Jab koi sirf party main ho tab tak to party ka masla hay, laikin agar koi Govt ki seat pe baitha hay, to sorry mere bhai, mere zaati khyal main yeh sab ka masla hay.
Secondly, phaansi to nhi, mujhy to isteefa chahiye IK ka.... kaisay woh NS sey demand kerta tha. Agar yeh leader itnay kisi kaam ka hota to dhandli (jissy aap sharma huzoori bay qaydgi kehtay hain) na honay deta... iss sey future main kya umeed hay k re-election theek kerwayega?
Aur itnay arsay sey jab yeh baat ussay pata hay, to usooli taur pe iss k khilaf bhi dharna hi hona chahiye, aisay inhon ney khud kiya tha NS k khilaf... abb exactly iss report ko IK k paas aaye hway 1 saal ho chuka hay....
Yeh hay tabdeeli ?
جناب آپ پھر غلطی کھا رہے ہیں
اصول ٹھیک ہے مگر اسکو اپلائی غلط کر رہے ہیں
مثال کے طور پر پرویز خٹک نے اگر پارٹی الیکشن میں کچھ غلط کیا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس نے سرکاری عھدے میں بھی غلط کیا ہے
لہٰذا آپ چونکہ پارٹی کارکن نہیں ہیں اسلئے آپ صرف پرویز خٹک کی بحیثیت وزیراعلیٰ کسی بے ایمانی پر انگلی اٹھا سکتے ہیں
دوسری بات پہلے بھی بیان کر چکا ہوں کہ تحریک انصاف کو اتنے بڑے پیمانے پر الیکشن کروانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا
٢٠١١ سے قبل تو ان کے الیکشن شاید ایک کمرے میں ہی مکمل ہو سکتے تھے
اور اگر آپ کو یاد ہو تو پارٹی نے اپنے اندرونی الیکشن پر تقریباً ١ سال لگا دیا
اس دوران غلطیوں احتمال تھا اور ہمیشہ رہے گا
پرفیکٹ ہونا تو ممکن نہیں
تیسری بات یہ ہے کہ جس رپورٹ کی آپ بات کر رہا ہیں اس کو مان کر تمام پارٹی عھدے ختم کر دیے گئے اور اس وقت عبوری سیٹ اپ چل رہا ہے
جو کہ ١٥ جنوری کو ختم ہو کر نئے الیکشن کا آغاز ہو جائیگا
غلطی تسلیم بھی کر لی گئی اور اسکی تصحیح کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے
آپ مجھے یہ طرز عمل کسی بھی اور جماعت میں دکھا دیں