Post Motivational Messages Here

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
942265_10151559680405186_1096373971_n.jpg

Not Just Politics. Lesons of a lifetime. Imran Khan.

Everyone should Live by these words.

We have heard all the stories of the heroes of Pakistan's history.

Today we are lucky to be alive in witnessing a living example of a Hero that will go down in history as one of the fearless heroes of Legend.
 
ims786

Politcal Worker (100+ posts)
We are fighting war at the moment admin.......... i for sure cant be lovey dovey for now.......... i hope people learn it soon enough to vote for the betterment of Pakistan, Anyone with sane mind can differentiate right from wrong. Insh'Allah history will be made and insh'Allah neya Pakistan is making brothers... Help IK to help us.... God Bless All
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

حالات نہیں بدلتے ، حالت نہیں سنھبلتی

جب لیڈر نا بدلے تو ، ریاست بھی نہیں بدلتی ،

بدلو اپنا "انتخاب" ، بدلو پاکستان ،

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

نیا لیڈر ، نیا پاکستان ، یہ ہے ، ہر پاکستانی کا اعلان
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

غریب پاکستانی کے نام ، اہم پیغام

اس بار ، ووٹ "انتقام" کا ، جنہوں نے لوٹا پاکستان ، ان سے چھین لو واپس پاکستان
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
VOTE ka haqdaar IMRAN ha==HAMARA sub ka PAKISTAN ha==ISS main he hamari SHAAN ha==KAMYAABI pe hamara IMAAN​ ha,,
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بھٹو شاہی ، یا پھر شریف گردی ، فیصلہ عوام کا

گیارہ مئی ، امتحان ضمیر کا ، انتخاب امیر کا ،
 
تمام انقلابی دوست پولیس اور گرمی کی پروہ کیے بغیر بلا خوف ووٹ ڈالنے نکلیں

میں نے چیف الیکشن کمیشن، نگران وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے درخواست کر دی ہے کہ
انقلابیووں کو ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں ووٹ ڈالنے لایا جائے اور انکے لیے خصوصی طور پر ایئر کنڈیشنڈ پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں
جو انقلابی پولنگ اسٹیشن تک آنے پر آمادہ نہ ہوں انکی سہولت کی خاطر پولنگ کا عملہ انکے گھر جا کر ووٹ ڈلوا لے. اس سلسلے میں موبائیل پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں
پولیس کو پولنگ اسٹیشنز سے دور رکھا جائے گا ہو سکے تو سادہ کپڑوں میں تعینات کیا جائے تاکہ کوئی انقلابی پولیس دیکھکر بغیر ووٹ ڈالے واپس نہ چلا جائے
ہر پولنگ اسٹیشن پر ایمبولینس اور طبی عملے کا انتظام کیا جائے تاکہ اگر کسی انقلابی کو ووٹ ڈالتے ہوئے کوئی ہلکا سا دھکہ لگ جائے اور وہ گر جائے یا بے ہوش ہو جائے تو اسے نہ صرف موقع پر فوری طبی امداد دی جا سکے بلکہ ہسپتال منتقل کرنے میں بھی کوئی دشواری نہ ہو
الیکشن کے براہ راست نتایج نشر کرنے پر سخت پابندی عاید کی جائے تاکہ کوئی انقلابی نتائج سنکر / دیکھکر ہوش و حواس نہ کھو بیٹھے
اور
انقلابیوں کو انتخابات کے نتائج کی اطلاع نہایت احتیاط سے اور پہلے چند اچھی اچھی خبریں سنا کر دی جائیں تاکہ انہیں ذہنی صدمے سے بچایا جا سکے

انقلابیوں کا تحفظ ہماری اجتماعی زمہ داری ہے
:):)
 
معزرت : تحریر ٹھیک سے پوسٹ نہیں ہو سکی. اس لیے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں

=========

Desperate

Voter (50+ posts)
Fool me once, Shame on you ... Fool me twice, Shame on me ... Fool me thrice, and I am a PMLN Supporter !