PKTP - Sunni Shia Unity Initiative

Status
Not open for further replies.

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
The real thing described in Quran is that the Zikar of Allah is above all his creation.

Allah Tala has himself described the good qualities and sacrifices of all the prophets pbuh , But the main pwer and source of energy is Allah Alone.

Unfortunately, we discuss lots of good people all the time. with their Qualities but the description of Allah Talla is very less.

When we will increase this Zikar , then making new Imams will be less effective and further division will be stopped.

١٧٩﴾ سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿١٨٠﴾ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ ﴿١٨١﴾ وَالْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٨٢﴾

پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں (١٨٠) اور سلام ہے مرسلین پر (١٨١) اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے (١٨٢)

Could not agree more, Bro!
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Could U explain, what is different in both, Quran , Rasool, or Allah ?

جی ہاں الله کا تصّور بھی مختلف ہے - مسلمانوں میں اور شیعہ میں
نبی کریم جب معراج پر تھے وہاں انھوں نے الله سے ملاقات کے وقت جو دیکھا وہ اس سے پہلے دنیا میں دیکھہ چکے تھے
الله نے جو انگھوٹھی پہن رکھی تھی وہ انگھوٹھی نبی کریم کے لیے نئی نہیں تھی
اسی کی تقلید میں آج عقیق کی انگھوٹھی عام پہنی جاتی ہے

اس سے زیادہ کہنا اس وقت مناسب نہیں ہے - اگر آپ کو جستجو ہے تو پڑھیں اور عمل حاصل کریں
وہ علم جو علم نافے ہو اور جو آپ کو روز محشر کامیاب کرواے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Could not agree more, Bro!

لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ

We usually do in Maths, when getting the wrong answer, the reverse check up.

If we keep on checking in that way, we will approach to the Hazrat Muhamd's time , and then , at that time still lots of differences, but at least we got one Rasool and One Imam. and One Allah.

Otherwise, if we need four Imam just after 200 years, then how many up to now ? there are lots of changes and developments in this period.

Anyway I respect your views, I am not Alim and dont want to be , May Allah give me his Quran , Ammen.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Could U explain, what is different in both, Quran , Rasool, or Allah ?

جی ہاں الله کا تصّور بھی مختلف ہے - مسلمانوں میں اور شیعہ میں
نبی کریم جب معراج پر تھے وہاں انھوں نے الله سے ملاقات کے وقت جو دیکھا وہ اس سے پہلے دنیا میں دیکھہ چکے تھے
الله نے جو انگھوٹھی پہن رکھی تھی وہ انگھوٹھی نبی کریم کے لیے نئی نہیں تھی
اسی کی تقلید میں آج عقیق کی انگھوٹھی عام پہنی جاتی ہے

اس سے زیادہ کہنا اس وقت مناسب نہیں ہے - اگر آپ کو جستجو ہے تو پڑھیں اور عمل حاصل کریں
وہ علم جو علم نافے ہو اور جو آپ کو روز محشر کامیاب کرواے

I like it , but I am ok with Quran. :alhamd:

We donot need to discuss the ring of Allah.

Muslims could not make a aricraft, and they talk about Meraj.

Thats why Non muslims are killing them by drones. and we r fighting about ring.

The Iqbal Message is for both, to get understanding and avoid unnecessary imaginary confusions.
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ

We usually do in Maths, when getting the wrong answer, the reverse check up.

If we keep on checking in that way, we will approach to the Hazrat Muhamd's time , and then , at that time still lots of differences, but at least we got one Rasool and One Imam. and One Allah.

Otherwise, if we need four Imam just after 200 years, then how many up to now ? there are lots of changes and developments in this period.

Anyway I respect your views, I am not Alim and dont want to be , May Allah give me his Quran , Ammen.

شکریہ، برادر. فقہی امامین کی بات ایک بھائی کی بات سے نکلی تھی. لیکن ساتھ ہی میں نے قران پاک اور صحیح احادیث کی شرط بھی واضح کر دی تھی. اور قران پاک کی "مخصوص" تفسیر اور تشریح کا بھی خصوصی طور پر ذکر کیا تھا. یعنی "عقائد اور عبادات" کی حد تک میں دین کو حضور پاک pbuh کی حیات مبارکہ تک مکمل تصور کرتا ہوں. ان دونوں چیزوں میں حضور پاک pbuh کے بعد جو کمی یا بیشی(خواہ کسی نے بھی کتنی ہی نیک نیت سے کیوں نا کی ہو ) کی گئی ، میں اسکی تقلید نہیں کرتا. کیونکہ یہ باتیں دونوں طرف کے بھائیوں کے جذبات مجروح کرتی ہیں، اسلئے اکثر ایسی باتیں اپنی حد تک محدود رکھتا ہوں

آپ کی اس بات سے بھی متفق ہوں کہ ان دو سوسال میں بہت کچھ بدل چکا تھا، اور یہ بھی جانتا ہوں کہ اسکے بعد کے بارہ سو سال میں بھی ہر فقہ "اسی سے پچاسی فیصد" تک بدل چکا ہے. اور یہ بھی علم ہے کہ اسلام، مذھب کے نام پر کن خیالات ، رسومات، اور عقائد کی بیخ کنی کیلئے اللہ پاک کی ذات نے ہم انسانوں تک پہنچایا. لیکن ان سب باتوں کے باوجود سب مسلمان بھائیوں کے عقائد کا دلی احترام کرتا ہوں(خواہ دل میں کسی چیز کو غلط ہی کیوں نا سمجھوں ). پانچ فقہی امامین کی بات مذہبی ہم آہنگی اور دوسرے معزز رکن کی بات کے کنٹیکسٹ میں تھی اور میں حقیقت میں ان سب امامین کے تقلید کرنے والوں کو سچا مسلمان سمجھتا ہوں اور یہ بھی علم ہے کہ ان فقہ مرتب کرنے والے امامین کا اصول "ایک خدا، ایک قران اور ایک امام pbuh ہی تھا" .زیادہ بہتر طریقے سے کہا جائے تو ایک خدا، ایک قران اور ایک امام pbuh ہی میرے دین کی اساس ہے

اکثر مختصر جواب سے بھائیوں کو غلط فہمی ہو جاتی ہے، آپ کو بھی پچھلی بار دوسرے تھریڈ پر شایداسی طرح غلط فہمی ہو گئی. جس کی میں جلد وضاحت کر دوں گا. شکریہ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شکریہ، برادر. فقہی امامین کی بات ایک بھائی کی بات سے نکلی تھی. لیکن ساتھ ہی میں نے قران پاک اور صحیح احادیث کی شرط بھی واضح کر دی تھی. اور قران پاک کی "مخصوص" تفسیر اور تشریح کا بھی خصوصی طور پر ذکر کیا تھا. یعنی "عقائد اور عبادات" کی حد تک میں دین کو حضور پاک pbuh کی حیات مبارکہ تک مکمل تصور کرتا ہوں. ان دونوں چیزوں میں حضور پاک pbuh کے بعد جو کمی یا بیشی(خواہ کسی نے بھی کتنی ہی نیک نیت سے کیوں نا کی ہو ) کی گئی ، میں اسکی تقلید نہیں کرتا. کیونکہ یہ باتیں دونوں طرف کے بھائیوں کے جذبات مجروح کرتی ہیں، اسلئے اکثر ایسی باتیں اپنی حد تک محدود رکھتا ہوں

