Stupid logic.Private sector is already down cause of covid 19 and they are paying pennies for youngsters.Government used to offer education jobs to graduates but now they are facing the burnt of voting and supporting pti.Even educated youngsters are saying that thieves were better.This is what pti has done.They have given no hope.
دو ہزار اٹھارہ میں بہت بڑی تحداد میں ووٹرز نے اسلئے ووٹ دیا تھا کہ ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے - بہت سا ووٹ تحریک انصاف کو اسلئے پڑا کہ اب چونکے تحریک انصاف کو جیتنا ہے نون لیگ کو کسی صورت نہیں آنے دیا جائے گا تو تحریک انصاف کو ووٹ دو تا کہ ان سے علاقے کے کام کرائے جائیں - میرے لاہور کے حلقے میں نون لیگ کبھی نہیں ہاری مگر آخر میں میرے بڑے بھائی سمیت سب حماد اظہر کے پاس گئے کہ ہم اہل علاقہ نون لیگ کو چھوڑ کر آپ کو ووٹ دینگے مگر آپ ہمارے علاقے کے فلاں فلاں مسلے حل کریں - اس حلقے میں قومی سیٹ پر پہلی بار تحریک انصاف جیتی - ایک اور بڑا فیکٹر یہ ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی ہے بھلے اس سے کوئی فائدہ ہونے کا امکان ہو یا نہ ہو - پنجاب تقریبا سارا پرو اسٹیبلشمنٹ ہے اور اس فیکٹر کا بھی انصافیوں کو فائدہ ہوا - اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو یہ سہولتیں حاصل نہیں ہونگیThat's true. But it's also a trend to keep your own seats (if we look at past 10 years data). So only upset is in K.P.K. and it's huge.
اور پی ٹی آئی کا ووٹر ن لیگ کی طرح کا روایتی ووٹر نہیں ہے۔ ن لیگ خوشی قسمت ہے کہ جو مرضی ہو جائے مگر ان کا ووٹر ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ پی ٹی آئی کے پاس صرف ایک ہی موقع تھا اور وہ تھی کارکردگی جو کہ اس وقت کوئی ایسی نہیں کہ ووٹر نکلے
No govt Loose by election ever...Oye patwari all of these except PK63 were won by Pakistan Daku Movement in 2018 ?
Btw dukh is baat ka tum jaise ghaddar modi k pillayyyy again Pakistan pay musalat hon gaye imran nlazi ki Wajah sayدو ہزار اٹھارہ میں بہت بڑی تحداد میں ووٹرز نے اسلئے ووٹ دیا تھا کہ ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے - بہت سا ووٹ تحریک انصاف کو اسلئے پڑا کہ اب چونکے تحریک انصاف کو جیتنا ہے نون لیگ کو کسی صورت نہیں آنے دیا جائے گا تو تحریک انصاف کو ووٹ دو تا کہ ان سے علاقے کے کام کرائے جائیں - میرے لاہور کے حلقے میں نون لیگ کبھی نہیں ہاری مگر آخر میں میرے بڑے بھائی سمیت سب حماد اظہر کے پاس گئے کہ ہم اہل علاقہ نون لیگ کو چھوڑ کر آپ کو ووٹ دینگے مگر آپ ہمارے علاقے کے فلاں فلاں مسلے حل کریں - اس حلقے میں قومی سیٹ پر پہلی بار تحریک انصاف جیتی - ایک اور بڑا فیکٹر یہ ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی ہے بھلے اس سے کوئی فائدہ ہونے کا امکان ہو یا نہ ہو - پنجاب تقریبا سارا پرو اسٹیبلشمنٹ ہے اور اس فیکٹر کا بھی انصافیوں کو فائدہ ہوا - اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو یہ سہولتیں حاصل نہیں ہونگی
U are right if government start using machinery then even Shoukat Aziz Kind of person can won two seats with heavy margin in by-election.It is by-election now and government wins almost all by-elections, look at the history of past ten years.
