistan.:lol::lol:
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line


جی ہاں ، سپر ستار تو ہے ، گلیمر ، اور نوٹنکی کی دنیا کا بادشاہ ، اس میں شک شبہہ تو کچھ نہیں
، مگر عالم ، دین ، اسلام ، کم از کم ، یہ سب کچھ ہر گز نہیں ، ایسے ہی ، اپنی "دکان" چلانے کے لیے ، خدا کو بھی نا بخشا ، مال بیچنا اچھی بات ہے ، مگر خدا کے دین کو ہی مال بنا کر ، بیچ ڈالنا ، یہ خباثت ہے
 

jalismirza

Voter (50+ posts)
Amir Liaqat is superstar of media industry: NYT

Tuesday, September 04, 2012

KARACHI: New York Times (NYT), the prestigious US newspaper, has termed Vice President of Geo Television Network and the renowned broadcaster Dr Amir Liaqat Hussain the undisputed superstar of the media industry of Pakistan, saying the unprecedented popularity of his Ramazan programmes have proven beyond a shadow of doubt he is the one whom people like to see and listen to. Respected journalist Declan Walsh writes in NYT that by conducting marathon transmission spread even over 11 hours at a stretch, Dr Amir Liaqat drove home the intricate religious issues and questions in the easiest possible language. He made the programmes more attractive by offering numerous prizes for the participants.

The research feature has been published by the NYT with 12 photographs. The paper also writes that he has jolted the ranking of TV channels with his novel strategy and has undoubtedly emerged as a sensational broadcaster and a megastar. He amalgamated religion, Islamic culture, theosophical questions, quiz shows and even cooking of delicacies in such an attractive way that everyone was attracted towards the show, he writes.

The paper writes that when he appeared on the screen in his peculiar style amidst thunderous claps, everyone wished to attract the attention of the host to be asked a question which could make him eligible for a prize that included costly mobile phone handsets, plots of land, electronic equipment, motorcycles or other such mementos.

The paper says many questions are raised on the past of Dr Amir Liaqat such as he had termed the video of flogging in Swat an international conspiracy. He has also been in favour of executing Salman Rushdie. Moreover, he has a peculiar point of view about the Ahmadi community. It is said that immediately after his programme in 2008, two Ahmadis had been killed in Sindh within 48 hours. Some of his critics think it was the fallout of this programme, yet in view of his reconciliatory attitude and services rendered for promoting religious harmony, one does not feel like believing that he would have been involved in any activity propagating hatred.

Keeping all these things aside, his openhearted apology from the viewers earned him accolades, and brought him great respect and honour and now he is coming up as promoter of progressive values.

To question by NYT correspondent during the Pehchan Ramazan programme, Amir Liaqat said: Islam is the religion of love, peace and harmony and there is no provision of violence in it and patience is the sheet anchor of the religion.

NYT gave a background of Amir Liaqat that he was part of Geo in 2002 at the time of its launching. After that he entered politics and reached parliament from Karachi. During that period he started Aalim On Line which played a positive role in cultivating friendship and love between Sunnis and Shias and brought them closer. This programme received unprecedented popularity. This motivated Gen Pervez Musharraf to make him minister for religious affairs in his cabinet. However, he resigned after two years.

The paper attributes the immense popularity of Amir Liaqat to his pleasant demeanour, his captivating smile and his persuasive style. He never claimed to be a religious scholar but he answered innumerable questions and unravelled many complex questions. His 12-year journey in media has made him a repository of religious information. He has some critics too but his lovers are very huge in number. People remember him as a warm-hearted man full of sympathy for the common man.

Geo Network Chief Executive Mir Ibrahim Rahman, who is a Harvard University graduate, says Pakistan needs personalities like Amir Liaqat Hussain, who could check fundamentalism and conservatism so that a positive change could be brought in the society. The newspaper writes that despite some questions are raised about Amir Liaqat Hussain, no question could be raised about his value in the commercial world.