آپ کی اس بات سے بھی متفق ہوں کہ ان دو سوسال میں بہت کچھ بدل چکا تھا، اور یہ بھی جانتا ہوں کہ اسکے بعد کے بارہ سو سال میں بھی ہر فقہ "اسی سے پچاسی فیصد" تک بدل چکا ہے. اور یہ بھی علم ہے کہ اسلام، مذھب کے نام پر کن خیالات ، رسومات، اور عقائد کی بیخ کنی کیلئے اللہ پاک کی ذات نے ہم انسانوں تک پہنچایا. لیکن ان سب باتوں کے باوجود سب مسلمان بھائیوں کے عقائد کا دلی احترام کرتا ہوں(خواہ دل میں کسی چیز کو غلط ہی کیوں نا سمجھوں ). پانچ فقہی امامین کی بات مذہبی ہم آہنگی اور دوسرے معزز رکن کی بات کے کنٹیکسٹ میں تھی اور میں حقیقت میں ان سب امامین کے تقلید کرنے والوں کو سچا مسلمان سمجھتا ہوں اور یہ بھی علم ہے کہ ان فقہ مرتب کرنے والے امامین کا اصول "ایک خدا، ایک قران اور ایک امام pbuh ہی تھا" .زیادہ بہتر طریقے سے کہا جائے تو ایک خدا، ایک قران اور ایک امام pbuh ہی میرے دین کی اساس ہے

اکثر مختصر جواب سے بھائیوں کو غلط فہمی ہو جاتی ہے، آپ کو بھی پچھلی بار دوسرے تھریڈ پر شایداسی طرح غلط فہمی ہو گئی. جس کی میں جلد وضاحت کر دوں گا. شکریہ

Thanks Brother. dont worry, I understand your point of view and I respect it . I like it too.

No need to explain any thing, Actually, I am just explaining here for so other liners. Not the nice and soft people like u.

I think that The Fitna is worse that any thing. We should be careful of that. As Allah Tala said in Sura Baqra. , ' Fitna is worse than murder. '

I think this was the policy of Hazrat Muhammad too. He told people the truth but avoid to be hard liner and unnecessary debate. Then Allah tala declared him , Rauoof ur kareem.

Sorry for inconvenience. But I am your younger brother. I am not good in Islamic Studies or Alim.

Actually, word could not support every thing, everyone understand other views, hearts speaks the truth.
 
Last edited:

Knowledge Seeker

Senator (1k+ posts)
?? ??? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ???? ??? ????? ????? ?? ???? ????? ????? ?? ????? ?? ????? ????

????? ???? ???? ?? ???? ???? ??? ? ???? ????? ? ???? ????? ????? ??? ????? ??

??? ???? ??????? ?? ????? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ????? ?????? ?? ????? ??? ??? ??

????? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ??? ???? ??? ??? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ????? ????? ???
???? ?? ???? ?? ??????? ??
???? ?? ??? ?? ????? ??
???? ?? ???? ?? ???? ??
???? ?? ??? ?? ???? ??? ??? ??
???? ?? ????? ???? ?? ??? ??
???? ?? ????? ?????? ?? ???? ??
................. ???? ?? ??????

?? ??? ???? ?? ????? ??? ????? ?? - ???????? ??? ??? ???? ???
??? ???? ?? ????? ?? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ?????? ?? ??? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ???? ??? ????? ??? ???
???? ?? ?? ???????? ??? ???? ??? ?? ???????? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ???
??? ?? ????? ??? ?? ???? ?? ???????? ??? ???? ???? ??

?? ?? ????? ???? ?? ??? ????? ???? ?? - ??? ?? ?? ????? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ????
?? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ?????? ?????

Please try to show some tolerance about other Schools of thought of Muslims and instead of dragging this thread into sectarian hatred, It would have been better If you kept silent in this thread and let the effort of unity among Muslims be appreciated by other members.

So far, This kind of philosophy of calling Muslims as Mushrik and Kafir has done a great loss to this Ummah and if we don't learn any lesson from our history, it would further negatively impact the state of division and strength of Muslims.



May Allah give you wisdom to understand the importance of unity in the Ummah.
 

hans

Banned
If Shia and Sunni were only to have an open Discussion on TV live that be great. Lot of misgiving will go away.

Let for once both the Party should come out onto a Common Ground and have a chat... but it should be live and witnessed by all. That be great.
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks Brother. dont worry, I understand your point of view and I respect it . I like it too.

No need to explain any thing, Actually, I am just explaining here for so other liners. Not the nice and soft people like u.

I think that The Fitna is worse that any thing. We should be careful of that. As Allah Tala said in Sura Baqra. , ' Fitna is worse than murder. '

I think this was the policy of Hazrat Muhammad too. He told people the truth but avoid to be hard liner and unnecessary debate. Then Allah tala declared him , Rauoof ur kareem.

Sorry for inconvenience. But I am your younger brother. I am not good in Islamic Studies or Alim.

Actually, word could not support every thing, everyone understand other views, hearts speaks the truth.


برادر، مجھ سے حسن ظن رکھنے کیلئے، آپ کا بیحد شکر گزار ہوں. آپ کی مختلف تھریڈز پر پوسٹس پڑھتا رہتا ہوں اور آپ کے اکثر خیالات سے متفق ہوں. جن ایک دو باتوں پر اختلاف بھی ہے تو اسے بھی اس ذات باری کی نعمت سمجھتا ہوں کہ یہ اختلاف ہی انسان کو تبادلہ خیالات ، علم کی تحصیل اور باہمی انسانی معاملات کی طرف مائل کرتا ہے. اور انسان کی تعلیم اور تصحیح بھی اسی سے ہوتی ہے. شاید اسی لئے تنوع اور ورائٹی کو اس خالق کی سب سے بڑی تخلیقی صفت قرار دیا گیا ہے

اس تھریڈ پر آپکی سب باتوں سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں، میری سوچ بھی بالکل یہی ہے، لیکن جیسا کہ آپ نے کہا کہ بعض اوقات الفاظ نہیں صرف دل ہی صحیح موقف بیان کر پاتے ہیں، تو شاید یہی معاملہ یھاں در پیش ہے. آپکے ساتھ تبادلہ خیال سے ہمیشہ کچھ فائدہ ہی ہوا ہے، جیسا کہ آج نبی پاک pbuh کے واحد امام ہونے کے بارے اس طرح سے پہلے کبھی نہیں سوچا تھا. آپکی بات دل کو صحیح لگی، اللہ پاک آپ کو جزاے خیر عطا کریں. اس لئے کھل کر تنقید کیا کریں، کبھی برا نہیں لگے گا اور انشاللہ جواب کبھی ہٹ دھرمی پر مبنی نہیں ہوگا. شکریہ
 

alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: Why is this QaisarMirza spreading Fitna on this forum unchecked?

Peyary bahi jan qadyeaneo ke tahreek may shia ithad nahe howa tah qadeyanio ka zahri kufer tah jesy aj kal key door may shia hazrat zahri kufer ker rahye he app ko u tube may un key kufer key saboot mil jaye gye jazbati honay ke zarorat nahee he umtye muslma pey nazuk waqat he apni safoo say ab munafqeen ko bey niqab kerna ho ga
Acha,

Toe Qadyanion ko Kafir qarar dainay ke tehrik mein Shia-sunni ittehad kia Luqmani Manjan bananay kay tariqon pay huwa tha??
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Dear friends, please use your minds, be logical and have some knowledge of the quran. This will work wonders.

