PM of Israel Benjamin Netanyahu removed from power after 12 years

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دیسی صہیونی غصہ کر گیا

پتا ایسے چلا کے نسلی مذہبی ریاست کی بنیاد اسی اصول پر رکھی گئی ہے. وزیر اعظم آتے جاتے رہے نسلی مذہبی ریاست قبضہ اور چوری کرتی رہی​

تجھے بڑا پتا ہے

دیسی صہیونی ایسے لا علم بن رہا جیسے روٹی کو چوچی کہتا ہو

He arifkarim knows shit, he does not know the policies will b same in israel. Just spaming this forum for the past few days

پہلے کبھی کوئی اسلامی پارٹی اسرائیلی حکومت میں گئی؟
Come on guys, why do you all have to make it so personal every time? Please do not have such inflated egos.
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا اب نسلی مذہبی ریاست فلسطینی اراضی پر قبضہ اور املاک کی چوری چھوڑ دے گی!؛
ہاں چھوڑ دے گی کیونکہ اب نیتانیاہو کی انتہا پسند جماعت حکومت میں نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں چھوڑ دے گی کیونکہ اب نیتانیاہو کی انتہا پسند جماعت حکومت میں نہیں
!بنگریون سے نیتھن یاہو تک نسلی مذہبی ریاست پر انتہا پسند ہی حکومت کرتے رہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
!بنگریون سے نیتھن یاہو تک نسلی مذہبی ریاست پر انتہا پسند ہی حکومت کرتے رہے
اب تبدیلی آگئی ہے۔ اسرائیلی بھی انسان ہیں خلائی مخلوق نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب تبدیلی آگئی ہے۔ اسرائیلی بھی انسان ہیں خلائی مخلوق نہیں
کیا تبدیلی آ گئی، یہودی جہاں سے آئے وہاں واپس جانا شروع ہو گئے

انیس سو اڑتالیس سے اسرائیل پر اسرائیلی ہی حکومت کر رہے ہیں خلائی مخلوق نہیں