The Herald Tribune published the same story and on its front page a picture of Geo Networks van carrying picture of Amir Liaqat Hussain and has written in the caption that Amir Liaqat Hussain is popular television preacher of Pakistan whose picture is painted on the van of the Geo and because of his popularity, it is not possible for people to believe in the allegations that he promotes hatred.

The NYT further writes that rating of the Geo Television broke all records when Amir Liaqat Hussain led supplication in Shab-e-Pehchan on the night between August 13 and 14 and according to an estimate, 30,000 people participated in it, which is the largest number of audience in a studio during any live transmission in the history of Pakistan.

The newspaper writes that on the conclusion of the transmission, putting the chicken, cooked with his own hand and having unmatched taste, in the plate of this correspondent, he said: This is not only a religious transmission, rather people forget their agonies for some time after coming here and we distribute happiness to them.
 

Hamna Jawed

New Member
من حیث القوم، ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف منفی سوچ، منفی رویوں کے حامل ہوگئے ہیں، تنقید، غلطیوں کی تلاش اور صرف اختلاف ہمارا کام رہ گیا ہے۔


اگر کوئی اچھائی نظر آئے تو بھی ہم اس میں کسی برائی کے متلاشی رہتے ہیں۔ صبر برداشت اور حوصلہ افزائی کا فقدان ہے۔ ہمیں کسی میں اچھائی اور اس


کے اچھے کام نظر ہی نہیں آتے۔ یہی وجہ ہے کے پوری قوم اعصاب شکنی کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن چکی ہے۔


و تعز من تشاء و تذل من تشاء۔۔ بے شک عزت و ذلت کا مالک اللہ تعالی ہے۔ ماہ رمضان کی نشریات کی پسندیدگی سے کروڑوں عوام نے ثابت کردیا کہ عامر


لیاقت ایک سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور راسخ العقیدہ مسلمان ہے۔


عامر لیاقت نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ملک کے دگرگوں حالات اور اعصاب شکن لمحات آہستہ آہستہ پوری قوم کو نفسیاتی مریض بنارہے ہیں، مگر جن


پر بے حسی اور لاتعلقی کی کیفیت طاری ہے وہ زندہ لاشوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر نہایت سکون سے حکومت کررہے ہیں، انہیں تاریخ کے عبرت ناک اوراق


سے کوئی سروکار نہیں ہے اور نہ ہی رعایا کی چیخیں ان کی عیاشیوں میں مخل ہوتی ہیں۔


شخصیت پرستی کی بیماری نے ہم سے سچ کہنے کی طاقت چھین لی اور لہو کی غذا پر پلنے والوں کے احترام نے مہذب احتجاج کے ضابطوں تک کو رونڈ


ڈالا ہے لہذا اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ ہم گم اور زخم بخوشی کھاتے ہیں اور اگر کبھی احتجاج کرنے کو جی چاہے تو دوستوں اور عزیزوں کو ظالم کے


خلاف کوئی ایس ایم ایس فارورڈ کرکے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرلیتے ہیں لیکن ظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کہ تیار نہیں۔




خدارا ۔۔۔۔ اب بھی ہوش کے ناخن لیں، مخالفت در


مخالفت سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں
 

Hamna Jawed

New Member
Re: Amir Liaqat is superstar of media industry: NYT

من حیث القوم، ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف منفی سوچ، منفی رویوں کے حامل ہوگئے ہیں، تنقید، غلطیوں کی تلاش اور صرف اختلاف ہمارا کام رہ گیا ہے۔


اگر کوئی اچھائی نظر آئے تو بھی ہم اس میں کسی برائی کے متلاشی رہتے ہیں۔ صبر برداشت اور حوصلہ افزائی کا فقدان ہے۔ ہمیں کسی میں اچھائی اور اس


کے اچھے کام نظر ہی نہیں آتے۔ یہی وجہ ہے کے پوری قوم اعصاب شکنی کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن چکی ہے۔


و تعز من تشاء و تذل من تشاء۔۔ بے شک عزت و ذلت کا مالک اللہ تعالی ہے۔ ماہ رمضان کی نشریات کی پسندیدگی سے کروڑوں عوام نے ثابت کردیا کہ عامر