1)Do you agree that the quran tells humanity to unite?
2)Do you agree that the quran tells humanity to not to divide?
3)Do you agree that allah and rasool want people to find common grounds as much as possible for unity?

If the above is true and it is in the quran then, who has the right to say that, no, each and every person must be exactly the same in each and every way only and only then unity is possible?

003.064 YUSUFALI: Say: "O People of the Book! come to common terms as between us and you: That we worship none but Allah; that we associate no partners with him; that we erect not, from among ourselves, Lords and patrons other than Allah." If then they turn back, say ye: "Bear witness that we (at least) are Muslims (bowing to Allah's Will).

Think about these like verses ans see what you make of them.



http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?50607-Pakistan-religion-secularism-amp-tribalism&


Why not open a thread against this thread and explain fully how the quran tells people to divide and remain divided.

As for points what various people write in various books, read about each and every sect people and you will find such quotations from all of the sects' ulemas. So no point quoting silly things about shias or sunnies.

Otherwise look at fatwas by deobandies on brelavies and vice versa, shias against sunnies and vice bersa, wabies against sunnies and vice versa. There are plenty of debates going on between ulema of different sects and many of them are availble on internet ie youtube. Each sect has some questions against the other that they cannot answer. So there is no one who could prove any sects 100% according to the quran. Does this mean there no muslims who could prove thamselves muslims at all just the claimants of islam?

Therefore stop being totally negative and silly. Believe whatever you are comfortable with in your own mind as you understand the quran and remember only allah will decide who is and who is not his true worshipper. If you believe that you are that is fine.

Division is wrong, so do not look for more reasons to divide rather try and find ways of unity. This is what the quran teaches us.

regards and all the best.
 

habbasi

Politcal Worker (100+ posts)
Dear friends, please use your minds, be logical and have some knowledge of the quran. This will work wonders.
Therefore stop being totally negative and silly. Believe whatever you are comfortable with in your own mind as you understand the quran and remember only allah will decide who is and who is not his true worshipper. If you believe that you are that is fine.

Wah Mughal Bhai sahab! aap ne to jhagra hi khatam kerwa dia, is tarah to HINDU, CHRISTIAN, YAHOODI, MUSLIM sab hi barabar hogaye,,,,, as everyone belive that he is fine.!!!
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
۔1۔ سب سے پہلے ایڈمن حضرات سے سوال ہے کہ وہ کیا واقعی ایسے موضوعات "سیاست" ڈاٹ پی کے پر شروع کرنا چاہتے ہیں؟ ایسے موضوعات کے لیے بہت سے دیگر فورمز موجود ہیں اور "سیاست" ڈاٹ پی کے اپنے موضوع کے اعتبار سے بہترین کام کر رہا ہے اور بطور ممبر میں یہ سمجھتی ہوں کہ اس فورم کو ایسی بحوث میں نہیں پڑنا چاہیے۔ یہ اس فورم کے لیے اچھا نہیں ہے۔

۔2۔ پھر شکریہ نالج سیکر بھائی صاحب کا کہ انہوں نے واقعی اتحاد بین المسلمین کی بات کی اور فتنے کو بڑھنے سے روکا۔ آجکل کے لوگوں سے اللہ نے صبر و ضبط اٹھا لیا ہے اور وہ بات بات پر کفر کے فتوے لگا کر ایک دوسرے پر خود کش حملے کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ تمام اختلافات پچھلے چودہ سو سالوں سے موجود تھے مگر قرون اولی کے مسلمانوں میں صبر و ضبط اور دین کی سمجھ اور علم زیادہ تھا، اس لیے وہ اتنے متشدد نہ تھے اور ان اختلافات کی حقیقت کو سمجھتے تھے۔ قاضی ابو یوسف، جو کہ امام ابو حنیفہ کے شاگرد خاص تھے اور خلافت اسلامیہ کے قاضی القضاۃ تھے، اور اسلامی ریاست میں انکا فتوی رائج تھے، انہوں نے کبھی اہل تشیع کو کافر قرار دیتے ہوئے حج پر پابندی نہیں لگائی۔ بلکہ کسی فقیہ اور امام کی جانب سے پوری چودہ سو سالہ تاریخ میں یہ تحریک نظر نہیں آتی جہاں انہوں نے اہل تشیع کے حج کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہو۔ کیا آپ کے خیال میں یہ فقہاء و ائمہ جاہل تھے اور دین کا کوئی علم نہیں رکھتے تھے کہ کافروں کو چودہ سو سالوں تک بغیر روک ٹوک کے حج کرنے دیتے ہیں اور خانہ کعبہ کو ان سے پاک کرنے کی ایک آواز نہیں اٹھاتے؟

۔3۔ اللہ کا کائنات کا نظام تخلیق کیا اور اسے مرضی سے چلا رہا ہے۔ اس نے "اختلاف" کو انسان کی "فطرت" میں رکھ دیا ہے، مگر ساتھ میں یہ ہنر بھی انسان کو دیا ہے کہ وہ ان اختلافات پر کیسے قابو پائے۔
اگر اللہ چاہتا تو وہ قرآن کے ساتھ ساتھ "حدیث" کو بھی بالکل محفوظ کر دیتا تاکہ بعد میں آنے والے کڑوڑوں مسلمان حدیث میں اختلاف دیکھ کر گمراہ نہ ہو پاتے۔
بلکہ اللہ چاہتا تو توریت، زبور و انجیل کو بھی قرآن کی طرح محفوظ کر دیتا تاکہ کڑوڑوں یہود و نصاری بھی گمراہ نہ ہو پاتے۔

مگر اللہ نے یہ نہیں کیا۔ اللہ نے شریعت نازل کی، مگر نماز کی مکمل تفصیل آپ کو قرآن میں نہیں ملتی۔ اسی وجہ سے آج مسلمانوں کی یہ حالت ہے کہ:۔

۱۔ ایک فرقہ کہتا ہے کہ ہاتھ سینے پر باندھ کر پڑھو۔

۲۔ ایک فرقہ کہتا ہے کہ سینے پر نہیں، بلکہ ناف کے اوپر ہاتھ باندھ کر پڑھو۔

۳۔ ایک فرقہ کہتا ہے کہ نہیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھ کر پڑھو۔

۴۔ اور ایک فرقہ کہتے ہے کہ نہیں ہاتھ مکمل طور پر کھول کر نماز پڑھو۔

اب بتلائیے کہ انسان کیا کرے۔ نماز وہ چیز ہے جو رسول اللہ ﷺ نے پورے ۲۳ سال تک لوگوں کے سامنے پڑھی اور دن میں ۵ مرتبہ پڑھی۔ مگر اسکے باوجود آج ہاتھ باندھنے کی جگہ پر اختلاف ہے۔ تو سوال پیدا ہوتا کہ اللہ نے کیوں نہ نماز پڑھنے کے طریقے کو مکمل طور پر قرآن میں نازل فرما دیا؟

اسکا جواب فقط یہ ہے کہ اللہ چاہتا ہے کہ یہ انسان اپنی فطرت کے مطابق اختلاف میں ملوث ہو، مگر دوسری طرف اللہ نے ہی انسان کو صبر و ضبط اور دوسروں کی آراء برداشت کرنے کا مادہ عطا فرمایا ہے ۔

