gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جناب - میں آکسفورڈ کا پڑھا لکھا جاہل ہوں
لوگ مجھے چول خان کہتے ہیں کیونکہ میں گزشتہ بیس سالوں سے سیاسی چولیں مار رہا ہوں
میں ہر الیکشن سے پہلے کلین سویپ، سونامی اور وزیر اعظم بننے کا دعوا کرتا ہوں اور ہر الیکشن میں عوام میری ضمانت ضبط کروا کر میرا منہ کالا کر دیتے ہیں
میں اتنا ڈھیٹ اور بے شرم ہوں کہ ہر الیکشن ہار کر شرمندہ ہونے کی بجائے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیتا ہوں
میں اقتدار کی ہڈی کا اتنا بھوکا ہوں کہ یوم آزادی کو یوم فساد میں بدلنے سے گریز نہیں کرتا ہوں
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
واہ بڑے صاف گو ہو۔ اپنے بارے میں سب کچھ صاف صاف بتا دیا۔مجھے باقی کا تو پتا نہیں لیکن یہ سچ ہے کہ ڈھیٹ اور بے شرم ہو۔ویسے اب لگنے لگا ہے کہ تم پرفیکٹ سٹرینجر کا دوسر روپ ہو۔
Last edited: