Policeman run over 3 times by protesters in Bahrain

tbhatti

New Member
IT is VERY SAID BUT THE MORE SAID PART IS THIS THAT SAUDI MEDIA
AND THEIR ALLIES NEVERY SHOW ANY BRUTULETY OF THIER POLICE/ARMY. THEY TRY TO GRABE THE SECTRIAN ISSUE ( sunni/shia) SO THEY CAN KILL /ARREST/TARTURE AS MUCH AS CIVILIAN WHOR JUST WANT THEIR BASIC HUMAN RIGHTS ( EQUILITY IN LIFE ).

THE Saudi MEDIA GOT ONE OR TWO CLIP WHICH SHOWS ONLY REACTION OF CRULETY THE ARE DOING WITH MAJORITY OF BHARANIAN PEOPLES.
IS ANY COUNTRY ARROUND THE WORK ASK FOR HELP FROM OTHER COUNTRY TO COME AND KILL THEIR CITIZENS ? ONLY EXTEREMEST CAN DO THIS WITH THE HELP OF AL-SAUD OF SAUDI MANORICH.

CRIMINAL ALSAUD/ALKHALIFE JUST WANT TO RULE ON THE PEOPLE AGAINST THEIR WILL,

LAAN ALLAH ALA QAOM AL-ZALMENN.
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
IT is VERY SAID BUT THE MORE SAID PART IS THIS THAT SAUDI MEDIA
AND THEIR ALLIES NEVERY SHOW ANY BRUTULETY OF THIER POLICE/ARMY. THEY TRY TO GRABE THE SECTRIAN ISSUE ( sunni/shia) SO THEY CAN KILL /ARREST/TARTURE AS MUCH AS CIVILIAN WHOR JUST WANT THEIR BASIC HUMAN RIGHTS ( EQUILITY IN LIFE ).

THE Saudi MEDIA GOT ONE OR TWO CLIP WHICH SHOWS ONLY REACTION OF CRULETY THE ARE DOING WITH MAJORITY OF BHARANIAN PEOPLES.
IS ANY COUNTRY ARROUND THE WORK ASK FOR HELP FROM OTHER COUNTRY TO COME AND KILL THEIR CITIZENS ? ONLY EXTEREMEST CAN DO THIS WITH THE HELP OF AL-SAUD OF SAUDI MANORICH.

CRIMINAL ALSAUD/ALKHALIFE JUST WANT TO RULE ON THE PEOPLE AGAINST THEIR WILL,

LAAN ALLAH ALA QAOM AL-ZALMENN.

abhi agar tumko in batoon ka jawab doon tu saray rafzi tarap outhayingay or modz team meri postings ko firqa wariyat keh k delete kardaygi..


bhatti bhai behrin yamen or saudia main yeh shorish Iran nay israil k kehny pay shoro ki hai...Saudia k tu hum shukkar guzaar hain k osnay
behrin main apni afwaj bhej k irani sazishyin kuchal di hain Alhamdolillah
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
ایران کی مبینہ جاسوسی کا شاخسانہ، کویت نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

Posted on 31/03/2011 by daaljan​
تین افراد کو ایران کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں کویتی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے کے بعد کویت نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

کویت سے شائع ہونے والے عربی روزنامے “الوطن” کے آن لائن ایڈیشن نے وزیر خارجہ الشیخ محمد الصباح کا ایک بیان میں نقل کیا ہے۔

جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے تہران سے کویت کے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

تہران کے لئے جاسوسی میں ملوث کسی بھی ایرانی سفارتکار کی ملک بدری میں پس و پیش سے کام نہیں لیں گے۔

الشیخ محمد الصباح نے کہا کہ کویت کی سلامتی سب سے زیادہ اہم ہے۔

عدالتی ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ منگل کے روز ایک کویتی عدالت نے دو رافضی ایرانیوں اور ایک کویتی کومشرکین ایران کے لئے جاسوسی کرنے والے نیٹ ورک سے تعاون کے شبہے میں سزائے موت سنائی تھی۔

عدالت نے دو دیگر ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی
 
Last edited:

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
بحرینی اپوزیشن کا مشرکین ایران کے رافضی حکومت سے مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

بحرین کےشیعہ اپوزیشن لیڈر علی سلمان نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے ملک کے امور میں مداخلت نہ کرے۔

ان کا یہ بیان بحرینی حکومت کے اس الزام کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ حالیہ گڑبڑ اور حکومت مخالف مظاہروں میں مشرکین ایران کا ہاتھ کارفرما ہے۔

علی سلمان نے بدھ کو منامہ میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بحرین کو علاقائی طاقتوں اور ایران گماشتہ جنگ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایران پر زوردیتے ہیں کہ وہ بحرین کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے۔

انہوں نے بحرین میں کہا کہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ بحرین اور ایران کے درمیان تنازعے کا میدان جنگ بنے۔

درایں اثناء بحرین کے وزیرداخلہ راشد بن عبداللہ الخلیفہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران تشدد کے واقعات میں چوبیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ان میں چار پولیس اہلکاربھی شامل تھے۔انہوں نے بحرین میں حالیہ گڑبڑ کو لبنان کے حالات کے مشابہ قراردیا جہاں مشرکین ایران شیعہ ملیشیا حزب الشیطان کی حمایت کررہا ہے۔