اللہ کا درس: مشترک چیز پر اتحاد و اتفاق کرنے کی نصیحت


اللہ تعالی نے قرآن میں ایک بہت اہم درس دیا ہے جسے یہ آج کے متشدد مسلمان نظر انداز کر جاتے ہیں۔ سورہ آل عمران میں اللہ تعالی فرماتا ہے:۔

[قرآن 3:64] آپ فرما دیں: اے اہلِ کتاب! تم اس بات کی طرف آجاؤ جو ہمارے اور تمہارے درمیان یکساں ہے، (وہ یہ) کہ ہم اﷲ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے اور ہم اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے

اس آیت مبارکہ سے حاصل ہونے والے سبق یہ ہیں:۔

۱۔ اللہ تعالی "انتشار و اختلافی" باتوں کی بجائے "اتحاد و یکساں" چیزوں کو فوقیت دینے کا حکم دے رہا ہے۔

۲۔ ان آج کے متشدد مسلمانوں کے لیے اس میں بہت بڑا سبق ہے۔ شاید کہ یہ اس سے نصیحت حاصل کریں۔ اور یہ متشدد و جنونی مسلمان صرف ایک فرقے میں ہی نہیں، بلکہ ہر فرقے اور ہر قوم میں ایسے متشدد اور جنونی لوگ ہوتے ہیں جو کہ یہ انتشار و اختلاف کا راستہ اختیار کر کے فتنہ پھیلا رہے ہوتے ہیں۔

مولانا اسحق مدنی صاحب کی ویڈیو آپ لوگ اوپر دیکھ چکے ہیں۔ اس سے بہتر نصیحت آپ کو بھلا اور کہاں ملے گی۔

آج کے مسلمان میں اللہ اور اُسکا رسول ﷺ مشترک ہے۔

یہ اللہ اور اسکا رسول ﷺ ہی فقط اور فقط "بنیادی اساس" ہیں۔ اگر کوئی انکے ساتھ ائمہ اہلبیت اور صحابہ کرام کو بھی "بنیادی اساس" قرار دیتا ہے تو یہ بدعت ہو جائے گی۔ ائمہ اہلبیت اور صحابہ کرام بہت مکرم و معظم سہی، مگر اسلام کی بنیادی اساس فقط ان دو اللہ کی وحدانیت اور رسول اللہ ﷺ کی رسالت کی گواہی پر مبنی ہے۔

اہل تشیع اور اہل تسنن میں اللہ اور اسکے رسول ﷺ میں کوئی اختلاف نہیں

اسلام کا کلمہ ہے

اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ

یہ وہ کلمہ ہے جس پر اللہ کے رسول ﷺ لوگوں کو مسلمان کرتے تھے۔ ہر مسلمان، چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی ہو، وہ یہ مکمل گواہی دیتا ہے اور دل سے یقین رکھتا ہے کہ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور وہ وحدہ اور لا شریک ہے، اور اللہ اسکے عبد اور رسول ہیں۔"

چودہ سو سالوں سے یہ بات متفق علیہ ہے کہ جو یہ کلمہ پڑھے گا، وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائے گا۔ (اہل تشیع کا کوئی اور الگ سے کلمہ نہیں ہے، بلکہ یہی کلمہ اسلام ہے۔ اور جو وہ علیا ولی اللہ کہتے ہیں تو اسے وہ کلمہِ اسلام کا جزو مانتے ہوئے نہیں کہتے بلکہ بطور تبرکا پڑھتے ہیں کیونکہ اللہ کے رسول نے غدیر خم کے موقع پر علی ابن ابی طالب کو ولی قرار دیا تھا۔
کلمہ اسلام سب کا صرف اور صرف ایک ہے، اس میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہے۔
مگر آگے انسان اپنی مرضی سے ایمان کی مزید گواہیاں دے سکتا ہے۔ مثلا ملائکہ کی گواہی، کتب کی گواہی، روز قیامت کی گواہی۔
اہلسنت برادران اور انکے سلف علماء نے انہی ایمان کے کلموں کو جمع کر کے انہیں "چھ کلموں" اور ایمان مجمل اور ایمان مفصل کا نام دے دیا ہے۔ یہ کلمے اور ایمان مجمل و مفصل "کلمہ اسلام" کے لازمی جزو نہیں ہیں، بلکہ فقط تبرکا پڑھے جاتے ہیں۔
اسی طرح حدیث رسول سے بھی پتا چلتا ہے کہ کلمہ اسلام کے ساتھ دیگر کچھ کلمے بطور ایمان پڑھے جا سکتے ہیں، مگر وہ کلمہ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہیں۔ مثلا صحیح مسلم کی یہ حدیث:۔

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص ہر نماز کے بعد سبحان اللہ 33 بار اور الحمدللہ 33 بار اور اللہ اکبر 33 بار کہے تو یہ ننانوے کلمے ہوں گے اور پورے 100 یوں کرے کہ ایک بار یوں پڑھے (( لا الٰہ الا اﷲ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شئٍ قدیر ))

اسی طرح اگر قادیانی حضرات کے سامنے اگر ہم کلمہ اسلام کے ساتھ ساتھ یہ گواہی بھی دے دیں کہ محمد ﷺ خاتم النبیین ہیں، تو ایمان کی اس گواہی دینے میں کوئی برائی نہیں، اور نہ ہی اس سے یہ کلمہ اسلام کا جزو بن جاتا ہے۔

آج کے متشدد جنونی مسلمانوں کا اللہ اور اسکے رسول میں اختلافات پیدا کرنا

اللہ تعالی نے کلمہ اسلام میں اپنے متعلق لوگوں کو متحد کیا ایک یکساں چیز پر کہ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے، وہ وحدہ اور لا شریک ہے۔

مگر ان متشدد اور جنونی مسلمانوں نے (دونوں سائیڈوں کے) اس اللہ میں بھی اختلافات ڈھونڈ لیے اور اپنے اپنے اللہ کو الگ الگ کر لیا۔

اوپر آپ دیکھ چکے ہیں کہ ایک صاحب نے اہل تشیع پر حملے کرتے ہوئے سپاہ صحابہ کی بنائی ہوئی ریفرنسز کی ایک لسٹ پیش کر دی ہے جو کہ 183 نکات پر مشتمل ہے۔ اس میں پہلے کچھ نکات "اللہ" کے متعلق ہیں۔

اسی طرح دوسری طرف کے متشدد لوگوں نے بھی ایک لسٹ تیار کی ہوئی ہے جو کہ سینکڑوں نکات پر مشتمل ہے اور وہ بھی انہیں پھیلا کر بالکل ایسے ہی نفرت پھیلا رہے ہوتے ہیں جیسا کہ اوپر پھیلائی جا رہی ہے۔

معذرت کے ساتھ:۔ میں اس دوسری طرف کی لسٹ سے پہلے چند نکات بطور نمونہ پیش کر رہی ہوں۔ نیت فتنہ پھیلانے کی نہیں ہے اور نہ ہی کسی پر اعتراض کرنے کی ہے، بلکہ ان دونوں طرف کے متشدد جنونی حضرات کی طریقہ کار کی حقیقت کو بیان کرنا ہے تاکہ لوگ سمجھ سکیں کہ ان لوگوں کا طریقہ واردات کیا ہوتا ہے۔ پہلے اس لسٹ کو بطور نمونہ ملاحظہ فرمائیے، پھر ان لوگوں کی طریقہ واردات پر گفتگو کرتے ہیں۔