لیاقت ایک سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور راسخ العقیدہ مسلمان ہے۔


عامر لیاقت نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ملک کے دگرگوں حالات اور اعصاب شکن لمحات آہستہ آہستہ پوری قوم کو نفسیاتی مریض بنارہے ہیں، مگر جن


پر بے حسی اور لاتعلقی کی کیفیت طاری ہے وہ زندہ لاشوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر نہایت سکون سے حکومت کررہے ہیں، انہیں تاریخ کے عبرت ناک اوراق


سے کوئی سروکار نہیں ہے اور نہ ہی رعایا کی چیخیں ان کی عیاشیوں میں مخل ہوتی ہیں۔


شخصیت پرستی کی بیماری نے ہم سے سچ کہنے کی طاقت چھین لی اور لہو کی غذا پر پلنے والوں کے احترام نے مہذب احتجاج کے ضابطوں تک کو رونڈ


ڈالا ہے لہذا اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ ہم گم اور زخم بخوشی کھاتے ہیں اور اگر کبھی احتجاج کرنے کو جی چاہے تو دوستوں اور عزیزوں کو ظالم کے


خلاف کوئی ایس ایم ایس فارورڈ کرکے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرلیتے ہیں لیکن ظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کہ تیار نہیں۔




خدارا ۔۔۔۔ اب بھی ہوش کے ناخن لیں، مخالفت در


مخالفت سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں
 

saveranadeem6

Voter (50+ posts)
Re: Amir Liaqat is superstar of media industry: NYT

Finally some one have courage to accept reality,We should broad our minds.

Its very true
" اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ ہم گم اور زخم بخوشی کھاتے ہیں اور اگر کبھی احتجاج کرنے کو جی چاہے تو دوستوں اور عزیزوں کو ظالم کے


خلاف کوئی ایس ایم ایس فارورڈ کرکے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرلیتے ہیں لیکن ظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کہ تیار نہیں۔
"

Allah bless us all.
 

Shaws

Citizen
Re: Pakistan's Greatest broadcaster - Amir Liaqat again Jang Newspaper's first page head line

You must watch the program too, it is immense pressure of Ahmadis, that he issued apology, otherwise ask around to any Muslim what he/she think of Ahmadis is a different story, and I don't think he should have apologized for what he said in the program.

Secondly, I really appreciate him for what he said against Salman Rushdhi, and for that he had faced heat and eventually quit MQM and ministry as well, instead of getting appreciation from Muslim world all he get is criticism.
 

jalismirza

Voter (50+ posts)
Aamir Liaquat Is Superstar Of Media Industry (International Media) a tribute to Amir liaquat from Jang Newspaper,Advertisment publish on Official Website of Amir Liaquat

http://www.aamirliaquat.com/entries/Show/1215
رمشا مسیح کیس ۔۔۔ قائد اعظم کا پاکستان سبق سیکھے۔۔۔

پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ اور گذشتہ دنوں رونما ہونے والے اہم ترین واقعے رمشا مسیح کیس پر جیو نیوز پر مقبول ترین حالات حاضرہ کے پروگرام آج کامران خان کے ساتھ، میں معروف مذہبی اسکالر اور جیو ٹی وی کے ممتاز ترین پہچان رمضان کے میزبان جناب ڈاکٹر عامر لیاقت ٓحسین کا براہ راست انٹرویو پیش کیا گیا۔

http://www.aamirliaquat.com/entries/Show/1216

اقلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان میں عام تاثر اور رجحان یہی ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں غیر محفوظ ہوتی جارہی ہیں۔ دین اسلام کی روح کے مطابق پاکستان میں اقلیتوں اور تمام مذاہب کو مکمل تحفظ اور آزادی ہونی چاہئے، مگر پاکستان میں آج کا ماحول اس سے مختلف نظر آتا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہم نے دیکھا کے سندھ میں قیام پذیر ہندووں نے بھارت منتقلی کا فیصلہ کیا، اسی طرح یہ بات بھی مشاہدے میں آئی کہ وہ ہندو جو بھارت جاتے ہیں ان میں سے بیس فیصد ہندو پاکستان واپس نہیں آتے۔
اقلیتوں کے حوالے سے عیسائیوں کو جو نشانہ بنایا جاتا ہے اس کے واقعات بھی بہت زیادہ سامنے آئے ہیں، قادیانیوں بھی نشانہ بنایا جاتا ہے، اس کے واقعات بھی ہم آئے دن سنتے رہتے ہیں، ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس حوالے سے اقلیتوں پر جو الزامات لگتے ہیں ان میں توہین مذہب کا قانون استعمال ہوتا ہے ۔۔۔۔ جو کہ بہت سخت سزا تجویز کرتا ہے اور بجا طور پر تجویز کرتا ہے۔ اس شخص کے لیے جو اسلامی شعائر کا مذاق اڑائے، یا توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا مرتکب ہو، یا قرآن پاک میں تحریف کرے ۔۔۔ بالکل قانون اپنی جگہ صحیح ہے، لیکن اس کا صحیح استعمال ہونا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا اس قانون کا تقدس ہے۔ اس کا غلط استعمال اب سامنے آیا ہے گو کہ ابھی اس سلسلے میں آخری فیصلہ ہونا باقی ہے لیکن گواہان سامنے آچکے ہیں اور حکومتی طور پر یہ تسلیم کیا جاچکا ہے کہ دراصل رمشا مسیح کا کیس بنایا ہوا کیس تھا۔ اور اس کا بنیادی مقصد چودہ سالہ مسیحی لڑکی رمشا مسیح جو کہ تقریبا مخبوط الحواس ہے، جس کی طبعی عمر اس کی ذہنی عمر سے کہیں زیادہ ہے، اس نابالغ بچی پر الزام ہے کہ اس نے قرآن پاک کی توہین کی اور قرآن پاک کے مقدس اوراق کو نقصان پہنچایا. اب پتہ یہ چلا ہے کہ اس میں ڈرامے کا عنصر بھی شامل تھا اور اس وجہ سے جو الزام لگائے گئے ان کی صحت کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ سرکاری طور پر بتایا یہ گیا ہے کہ یہ ڈرامہ رچایا گیا تھا اسلام آباد کے قریب گائوں میں اس آبادی کو منتقل کرنے کے لیے جو کو عیسائی آبادی ہے، اس کے ذریعے دو ڈھائی سو مسیحیوں کو وہاں سے منتقل کیا جاتا اور جو زمین خالی ہوتی مبینہ طور پر اس پر قبضہ کرلیا جاتا۔ پورا کھیل اس لیے رچایا گیا تھا۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے یہ پیغام اور یہ حکم چھوڑ گئے تھے جس کی ہم پاسداری کرتے نظر نہیں آرہے۔ " آپ آزاد ہیں، آپ اپنے مندروں میں جانے کے لیے آزاد ہیں، آپ اپنی مساجد میں یا ریاست پاکستان میں کسی بھی مذہبی عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں ۔۔۔ آپ کا تعلق چاہے کسی بھی مذہب، ذات یا فرقے سے ہو، ریاست کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ ہم اس بنیادی اصول سے آغاز کریں گے کہ ہم سب ریاست کے شہری ہیں اور ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں اس اصول کا اپنا نصب العین رکھنا چاہیے اور عنقریب آپ دیکھیں گے کہ ریاست کی نظر میں ہندو، ہندو نہیں رہے گا ۔۔۔ اور مسلمان، مسلمان نہیں رہے گا، مذہبی نقطہ نظر سے ایسا نہیں ہوگا کیونکہ ہر انفرادی شخص کا اپنا ذاتی اعتقاد ہوتا ہے لیکن یہ سیاسی طور پر ہوگا۔"

