knowledge88
Chief Minister (5k+ posts)
جیسے آپ مرزا قادیانی کے مطلق سمجھتے ہیں ویسے عیسائی ہمارے نبی حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کے مطلق سوچتے ہیں.یہ بھی ایک طریقہ واردات ہے کے بات کو بدتمیزی کی طرف موڑ دیا جائے
آپکی اپنی ہسٹری اور پہلے کی ہوئی پوسٹیں میری نظروں سے گزرتی رہی ہیں جس میں آپ نے یہ راۓ دی ہے. اب اگر آپ خود بدتمیز ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں،
کہیں تو لنک لگا دوں.
اہل کتاب عیسائی و یہودی قادیانیوں دجال سے لاکھوں درجے بہتر ہیں. کم سے کم کھل کر انکار کرتے ہیں
کسی انسان سے نہیں اسکے عمل اور دھوکے سے نفرت ہے، انسان توبہ کرسکتا ہے الله اسکو ہدایت بھی دے سکتے ہیں
لیکن جوھٹے نبی ہونے کا دعویدار دنیا کا سب سے غلیظ مرتد اور کافر ہے،
آپ نے تھا استعمال کیا، ابھی کی بات کو نظر انداز کیا، ابھی کیا ہیں ؟
ایک سوال کا جواب بلکل گول کر گے آپ
عیسائی ہمارے نبی کو مانتا ہی نہی ہے اور آپ صلى الله عليه وسلم کو گالی بکتا ہے اور دوسرا کافر آپ کو نبی مانتا ہے آپ کے نام کے ساتھ درود پڑھتا ہے لکن آپ صلى الله عليه وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا اس لئے کافر ہے. لکن آپ کی نظر میں جو آپ صلى الله عليه وسلم کو گالی بکتا ہے وہ کافر بہتر ہے اس کافر سے جو کافر اپ صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجتا ہے لیکن آپ صلى الله عليه وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا .
جہاں تک ہے کی بات ہے تو قادیانی آج بھی کافر ہے. ہو گیا آپ کو اطمینان . میرے پوسٹ جس کا ریفرنس آپ دینا چاہتے ہیں وہ طنز تھا.
یہی بات مرزا انجنیئر نے کہی تھے جو میں آپ کو سمجھانے کی کو شش کر رہا تھا.
دیکھیے اس لنک پر عیسائی ہمارے ہمارے نبی حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کے مطلق کیا سوچتے ہیں
Medieval Christian views on Muhammad - Wikipedia
en.wikipedia.org