  1. Allah tells a lie (Na'uzubillah). [Fatawa Rasheediyah by Maulana Rasheed Ahmad Gangohi, page 237]

  2. Allah cheats and mocks (Na'uzubillah). [Sefat Allah by Alawi al-Saqaaf, page 89]

  3. Allah is the root source of all evils (Na'uzubillah). [Musnad Abu Hanifa, page 152]

  4. Allahs leg will be in hell (Na'uzubillah). [Sahih Bukhari Arabic-English Volume 6 hadith number 371 translated by Dr Muhsin Khan]

  5. Allah sits on the throne in a cross legged position (Na'uzubillah). [Ebtal al-Tawilat, by Imam Abu Y'ala al-Fara, Volume 1 page 189]

  6. Allah can be jealous (Na'uzubillah). [Sefat Allah by Alawi al-Saqaaf, page 160]

  7. Allah is exactly the same as human being save two qualities (Na'uzubillah). [Al-Qawasim min al-Awasim by Abu bakr ibn al-Arabi , page 209]

  8. Allah created the angels from His arm and chest (Na'uzubillah). [Al-Sunnah by Abdullah Ibn Ahmad ibn Hanbal, page 190]

  9. Allah could travel on a mosquito (Na'uzubillah). [Aqa'id al-Salaf by Imam Darami, page 443]

  10. Allah suffers from weight gain (Na'uzubillah). [Al-Sunnah by Abdullah Ibn Ahmad ibn Hanbal, page 161]

  11. Allah partakes in jogging (Na'uzubillah). [Alawi al-Saqaaf, page 232]

  12. It is permissible to write the Quran with urine (Na'uzubillah). [Fatawi Qazi Khan page 780 "Chapter al Khathur"]

  13. When ALLAH refers to blessings, He (swt) does so in Persian and when discusses persecution He (swt) does so in Arabic (Nauzubillah). [Tafseer Ruh al-Bayan, Vol 10 page 480 published in Constantinople]
یہ کئی سو نکات پر مشتمل ایک طویل لسٹ ہے (جس میں سے شاید ڈیڑھ دو سو کے قریب چھپ کر نیٹ پر بھی آ گئی ہیں)۔ اب جو بھی کم علم اہل تشیع اس لسٹ کو پڑھے گا، وہ دوسرے فرقے کے لوگوں کو گمراہ سمجھتا ہوا ان سے نفرت شروع کر دے گا۔

اور صرف یہ دونوں فرقوں کے متشدد جنونی لوگ اکیلے نہیں ہیں، بلکہ آپ کو یہ طریقہ واردات کا استعمال کرتے ہوئے وہ لوگ بھی نظر آ جائیں گے جو کہ اسلام سے سخت نفرت رکھتے ہیں۔ مثال کے طور پر سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور دیگر کفار وغیرہ۔ ان لوگوں نے بھی اسلامی کتب سے چند چیزیں سیاق و سباق سے باہر نکال کر، انہیں توڑ مڑوڑ کر ایسے پیش کیا ہے کہ جس کا حقیقت سے کچھ تعلق نہیں ہوتا۔

کیا آپ میں سے کبھی کسی کا اتفاق ہوا ہے کہ وہ اسلام مخالف ویب سائٹس اور ڈسکشن فورمز کا مطالعہ کرے؟ اگر آپ کو کبھی اتفاق ہو، تو آپ کو پتا چلے گا کہ اسلام مخالفین قرآن کی آیات کو انکے سیاق و سباق سے بالکل الگ کر کے قرآنی آیات سے ایسے کھلواڑ کر رہے ہوتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ مگر ایسا کرنے سے وہ اپنے مذموم ارادے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور وہ ہے کم علم غیر مسلموں میں اسلام اور قرآن کے خلاف نفرتیں پھیلانا۔

یہ علماء کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ عام لوگوں کو ان متشدد جنونی لوگوں کے اس طریقہ واردات سے آگاہ کریں، انہیں ہوشیار کریں کہ وہ ایسے لوگوں کے جال میں نہ پھنسا کریں کیونکہ یا تو یہ سب چیزیں جھوٹ ہوتی ہیں، یا پھر سیاق و سباق سے ہٹی ہوئی اور ان میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔

اللہ کی وحدانیت:۔

اب آپ کے سامنے ہے کہ دونوں طرف کے متشدد جنونی لوگ کیسے اللہ کی متعلق ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں اور ایک دوسرے سے اللہ کے متعلق "اختلافات" کو اپنی زندگی کا مقصد بنا کر بیٹھ گئے ہیں، اور اللہ کا وہ پیغام بھول گئے ہیں جس میں اللہ نے قرآن میں نصیحت کی ہے کہ اُن چیزوں پر ایکا کیا جائے جو کہ مشترک ہیں۔

یہی حال رسالت کا ہے جہاں پر پھر یہ دونوں طرف کے متشدد جنونی حضرات رسالت کو اختلافی بنانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔

صحابہ کرام کا مسئلہ

میری ذاتی رائے میں شیعہ سنی اختلافات کو ہوا دینے کی بنیادی وجہ یہ صحابہ کرام کا مسئلہ تھا۔ اسی کو بنیاد بنا کر بعد میں دونوں فریقین کے متشدد لوگوں نے اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کو بھی مشکوک بنانا شروع کر دیا۔

چونکہ میں اہل تشیع گھرانے میں پیدا ہوئی، یہاں پلی بڑھی، اس لیے مجھے علم ہے کہ پڑھے لکھے اور باعمل شیعہ علماء سختی سے منع کرتے ہیں کہ کسی صحابی کی شان میں گستاخی کی جائے اور نہ ان کو برا بھلا کہا جائے۔ مگر میں دیکھتی ہوں کہ ہمارے گروہ میں ایسے متشدد لوگ موجود ہیں جو اسکا بالکل الٹ کر رہے ہوتے ہیں اور جب انہیں اس سے منع کیا جاتا ہے تو وہ الٹا علماء کو ہی برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔ میں ان لوگوں سے تبراء (بیزاری اختیار کرنا) کرتی ہوں اور انکا ہم سے کوئی لینا دینا نہیں۔

چند صحابہ اور انکے چند افعال سے اختلاف کرنا الگ مسئلہ ہے (جو ہمارا عقیدہ ہے)، اور اس بنیاد پر کسی کو برا بھلا کہنا بالکل جائز نہیں اور ہرگز ہرگز ہمارا عقیدہ نہیں۔

دوسری طرف مگر سپاہ صحابہ پائی جاتی ہے کہ جس نے "ناموس صحابہ" کے نام پر کفر کے فتوے جاری کرتے ہوئے قتل و غارت کو اپنا مشغلہ بنا لیا ہے۔ یہ چیز بھی متشددانہ رویہ ہے اور اسلام سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔

اسلامی شریعت میں صحابہ کو برا بھلا کہنے والے کی شرعی سزا

اگرچہ کہ کسی کو برا بھلا کہنا ایک قبیح فعل ہے، اور خاص طور پر صحابہ کرام کو، اور اس فعل کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے اور اس چیز کو روکنا چاہیے، مگر دوسری طرف سپاہ صحابہ نے اللہ کی شریعت کو چھوڑ کر اپنی الگ شریعت قائم کر لی ہے جہاں وہ ناموس صحابہ کے نام پر کفر کا فتوی لگاتے ہوئے قتل و غارت شروع کر دیتے ہیں۔