قائد اعظم ہمارے لیے یہ مشعل راہ اور یہ پیغام چھوڑ گئے تھے لیکن رمشا مسیح کیس یہ بتاتا ہے کہ ہم بابائے قوم کے اس پیغام کو بھول گیے ہیں جیسے ہم ان کے دوسرے پیغامات کو بھول گیے ہیں۔

17اگست کو اسلام آباد میں جس چودہ سالہ بچی کو گرفتار کیا اس پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے قانون توہین مذہب کے تحت قرآن پاک کی توہین کی ہے۔ دو اگست کو ایک ہم ڈولپمنٹ ہوئی اور پورا کیس پلٹ گیا جب مسجد کے پیش امام نے گواہی دی اور مسجد کے امام حافظ خالد جدون چشتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ حافظ زبیر کے مطابق خالد جدون نے قرآنی اوراق خود راکھ میں شامل کیے تھے اور شواہد تبدیل کیے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان دانشور طبقہ، پڑھے لکھے پاکستانی اور عام پاکستانی کہتے ہیں کہ پاکستان اس پورے واقعے سے سبق حاصل کرے اور کوشش کی جائے کہ آئندہ توہین مذہب کے قانون کا غلط استعمال نہ کیا جاسکے اس کے علاوہ ایک پورا احساس جنم لینا چاہیے جس کے ذریعے پاکستان میں اقلیتوں کو تحفظ کا احساس ہو، اپنے آپ کو محفوظ سمجھیں، یہی پاکستان کے بنانے والوں کی بنیادی تعلیم ہے اس پر من و عن عمل ہوسکے۔

اس انتہائی اہم کیس پر بات کرنے کے لیے ہم نے دعوت دی ہے ایک انتہائی اہم شخصیت کو، جو نیو یارک ٹائمز کے مطابق پاکستان میڈیا انڈسٹری کے سپر اسٹار ہیں، معروف مذہبی اسکالر اور جیو ٹی وی کے ممتاز ترین پہچان رمضان کے میزبان جناب ڈاکٹر عامر لیاقت ٓحسین ہمارے ساتھ دبئی سے موجود ہیں۔

ڈاکٹر صاحب اب جب کہ رمشا مسیح کی کہانی کافی حد تک کھل چکی ہے، آپ نے اس سے کیا نتیجہ نکالا

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین: آپ نے ابھی قائد اعظم رحمہ اللہ تعالی کے پیغام کو واضح انداز میں بیان کیا، وہ جو کہہ رہے تھے پاکستان کی اصل روح یہی ہے، قیام پاکستان کا مقصد بھی یہی تھا۔ اس حوالے سے قرآن پاک میں سورہ نساء کی بہت خوبصورت آیت ہے جس کی تفسیر حضرت ابوبکر جساس نے بیان کی ہے جس سے یہ واقعہ بہت اچھی طرح سمجھ میں آجائے گا، آیت کا ترجمہ ہے کہ "بے شک ہم نے آپ کہ طرف اتاری ہے ایک سچی کتاب، کہ آپ لوگوں کے درمیان انصاف کو قائم کریں اور جو کچھ اللہ آپ کو سمجھا دے، اور آپ دغا بازوں کی طرف سے جھگڑا کرنے والے نہ بنیں" ۔

اِنَّآ اَنْزَلْنَآ اِلَيْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَآ اَرٰىكَ اللّٰهُ ۭوَلَا تَكُنْ لِّلْخَاۗىِٕنِيْنَ خَصِيْمًا ١٠٥؀ۙ

