دھرنے کے انویسٹرز خراب کا ر کردگی پر اب فنڈ ریلیز نہیں کر رہے
(yapping)
الله باجیوں کا میراثی سہاگ سلامت رکھے۔
سنا ہے کل کراچی میں سات کروڑ اکٹھے کر لئے ہیں
باقی ڈی جے بٹ کا ایک کروڑ رہ گیا؟
یہ اللہ رب العزت کا خاص کرم ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کا باطن انہی کے ذریعے معصوم عوام کے سامنے آ رہا ہے۔اس ملک کی اکثریت تو ایسے فورمز سے با بلد ہے اس لئےان لوگوں کی سوشل میڈیا پر اچھل کود ان پر اثر انداز نہیں ہوتی۔ مگر جوبہت سے پڑھے لکھےیہاں آتے بھی ہیں ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے ان کی اخلاقیات نے بہت مثبت کام کیا ہے۔ اور اگر ایسا ہی ہوتا رہا تو اگلے الیکشن تک ان کے حامی ان ہی جیسی ذہنی سطح کے لوگ ہی رہ جائیں گے۔ جوبہت بڑی تعداد میں ہرگز بھی نہیں ہیں۔ اللہ پاک جو کرتے ہیں بہتر کرتے ہیںَ
سو ،جوانو لگے رہو، اسی میں قوم کی بھلائی ہے۔
ise hi khte hain Siasi Chalin Jo PMLN media k sath mil kr kheel rah hai....