اب چاہے اچھا لگے یا برا لگے، مگر اسلامی شریعت کی حقیقت کو حق پسند علمائے کرام نے بیان کر دیا ہے اور اسلام کی "بنیادی اساس" کو فقط اللہ اور اسکے رسول ﷺ تک محدود رکھا ہے اور اس میں صحابہ کرام کو شامل نہیں کیا ہے۔ ایسے قبیح فعل کو انجام دینے والا شخص گناہگار اور مجرم تو ہو سکتا ہے، مگر اس سے کفر لازم آتا ہے اور نہ اسکا قتل کرنا جائز ہوتا ہے۔

اسلام میں کسی دوسرے شخص کو برا بھلا کہنے کی شرعی سزا یہ ہے کہ جواب میں اسے بھی "صرف ایک بار" برا بھلا کہہ دیا جائے۔

ابو ہریرہ نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں:
4916 - حدثنا محمد بن الصباح البزاز، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا سفيان الثوري، عن منصور، عن أبي حازم، عن أبي هريرة، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث فمن هجر فوق ثلاث فمات دخل النار
"رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:یہ کبیرہ گناہ ہے کہ کسی مسلمان کی عزت کے خلاف ناحق بات کی جائے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے کہ ایک دفعہ گالی دینے پر دو دفعہ گالی دی جائے۔
سنن ابو داؤد، کتاب 41 (کتاب الادب)، حدیث 4859 (آنلائن لنک)
اور سنن ابو داؤد میں ہے:
4894 حدثنا عبد الله بن مسلمة حدثنا عبد العزيز يعني ابن محمد عن العلاء عن أبيه عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال المستبان ما قالا فعلى البادي منهما ما لم يعتد المظلوم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو گالم گلوچ کرنے والے جو کچھ ایک دوسرے کو بکتے ہیں ان سب کا گناہ پہل کرنے والے پر ہوگا جب تک کہ مظلوم جسے پہلے گالی دی گئی زیادتی نہ کرے۔
حوالہ: سنن ابو داؤد (آنلائن لنک)
چنانچہ شریعت کا اصول ہے کہ کسی مسلمان کی شان میں ناحق باتیں کرناکبیرہ گناہ ہے مگر اس کی سزا میں زیادہ سے زیادہ جواب میں ایک دفعہ گالی دی جا سکتی ہے، اور اگر جواب میں دو دفعہ گالی دے دی جائے تو یہ بھی گناہ کبیرہ ہو گا۔ یہ اسلام میں سب و شتم (سب و شتم کا مطلب ہے برا بھلا کہنا ) کرنے کی شرعی سزا ہے،اور یہ سزا اس بات سے قطع نظر ہے کہ یہ سب و شتم ایک عام مسلمان کو کیا جائے یا پھر کسی صحابی کو۔
عبد اللہ سے روایت ہے:
رسول اللہ (ص) نے فرمایا : ایک مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس کو قتل کر دینا کفر۔
حوالہ: صحیح بخاری، جلد ۹، کتاب ۸۸، حدیث ۱۹۷

اسوہ صدیقی سے سبق



آج سپاہ صحابہ حضرت ابو بکر کے نام کو استعمال کرتے ہوئے "قتل و خون" کے دریا بہائے ہوئے ہے، مگر انکے لیے بہتر ہوتا کہ وہ بذات خود اسوہ صدیقی سے کوئی سبق حاصل کرتے اور صبر و ضبط کو جو مظاہرہ کرنے کا جو حکم اللہ نے دیا ہے، اسکی عملی تعبیر وہ خود حضرت ابو بکر کی صورت میں دیکھتے۔


حضرت ابو بکر روایت کرتے ہیں۔

4365 - حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، عن يونس، عن حميد بن هلال، عن النبي صلى الله عليه وسلم ح وحدثنا هارون بن عبد الله، ونصير بن الفرج، قالا حدثنا أبو أسامة، عن يزيد بن زريع، عن يونس بن عبيد، عن حميد بن هلال، عن عبد الله بن مطرف، عن أبي برزة، قال كنت عند أبي بكر رضي الله عنه فتغيظ على رجل فاشتد عليه فقلت تأذن لي يا خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم أضرب عنقه قال فأذهبت كلمتي غضبه فقام فدخل فأرسل إلى فقال ما الذي قلت آنفا قلت ائذن لي أضرب عنقه ‏.‏ قال أكنت فاعلا لو أمرتك قلت نعم ‏.‏ قال لا والله ما كانت لبشر بعد محمد صلى الله عليه وسلم ‏.‏ قال أبو داود هذا لفظ يزيد قال أحمد بن حنبل أى لم يكن لأبي بكر أن يقتل رجلا إلا بإحدى الثلاث التي قالها رسول الله صلى الله عليه وسلم كفر بعد إيمان أو زنا بعد إحصان أو قتل نفس بغير نفس وكان للنبي صلى الله عليه وسلم أن يقتل
ترجمہ:
ابو برزہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو بکرابن ابی قحافہ کے ساتھ تھا۔ اُن کا ایک آدمی سے جھگڑا ہو گیا اور گرم الفاظ کا تبادلہ بھی ہوا۔ میں نے کہا: اے خلیفہ رسول! اگر آپ اجازت دیں تو میں اس کا گلا کاٹ دوں؟ میرے یہ الفاظ سن کر حضرت ابو بکر کا غصہ دور ہو گیا اور وہ اٹھ کر اندر چلے گئے۔ پھر انہوں نے مجھ کو بلا بھیجا اور کہا: "تم نے ابھی کیا کہا کہ اگر میں کہوں تو تم اس کو قتل تک کر دو گے"؟ میں نے کہا،"جی ہاں"۔ اس پر حضرت ابو بکر نے فرمایا، "نہیں، میں اللہ کی قسم کہا کر کہتا ہوں کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے علاوہ اس بات کی کسی کے لیے اجازت نہیں ہے"۔ حوالہ: سنن ابو داؤد، کتاب 38، حدیث4350 (آنلائن لنک)

حضرت ابو بکر نے یہ سبق کہاں سے سیکھا تھا؟ انہوں نے صبر و ضبط کا یہ سبق براہ راست اللہ کے رسول ﷺ سے سیکھا تھا اور اس لیے ہرگز ہرگز اس کے لیے تیار نہ تھے کہ شریعت میں کوئی بدعت انکی وجہ سے جاری ہو۔