Why are you so worried? It's PTI vs 11 party PDM and PTI took all the votes alone.Thank you imran Khan.
Spot on!دو ہزار اٹھارہ میں بہت بڑی تحداد میں ووٹرز نے اسلئے ووٹ دیا تھا کہ ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے - بہت سا ووٹ تحریک انصاف کو اسلئے پڑا کہ اب چونکے تحریک انصاف کو جیتنا ہے نون لیگ کو کسی صورت نہیں آنے دیا جائے گا تو تحریک انصاف کو ووٹ دو تا کہ ان سے علاقے کے کام کرائے جائیں - میرے لاہور کے حلقے میں نون لیگ کبھی نہیں ہاری مگر آخر میں میرے بڑے بھائی سمیت سب حماد اظہر کے پاس گئے کہ ہم اہل علاقہ نون لیگ کو چھوڑ کر آپ کو ووٹ دینگے مگر آپ ہمارے علاقے کے فلاں فلاں مسلے حل کریں - اس حلقے میں قومی سیٹ پر پہلی بار تحریک انصاف جیتی - ایک اور بڑا فیکٹر یہ ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی ہے بھلے اس سے کوئی فائدہ ہونے کا امکان ہو یا نہ ہو - پنجاب تقریبا سارا پرو اسٹیبلشمنٹ ہے اور اس فیکٹر کا بھی انصافیوں کو فائدہ ہوا - اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو یہ سہولتیں حاصل نہیں ہونگی
And who got pleased when he selected Buzdar over Mian Aslam Iqbal (Lahore), Rai Murtaza Iqbal (Chichawatni), Hasnain Bahadur Dreshak (Rajan Pur) and Raja Yasir Humayun (Rawalpindi)?Thanks to PMIK for selecting Sir Usman Buzdar a CM of Punjab and Sir Mahmood Khan a CM of KPK. No one can be blamed but PMIK for these decisions. It looks like PMIK's ego is bigger than the country. In KPK Aatif Khan must be made CM to show IK loves active young people as he was the one who did great job as education minister but then to please Khattak, PMIK selected Mahmood Khan who was unknown to most before this announcement.
In Noshehra, ANP is not part of PDM. They have their own candidate who got good number of votes.Let’s just calm down for a second,
In Nowshehra PPP, JUIF and ANP has strong presence and they would vote for these parties regardless of how great PTI performs, so the outcome is definitely not performance or elections of candidate related.
it’s 11 parties against PTI, so losing such a seat by a tight margin is actually victory for PTI.
پوری ریاستی مشینری استعمال کرنے کے باوجود عوام کے ہاتھوں ذلت اور خواری۔۔ پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں۔ اس ضمنی الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے جہاز سے چوہے چھلانگیں مارنا شروع کردیں گے۔۔ جو ایم پی ایز اور ایم این ایز اب تک اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کی وجہ سے حکومت کے ساتھ چمٹے ہوئے تھے، وہ بھی گئے کہ گئے۔۔
PTI lost by election from Noshera from PMLN.Pervez Khattak beykar admi defense minister kisi kam ka nahi.
پی کے 63 نوشہرہ ون 102 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل
پی ایم ایل این اختیار ولی 21122ووٹ
تحریک انصاف میاں عمر 17023ووٹ
عوامی نیشنل پارٹی میاں وجاہت 4270 ووٹ
تحریک لبیک علامہ ثناء اللہ سیفی 619 ووٹ
https://twitter.com/x/status/1362804927890812928
At the end its decision of PMIK and I will give credit or discredit only to him for success or failure.And who got pleased when he selected Buzdar over Mian Aslam Iqbal (Lahore), Rai Murtaza Iqbal (Chichawatni), Hasnain Bahadur Dreshak (Rajan Pur) and Raja Yasir Humayun (Rawalpindi)?