فرقہ وارانہ کشیدگیبحرینی وزیرخارجہ شیخ خالد الخلیفہ نے ایک اخباری انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کو بحرین کے خلاف اپنی جارحیت ختم کردینی چاہیے۔

ان کا کہنا ہےکہ جب ملک میں سکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے کی صورت ہی میں سیاسی ڈائیلاگ کا عمل شروع کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ بحرین کی ساٹھ فی صد آبادی اہل تشیع پر مشتمل ہے اور وہ ملک میں آئینی بادشاہت کا مطالبہ کررہے ہیں۔

لیکن سخت گیر اہل تشیع ملک سے بادشاہت کے خاتمے کے لیے تحریک چلارہے ہیں جس کی وجہ سے ملک کی سنی اقلیت بھی بادشاہت کی حمایت میں سامنے آگئی ہے اور اس نے ان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں بدامنی سے ایران کو فائدہ پہنچے گا۔

وزیرخارجہ شیخ خالد نے لندن سے شائع ہونے والے عربی روزنامے الحیات سے انٹرویو میں کہا کہ بحرین ایران کی ثالثی نہیں چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ ہم مشرکین ایران کی دراندازی کو طشت ازبام کرچکے ہیں،اس لیے اب اس کو مداخلت کا سلسلہ بند کردینا چاہیے۔


 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
ایران کے مجوسی خامنہ ای کو کسی خلیجی ملک میں اپنی ٹانگ اڑانے کا حق بھی حاصل نہیں


سعودی عرب نے ایرانی مجوسی مجلس شوری کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے اس بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے کہ جس میں خلیج کے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ریاض سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اپنی فوجیں بحرین سے واپس بلائے۔

ریاض کے ایک انتہائی ذمہ دار عہدیدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی مجوسی مجلس شوری کی کمیٹی نے خلیج میں سعودی مداخلت سے متعلق بیان بازی کرتے ہوئے اس ضمن میں تہران کی خطے میں مداخلت کی پالیسی سے جو تجاہل عارفانہ کیا ہے، وہ قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ تہران نے اچھی ہمسائیگی اور بین الاقوامی قوانین کو جس طرح دیوار پر دے مارا ہے،وہ ایک کھلا راز ہے۔

خطے میں ایرانی مداخلت کی تازہ ترین مثال تہران کے رافضی سرکاری حلقوں سے منسلک اس جاسوسی نیٹ ورک کی ہے کہ جو ایرانی مفادات کے لئے کویت میں سرگرم تھا۔

سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرکین ایران، ریاض پر الزام تراشی کرتے وقت یہ بات فراموش کر بیٹھا ہے کہ اسے مملکت بحرین کی سیادت میں مداخلت کا حق حاصل نہیں۔

نیز تہران کو کسی خلیجی ملک میں اپنی ٹانگ اڑانے کا حق بھی حاصل نہیں۔

اسے یہ حق بھی حاصل نہیں کہ وہ بحرین سمیت کسی بھی ملک کو اپنی مدد کے لئے علاقائی فوج بلانے سے روکے۔


 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایرانی




i_1.gif
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
خلیج تعاون کونسل کی بحرین اور کویت میں ایرانی رافض مجوسی حکومت کا مداخلت کےخلاف مذمتی قرارداد



خلیج تعاون کونسل کے وزراء خارجہ نے خلیجی ممالک بالخصوص بحرین اور کویت میں مشرکین ایران رافضی حکومت کے مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران سے مداخلت کی پالیسی ترک کر کے کا مطالبہ کیا ہے۔

العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جی سی سی وزراء خارجہ کا اجلاس اتوار کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوا،

جس میں کونسل کے تمام رکن ممالک کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں بحرین اور کویت میں مشرکین ایران کے مجوسی مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معاہدوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

جی سی سی وزراء خارجہ نے بحرین میں خلیجی فوجوں کی تیعناتی کی حمایت کی اور اس بارے میں مشرکین ایران کے مجوسی تحفظات کو مسترد کر دیا۔

خلیجی ممالک کی جانب سے مشرکین ایران کے مجوسی مداخلت کےخلاف مذمتی قرارداد کی منظوری کے پر تبصرہ کرتے ہوئے کویتی تجزیہ نگار عائد المناعی نے العربیہ ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ تہران کی کردار کی مذمتی قرارداد جی سی سی کی جانب سے مشرکین ایران کے لیے ایک واضح پیغام ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی سی سی وزراء خارجہ نے تہران پر واضح کر دیا ہے کہ کونسل کے رکن ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت قطعا ناقابل برداشت ہے۔

مشرکین ایران سمیت کوئی بھی ملک اگر جی سی سی میں مداخلت کرتا ہے تو اس کےخلاف مشترکہ ردعمل سامنے آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ مشرکین ایران کے مداخلت روکنے کے لیے جی سی سی کے پاس کئی آپشن ہیں۔

مشرکین ایران کے کویت اور دبئی کے ساتھ اقتصادی مفادات وابستہ ہیں۔

اگلے مرحلے میں مشرکین ایران کا اقتصادی بائیکاٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔

 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Hizbollah K Jaysay rafzi tanzemayin army nay pakistan main Mehdi malaisia or awami lashkar k naam say bana di hain jo
waziristan or para channar main dehshat gardi kar k ilzam talban pay dalti hain ...InshahAllah agar inho nay pakistan main naam nehad inqilab ki koshish ki
tu wo kuchal di jaygi ..

Hizbollah israili agent hai