امام احمد بن حنبل ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہیں:
"ایک شخص حضرت ابو بکر کو گالیاں دے رہا تھا اور رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اسے دیکھ کر ہنس رہے تھے۔ جب وہ شخص باز نہیں آیا تو حضرت ابو بکر نے بھی اسے جواب دینا شروع کر دیا۔ اس پر رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اٹھ کر چلے گئے۔ حضرت ابو بکر نے کہا، "یا رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)، جب تک وہ مجھے گالیاں دے رہا تھا آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بیٹھے سنتے (اور مسکراتے) رہے۔ مگر جیسے ہی میں نے جواب دینا شروع کیا تو آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ناراض ہو گئے (اور اندر چلے گئے)۔ رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا، "اے ابو بکر، جب وہ تمکو گالیاں دے رہا تھا، تو ایک فرشتہ تمہاری طرف سے اسکو جواب دے رہا تھا۔ مگر جب تم نے خود جواب دینا شروع کیا تو شیطان آ گیا۔ اور میں اور شیطان ایک جگہ نہیں بیٹھ سکتے"۔
حوالہ: (مسند احمد بن حنبل، جلد 2، صفحہ 436)
یہی روایت سنن ابو داؤد میں بھی موجود ہے:
4898 - حدثنا عيسى بن حماد، أخبرنا الليث، عن سعيد المقبري، عن بشير بن المحرر، عن سعيد بن المسيب، أنه قال بينما رسول الله صلى الله عليه وسلم جالس ومعه أصحابه وقع رجل بأبي بكر فآذاه فصمت عنه أبو بكر ثم آذاه الثانية فصمت عنه أبو بكر ثم آذاه الثالثة فانتصر منه أبو بكر فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم حين انتصر أبو بكر فقال أبو بكر أوجدت على يا رسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ نزل ملك من السماء يكذبه بما قال لك فلما انتصرت وقع الشيطان فلم أكن لأجلس إذ وقع الشيطان ‏"‏ ‏.‏
ترجمہ:
عیسی بن حماد لیث، سعید مقبری، بشیربن محر ر، حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے اور آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ کرام بھی تھے ایک شخص نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں زبان درازی کی اور انہیں ایذا دی تو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ خاموش رہے اس نے پھر دوسری بار ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو تکلیف دی تو بھی وہ چپ رہے اس نے تیسری بار بھی تکلیف پہنچائی تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے اسے جواب میں کچھ کہہ دیا۔ جونہی ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے جواب دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ کھڑے ہوئے تو ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپ مجھ پر ناراض ہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آسمان سے ایک فرشتہ نازل ہوا ہے وہ اس تکلیف پہنچانے والی کی تکذیب کرتا رہا جب تم نے اسے جواب دیا تو درمیان میں شیطان آپڑا لہذا جب شیطان آپڑے تو میں بیٹھنے والا نہیں ہوں۔
حوالہ: سنن ابو داؤد، کتاب الادب (آنلائن لنک)


صحابہ کو برا بھلا کہنے کی ابتدا تاریخ میں کہاں سے ہوئی؟

اس کی ابتداء ہوئی بنی امیہ کے دور سے اور 90 سال تک بنی امیہ کے خلفاء مساجد میں موجود ممبران نبوی سے رسول ﷺ کی بیٹی فاطمہ الزہرا، علی ابنی ابی طالب اور حسن و حسین پر سب و شتم کرتے رہے۔

صحیح مسلم، کتاب الفضائل الصحابہ، باب من فضائل علی بن ابی طالب
- حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، - وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ - قَالاَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، - وَهُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أَمَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ سَعْدًا فَقَالَ مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسُبَّ أَبَا التُّرَابِ فَقَالَ أَمَّا مَا ذَكَرْتُ ثَلاَثًا قَالَهُنَّ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَنْ أَسُبَّهُ لأَنْ تَكُونَ لِي ۔۔۔
ترجمہ:
معاویہ نے سعد کو حکم دیا [أَمَرَ مُعَاوِيَةُ] اور کہا کہ تمہیں کس چیز نے روکا ہے [مَا مَنَعَكَ] کہ تم ابو تراب [یعنی علی ابن ابی طالب] کو بُرا بھلا (تَسُبَّ)نہ کہو؟ اس پر سعد نے کہا میں نے رسول ص سے علی کے متعلق تین ایسی باتیں سنی ہیں کہ جس کے بعد میں کبھی علی کو بُرا بھلا نہیں کہہ سکتا ۔۔۔
حافظ ابن حجر العسقلانی علی کی فضیلت میں یہی روایت نقل کرنے کے بعد اسکے نیچے ایک اور روایت نقل کرتے ہیں:[آنلائن لنک]
وعند أبي يعلى عن سعد من وجه آخر لا بأس به قال لو وضع المنشار على مفرقي على أن أسب عليا ما سببته أبدا
ترجمہ:
اور ابی یعلی نے سعد سے ایک اور ایسے حوالے [سند] سے نقل کیا ہے کہ جس میں کوئی نقص نہیں کہ سعد نے [معاویہ ابن ابی سفیان سے کہا]: اگر تم میری گردن پر آرہ [لکڑی کاٹنے والا آرہ] بھی رکھ دو کہ میں علی [ابن ابی طالب] کو بُرا بھلا کہوں تو تب بھی میں کبھی علی کو بُرا بھلا نہیں کہوں گا۔
اسی روایت کے ذیل میں لفظ سب کے متعلق شاہ عبدالعزیز کا ایک جواب فتاوی عزیزیہ، مترجم [شائع کردہ سعید کمپنی] صفحہ 413 پر موجود ہے، جس میں شاہ صاحب فرماتے ہیں:
"بہتر یہی ہے کہ اس لفظ [سب] سے اسکا ظاہری معنی سمجھا جائے۔ مطلب اسکا یہی ہو گا کہ ارتکاب اس فعل قبیح کا یعنی سب یا حکم سِب (بُرا بھلا کہنا) حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے صادر ہونا لازم آئے گا۔ تو یہ کوئی اول امر قبیح نہیں ہے جو اسلام میں ہوا ہے، اس واسطے کہ درجہ سب کا قتل و قتال سے بہت کم ہے۔ چنانچہ حدیث صحیح میں وارد ہے کہ "سباب المومن فسوق و قتالہ کفر" یعنی برا کہنا مومن کو فسق ہے اور اسکے ساتھ قتال کرنا کفر ہے۔" اور جب قتال اور حکم قتال کا صادر ہونا یقینی ہے اس سے کوئی چارہ نہیں تو بہتر یہی ہے کہ انکو مرتکب کبیرہ [گناہ] کا جاننا چاہیے۔ لیکن زبان طعن و لعن بند رکھنا چاہیے۔ اسی طور سے کہنا چاہیے جیسا صحابہ رضوان اللہ علیھم سے اُن کی شان میں کہا جاتا ہے جن سے زنا اور شرب خمر سرزد ہوا رضی اللہ عنہم اجمعین۔ اور ہر جگہ خطاء اجتہادی کو دخل دینا بیباکی سے خالی نہیں۔ "
اور معاویہ ابن ابی سفیان سے منتقل ہوتی ہوئی یہ بُرائی اسکے گورنروں میں پہنچی:
صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ
6382 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ - عَنْ أَبِي، حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ اسْتُعْمِلَ عَلَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ مِنْ آلِ مَرْوَانَ - قَالَ - فَدَعَا سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ فَأَمَرَهُ أَنْ يَشْتِمَ عَلِيًّا - قَالَ - فَأَبَى سَهْلٌ فَقَالَ لَهُ أَمَّا إِذْ أَبَيْتَ فَقُلْ لَعَنَ اللَّهُ أَبَا التُّرَابِ ‏.۔۔۔
‏ترجمہ:
سہل روایت کرتے ہیں کہ مدینہ میں مروان کے خاندان میں سے ایک شخص حاکم ہوا اور اس نے سہل کو بلایا اور حکم دیا [فَأَمَرَهُ أَنْ يَشْتِمَ عَلِيًّا] کہ وہ علی ابن ابی طالب کو گالی دے۔ سہل نے انکار کیا۔ اس پر آوہ حاکم بولا کہ اگر تو گالی دینے سے انکار کرتا ہے تو کہہ لعنت ہو اللہ کی ابو تراب پر۔ ۔۔۔۔۔
سنن ابو داؤد (لنک) پر یہ روایت موجود ہے:​
Sunnan Abu Dawud, Book 40, Number 4633:
Narrated Sa'id ibn Zayd ibn Amr ibn Nufayl:
Rabah ibn al-Harith said: I was sitting with someone in the mosque of Kufah while the people of Kufah were with him. Then Sa'id ibn Zayd ibn Amr ibn Nufayl came and he welcomed him, greeted him, and seated him near his foot on the throne. Then a man of the inhabitants of Kufah, called Qays ibn Alqamah, came. He received him and began to abuse him.
Sa'id asked: Whom is this man abusing? He replied: He is abusing Ali. He said: Don't I see that the companions of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) are being abused, but you neither stop it nor do anything about it?