حضرت ابوبکر جساس اس کی تفسیر یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ ایک آدمی کے بارے میں نازل ہوئی تھی جس نے ایک زرہ چرا لی تھی، اور جب اسے اندیشہ ہوا کہ اس کی چوری پکڑی جائے گی تو اس نے وہ زرہ ایک یہودی کے گھر میں پھینک دی، تو مسلمانوں نے اس مسلمان کا ساتھ دیا جس نے زرہ چرائی تھی۔ اور جب یہ فیصلہ خطرناک حد تک پہنچ گیا اور مسلمان اس یہودی کے خلاف ہوگئے تو یہ آیت نازل ہوئی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ سنایا کہ ہم یہودی کا ساتھ دیں گے کیونکہ مسلمانوں نے اس کے خلاف یہ کارروائی کی ہے۔
بالکل اسی طرح رمشا مسیح کیس میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک موذن کی گواہی کے بعد یہ بات کھل کر سامنے آگئی کہ پیش امام صاحب نے اس میں کچھ اوراق ملانے کی کوشش کی۔ آپ دیکھئے یہ کتنا ظلم ہے، کتنی زیادتی ہے، کہ ایک ایسی بچی جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ مخبوط الحواس ہے اس پر ہم الزام عائد کردیتے ہیں اور یہ سوچتے ہوئے کہ پاکستان میں اقلیتی برادری کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جارہا ہے۔ بلکہ یہاں تو اکثریت کے ساتھ بھی اچھا سلوک نہیں کیا جارہا ہے۔ جب کہ ہمیں معلوم بھی ہو کہ اس بچی کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا ہے۔ اس میں ایک اور اچھا پہلو ابھر کر سامنے آیا کہ ایک تو یہ قانون کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر یہ قانون 290 سی نہ ہوتا تو یہ اتنی کارروائی بھی نہیں ہوتی، گواہ سامنے نہیں آتے، اس لے قانون تو ہونا چاہئے قانون کو ختم نہیں کرنا چاہئے، بلکہ اس پر ہمیں بیٹھ کر گفتگو کرنی چایئے بات کرنی چاہئے، اور یہ جو پوری دنیا میں ہمارا امیج متاثر ہورہا ہے کہ دیکھئے حافظ محمد زبیر صاحب فرمارہے ہیں کہ دراصل وہاں زمین پر قبضہ کرنا مقصود تھا اور اس کے لیے ایک پورا کیس رچایا گیا ہے، تو یہ بہت بڑا ظلم ہوا ہے، قذف کے قانون کو سخت کرنا چاہئے، جس شخص نے بھی یہ حرکت کی ہے، اسے نشانہ عبرت بنا دینا چاہئے۔

کامران خان: اس قانون کہ کیسے تحفظ دیں کہ اس کی روح کے مطابق اس پر عمل ہو اور پاکستان میں اس کا غلط استعمال نہ ہوسکے کیا یہ بہت مشکل ہے یا اس کا کوئی حل ہے؟

