PTI ends its boycott with Jang/Geo after formation of Dispute Resolution & Probe Committee

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Its strange that still people make thread on IK's uturn;

الطاف حسین اور عمران خان کو سنجیدہ لینا پاکستانی قوم کی سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔
جس طرح سرکس میں دو عدد جوکر ہوتے ہیں۔ اسی طرح پاکستان کی سیاست میں ان کے کرتبوں کو انجوائے کریں۔

لکی عمرانی سرکس

 

toothpick

Senator (1k+ posts)
الطاف حسین اور عمران خان کو سنجیدہ لینا پاکستانی قوم کی سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔
جس طرح سرکس میں دو عدد جوکر ہوتے ہیں۔ اسی طرح پاکستان کی سیاست میں ان کے کرتبوں کو انجوائے کریں۔

لکی عمرانی سرکس



A8FvI.jpg
 

desan

President (40k+ posts)
Whatever happens, IK should not elevate Geo by giving an interview on this blackmailer network...
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن میں م&#15




news-1426444081-2208_large.jpg
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں جبکہ ترجمان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب جاری بیان میں اس کی تائید کی ہے کہ اب تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور اب دونوں اطراف کسی قسم کا کوئی اختلاف باقی نہیں۔ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہت ملاقاتوں کے بعد یہ طے کیا گیا ہے کہ اب دونوں اطراف معاملات کو طے کرنا چاہیئے جبکہ اس ضمن میں ایک تحقیقاتی اور تفتیشی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جو دونوں جانب سے لگائے گئے الزامات کی تحقیق کرے اور مستقبل کے لیے مضبوط طریقہ کار طے کرے اور مستقبل میں منصفانہ بنیاد پر معاملات کو طے کیا جا سکے۔


اس کمیٹی کے بن جانے کے بعد تحریک انصاف نے جیو ٹیلی وژن کے ساتھ اپنا بائیکاٹ ختم کر دیا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق بہت جلد چیئرمین عمران خان جیو ٹیلی وژن کے سینئر اینکر حامد میر کو خصوصی انٹرویو بھی دیں گے۔دوسری جانب جیو ٹیلی وژن کی جانب سے بھی تحریک انصاف کے اس اقدام کو بہت خوش آئند قرار دیا ہے جبکہ جیو انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاسی معاملات کی بدولت اس طرح کا ماحول پیدا نہیں ہونا چاہیئے۔تاہم انہوں نے تحریک انصاف کی جانب سے بائیکاٹ کے خاتمے کا خیر مقدم کیا اور مستقبل میں بہتر تعلقات اور خوشگوار ماحول میں ایک ساتھ چلنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ۔
 

Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
As I have stated numerous times Central Information Secretary should step down and resign. I would also add senior membership positions on key roles should be excluded from anyone who can not win a contingency seat, particularly those that are power hungry and try to wear too many hats and titles within the party as in this case.
 

Chal_Rehn_Dey

Councller (250+ posts)
کوئی نئی بات کریں۔ یہ بیغیرت تو ہر دوسرے روز یوٹرن لیتا ہے ۔
جوکر کو سنجیدہ نا لیا کریں
انجوئے کریں۔

Muqadas and Perfect Stranger; why same person would use two IDS? Obviously when you are at work you have to show some performance... naheee? Only difference is Perfect Stranger types in black and Muqadas in red.
 

Chal_Rehn_Dey

Councller (250+ posts)
جنگ گروپ انڈین ایجنٹ تھا
میر شکیل الرحمان غدار وطن تھا
جیو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھا
جیو نے الیکشن میں نواز شریف سے مل کر دھاندلی کی اور نیازی کو ہروایا تھا
جیو اور جنگ والے بلیک میلر تھے
جیو کا بائیکاٹ تب تک چلنا تھا جب تک نیازی سے معافی نہیں مانگی جاتی

------------

تھوک کر چاٹنا
چاٹ کر تھوکنا

Muqadas and Perfect Stranger; why same person would use two IDS? Obviously when you are at work you have to show some performance... naheee? Only difference is Perfect Stranger types in black and Muqadas in red.