نوے سال تک یوں ہی اہلبیت پر مساجد سے سب و شتم کیا جاتا رہا حتی کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے آ کر اس مکروہ بدعت کا خاتمہ کیا۔ بہرحال، اس تمام تر سب و شتم کے باوجود کسی نے بھی بنی امیہ کے ان خلفاء اور ان نوے سال تک اہلبیت پر سب و شتم کرنے والوں پر کفر کا فتوی نہیں لگایا بلکہ اسے فسق و فجور ہی سمجھا ۔


 
Last edited:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
@Mehwish Ali....
aap se kuch sawaalaat krna chahta hon.. umeed hay un sawalaat k jawab aap zuror dena pasand farmayen gi.. kion k agar in sawalaat ka jawab mil jaye to mera khayal hay k shia sunnia masaalik men kuch sakhti kam ho sakti hay.. lakin in sawalon k jawab main ne jab bhi kisi shia se maangay uss ne ulta dosra sawaal kr k topic ko uljhaya hi hay... mere saath masla yeh hay k main tuhfa asna ashria parh rakhi hay jo kisi sipah-e-sahaba k aalim ki likhi hoi kitaab nahi balkay tamam ahl-e-sunnat k muttafika muhaddis aalim ki likhi hoi hay...khair shia sunnia ikhtilaaf to karbala k baad se shuru hua aur aaj tak qaim hay...
1- Kia Muhammadpbuh k dunia se parda farma janay k baad tamam sahaba kiram except Hazrat salman farsi Hazrat Miqdad bin aswad Hazrat Abu zar Ghiffari aur Hazrat Ammar Yasir k tamam k tamam islam se phir gaye thay..(yaad rahay iss men Hazrat Ali ka naam shamil nahi jin 4 logon ka zikr aya hay)
agar yeh statement jhoot hay to kia yeh rumour ghalat hay k shia hazraat Tamam sahaba ko Musalmaan nahi maantay hain? aap ka iss baray men kia khayal hay?

2-Kia Shia hazraat Mojooda Quran ko mukammal aur tahreef se paak maantay hain? agar haan to kia aap un logon ko jo iss Quran ko Mukammal nahi maantay aur tahreef shuda mantay hain kia kahain gi? kia wo musalmaan kahlany k layake hain ya nahi? jawab simple hona chaye?


3- Imam Mahdi jab qayamat anay k kareeb tashreef layen gay to wo Madina men Masjid-e-nabawi men ja kr sab se pahla kaam kia karain gay?

yeh simple se questions hain jo main kisi bhi shia se poochon to wo iss ka gol mol jawab deta hay aap ka kia khayal hay?


http://www.kickasstorrents.com/tohf...rdu-pdf-file-part-one-200-pages-t3079580.html
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you mehwish, you have gone into great detail of things and I hope people here realise that disunity and discoard is anti islam and anti humanity.

Let me clarify the bottom line for shia and sunni brothers and sisters. No muslim worth the name can be in doubt that ahlal bait were people of god. This is clear from the quran beyond a shadow of doubt. If any muslim worth the name doubts I am here to explain.

As for the ashaab of the prophet, particularly the four caliphs of islam, the bottom line is that there is no proof that any of them was not a true muslim. If any muslim worth the name has any solid proof that any of them was a hypocrite or an open kafir please produce it. I know no one can. If these people were muslims and momin then anyone throwing abuse at them can see for oneself what good he is doing for himself.

As for prophets and their followers, they were humans first and other things thereafter. As humans even the prophets were not free of odd mistakes. So if sahaba had fights between them over things that is not the end of the world, for people think and do as they see fit in various situations under various circumstances. There is a lesson in all this that we too can have differences between us but we must remain united as much as is practically possible for us.

There is no proof that sahabas split up like us over religion, killing each other and creating separate states straight after the death of the prophet on basis of different reliigions or beliefs. For goodness sake please understand things and stop trying to be fighters without cause. Later splits were also political not religious but people have been trying to make cases in retrospect and religious at that. Islam is only that which is in the quran, clear and simple.

The best we can do is try our best to understand the message and thereby avoid divisions and further splits and if at all possible let us look for ways to unity not discord.

regards and all the best.
 

alaqsa

Voter (50+ posts)
very rightly said by mirza bahi, i m 100% agree with him, agar koi shia kay aqeead ko par lay tu , yaqeenan un ko muslims ki saf main nai shamal kariay ga
جو لوگ شیعہ اور سنی اتحاد کی بات کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے دونوں مذاھب کے عقائد کا مطالع کریں

اتحاد وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی چیز ، کوئی عقیدہ ، کوئی نظریہ دونوں میں یکساں ہو

میں تمام بھائیوں سے گزارش کروں گا کہ وہ صرف ایک ایسا عقیدہ بتائیں جو دونوں میں ایک ہو

انسان کے پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک کے اعمال میں کوئی ایک بھی ایسا عقیدہ نہیں ہے جس پر دونوں متففق ہوں
خواہ وہ الله کی وحدانیت ہو
خواہ وہ نبی کی رسالت ہو
خواہ وہ قرآن کی عظمت ہو
خواہ وہ دین کو کوئی بھی رکن ہو
خواہ وہ ہماری ماؤں کی عزت ہو
خواہ وہ ہمارے بزرگوں کی حرمت ہو
................. کہاں تک گنواؤں
 

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
Alas, Muslims are busy in non-productive discussion. Can we will be able to invent bullet train by discussing this type of topic. Do we have shia and sunny concept in the period of Prophet's life? If the answer is no then the basic belief of all Muslims should be same i.e. Allah, Qurane Majid & Prophet Mohammad, and any variation in the way of performing the religious duties should not be made any huge differences in belief so that each faction of believer will be having enmity with other believers. Order of the day for the Muslims is to forget all differences which has been aggravated by the illiterate Mullahs for their professional existence. Unless Muslims will not come out of this grip of illiterate Mullahs, they cannot make themselves any power of this globe as "Union is Strength" and for Union you have to diminish non-sense differences devised within the Muslims by their enemies and Muslims are following inadvertently.

I request all walks of different believers to refrain from producing hatred in between the Muslims and learn to live together in an Islamic way. Please follow the Islamic philosophy practiced by the Prophet and endeavor to be a good Muslim as well as good inhabitant of this globe.
 

Cheeko

Minister (2k+ posts)
Yeah be united because no other sensible option. Everyone has different view but Allah will decide. Some people live in christian countries and say that unity is not possible in Pakistan. So for them my message is pohanchi wahin par khaak jahan ka khameer tha.
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top