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین: کامران خان صاحب اس میں کوئی مشکل نہیں ہے، اس کا بالکل حل ہے۔ دیکھیے کچھ ایکسیپشنز ہوتے ہیں اور کچھ اسٹینڈرڈز۔۔۔ ایکسیپشنز یہ ضرور ہیں کہ لوگ مشتعل ہوجاتے ہیں جسے روکنا علمائے کرام کی ذمہ داری ہے اور علمائے کرام کو اس میں آگے بڑھنا ہوگا۔ قانون موجود ہے، ٹرائل ہونا چاہیے، ٹرائل ہوگا تو ہر چیز کھل کر سامنے آجائے گی۔ ہم قانون ہی ختم کردیں گے تو پھر کیا ہوگا۔ قانون ہی کی وجہ سے تو سب کچھ سامنے آیا ہے کہ وہ امام مسجد بے نقاب ہوا، لہذا قانون پر عمل درآمد اس کی اصل روح کے مطابق ہونا چاہئے، لوگوں کو مشتعل نہیں ہونا چاہیے، قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔ عدالتوں کا انتظار کرنا چاہیے، یہاں پر این جی اوز کا بھی یہ کردار ہونا چاہیے کہ وہ واویلا نہیں شروع کردیں، پروپیگنڈہ نہ شروع کردیں کہ بڑی زیادتی ہوگئی، ظلم ہوگیا، تھوڑا انتظار کریں سب کچھ بہتر ہوگا، سب کچھ سامنے آئے گا۔ اور یہ حقائق ہمارے سامنے بالکل واشگاف انداز سامنے آئے کہ قرآن پاک کے اوراق اس میں ملائے گیے۔ اس میں علمائے کونسل بننی چاہئے، ڈائیلاگز، مکالمے، مذاکرات ہونے چاہئیں بار بار گفتگو ہونی چاہیے۔ اگر کہیں ترمیم و اصلاح کی ضرورت ہے تو ہونی چاہئیے۔ ریفارم پر ہمیں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے لیکن ہم قانون ختم کرنے کی بات کرتے ہیں کہ قانون ہی ختم کردیں تو یہ ہم دوسرے طبقے کو مشتعل کرتے ہیں۔
اس طرح کے واقعات کے لیے صرف مسلمان علمائے کرام ہی نہیں بلکہ متاثرہ طبقے یا افراد کے مذہبی رہنما بھی شامل ہونے چاہئیں۔ اس سے پہلے حضرت فاروق اعظم سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں ایسا ہوا تھا کہ مصر کے گورنر حضرت امر بن الآس رضی اللہ تعالی عنہ کے صاحبزادے نے ایک مسیحی غلام کو مارا تھا، آپ نے اس وقت کے پادریوں کو بھی جمع فرمایا اور اس وقت جو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین تھے انہیں بھی جمع فرمایا تھا اور پھر ان کی رائے یہ سامنے آئی تھی کہ گورنر کے صاحبزادے نے غلط کیا ہے تو حضرت عمر فارق رضی اللہ تعالی عنہ نے انہیں پکڑا تھا اور کہا کہ اللہ تعالی نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے تم نے کب سے غلام بنانا شروع کردیا ہے ۔۔۔ تو یہ کونسل تمام مذاہب کے رہنمائوں پر مشتمل ہونی چاہیے جو مشترکہ فیصلہ کرے۔ لیکن قانون نہیں ختم ہونا چاہیے۔ قانون کے اندر اگر کوئی اصلاح کی گنجائش ہے تو سب کو مل بیٹھنا چاہیے اس کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔ اگر کوئی مشتعل ہوکر قانون اپنے ہاتھ میں لیتا ہے تو ہمیں اسے روکنا ہوگا، ہمیں اشتعال کو روکنا ہوگا۔ ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ فیصلہ تو شاید رمشا مسیح کے حق میں آئے گا لیکن رمشا مسیح کی زندگی کی ضمانت بھی ہمیں لینی ہوگی کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کے حق میں فیصلہ تو آجائے لیکن ہم سب لوگ مشتعل ہوجائیں اور اشتعال میں آکر اسے قتل نہ کردیا جائے کہیں کوئی ایسا واقعہ نہ ہوجائے کیونکہ ہم پہلے دیکھ چکے ہیں کہ ایسا ہوا ہے تو ہمیں اشتعال کو روکنا ہے۔ بنیادی بات قانون نہیں ہے، قانون کے اندر خرابی نہیں ہے، اشتعال ہے، اشتعال کو ہمیں روکنا ہوگا، لوگوں کو اس وقت مطمئن کرنا ہوگا۔ اس میں علمائے کرام کا بہت اہم کردار ہے، انہیں میدان عمل میں آنا ہوگا، وہ لوگوں کو سمجھائیں، مساجد سے جو خطبات دیے جائیں اس میں اخلاق، رواداری حق و انصاف کا درس دیا جائے، ایک دوسرے کے ساتھ صبر و تحمل کے ساتھ پیش آنے کی طرف راغب کیا جائے یہ بہت اہم ہے، ان پر ہمیں توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

کامران خان: رمشا مسیح کیس میں ہمیں، پاکستانیوں کو جو سبق سیکھنا چاہیے، جو اقلیتوں پر الزام لگے، ہمارے جو توہین مذہب کے قوانین ہیں اس میں کتنی احتیاط کی ضرورت ہے، قانون کو ہر صورت میں ہونا چاہیے، اس کی پوری روح کے مطابق ہونا چاہیے لیکن اس پر عمل بھی اتنے مقدس طریقے سے ہونا چاہیے جتنا مقدس یہ قانون ہے۔