PML-N will send legal notice to Wall Street Journal - Malik Ahmed Khan

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

نیب اور بیوروکریسی میں موجود کالی بھیڑوں کو بھی نکالنا ہو گا ۔۔۔پارلیمنٹ کا مقصد چوروں کو تحفظ دینا ہے؟؟
وال سٹریٹ جرنل نے ان کی ایک اور کرپشن کو بے نقاب کر دیا۔
کاش پاکستان کے سارے صحافی بھی ان چوروں کے کرپشن کو عوام کے سامنے لائیں۔
اب چور اکٹھے ہو گئے۔۔ بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی۔