Remove psycopath killer yazid Asim muneer to save Pakistan

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
This lunatic can only be swiftly removed by the senior generals...... there is no other way.

ڈاکٹر صاحب مجھے پتا نہی کے آپ کس دنیا میں رہتے رہے ہیں اور آپ کی سادگی بے مثل ہے۔ زرہ سوچیں آپ اگر جنرل ہیں اور آرمی کے سسٹم میں ہیں تو آپ کیسے اپنے باس کو جس کے پاس فائنل اتھارٹی اور اختیار ہے کو ہٹائیں گے - ہم لوگوں کے سوچنے کا انداز ہی بچگانا ہے۔ ہم نے کبھی نہی سوچنا کے ہم نے کیا کرنا ہے۔ سارا وقت یا تو ہم نے ہونا چاہیے کرنا چاہیے کی گردان کرنی ہے، یا دوسروں کو بتانا ہے کے انہیں کیا کرنا چاہیے اور یا پھر کچھ نا ہونے کی خبر دینی ہے۔۔ آجتک مینے کسی کو یہ کہتے نہیں سنا کے اسنے انٹرنٹ پے اپنی بوریت دور کرنے اور وقت گزاری کے علاوہ کیا کرنا ہے۔۔ عاصم تو ایک لو لیول کے غلیظ سا کیڑا ہے، جب آپ بذات خد کچھ ٹھان لیں گے تو آپ سب کچھ کر لیں گے۔۔ نہ آپ کو بیرسٹر سیف پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے نا پی ٹی آئی کی لیڈرشپ پے۔ میں تو سمجھتا ہوں کے جو لوگ شہید ہوئے، وو تو کامیاب ہو گئیے اور اگر مخلص تھے جو کے اغلب گمان ہے کے تھے تو ازلی جنت کے مستحق ٹھہرے۔ ان کا تمانچہ دوسروں کے نہی اپنے چہرے پے محسوس کیجئے
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
This lunatic can only be swiftly removed by the senior generals...... there is no other way.
Senior generals any better?

Look back before him, start with Bajwa and keep on going backwards.

If senior Generals were going to do something they would have done so by now.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب مجھے پتا نہی کے آپ کس دنیا میں رہتے رہے ہیں اور آپ کی سادگی بے مثل ہے۔ زرہ سوچیں آپ اگر جنرل ہیں اور آرمی کے سسٹم میں ہیں تو آپ کیسے اپنے باس کو جس کے پاس فائنل اتھارٹی اور اختیار ہے کو ہٹائیں گے - ہم لوگوں کے سوچنے کا انداز ہی بچگانا ہے۔ ہم نے کبھی نہی سوچنا کے ہم نے کیا کرنا ہے۔ سارا وقت یا تو ہم نے ہونا چاہیے کرنا چاہیے کی گردان کرنی ہے، یا دوسروں کو بتانا ہے کے انہیں کیا کرنا چاہیے اور یا پھر کچھ نا ہونے کی خبر دینی ہے۔۔ آجتک مینے کسی کو یہ کہتے نہیں سنا کے اسنے انٹرنٹ پے اپنی بوریت دور کرنے اور وقت گزاری کے علاوہ کیا کرنا ہے۔۔ عاصم تو ایک لو لیول کے غلیظ سا کیڑا ہے، جب آپ بذات خد کچھ ٹھان لیں گے تو آپ سب کچھ کر لیں گے۔۔ نہ آپ کو بیرسٹر سیف پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے نا پی ٹی آئی کی لیڈرشپ پے۔ میں تو سمجھتا ہوں کے جو لوگ شہید ہوئے، وو تو کامیاب ہو گئیے اور اگر مخلص تھے جو کے اغلب گمان ہے کے تھے تو ازلی جنت کے مستحق ٹھہرے۔ ان کا تمانچہ دوسروں کے نہی اپنے چہرے پے محسوس کیجئے
صاحب، جھلے نیں Dr Adam
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
What about Pakistani Air force?
جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔

جناب جو کرنا ہے قوم کو ہی کرنا ہے، مارول یونیورس کی دنیا سے باہر آ جائیں۔ حقیقت میں کوئی سپر مین اور سپائڈر مین نہیں ہے

#EXCLUSIVE How Pakistan Airforce is being destroyed by its chief, Zaheer Ahmed Baber​

News & Current Affairs
December 19, 2023

Written by a Pakistan airforce whistleblower
This White Paper is intended to inform the Government & general public about how Zaheer Ahmed Baber Sidhu, the Chief of Air staff Pakistan Airforce (CAS), is damaging the premier defense institution of Pakistan through his corruption, utter disregard of merit, nepotism and incompetency. The information covers only some of the salient facts intended to highlight a deep and pervasive malaise that has set in this most critical institution for Pakistan’s national security. The author takes full responsibility for stated facts, and if challenged, can come forward in any court of law to defend the contents.

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
This lunatic incompetent bastard killied hundreds of innocent unarmed peaceful civilians and have laid the foundation of armed insurgency. He has the guts to quote Quran to justify the killing. This sob should be removed asap to save the country and lives of thousands of Pakistanis
آپ کس سے مخاطب ہیں؟ اللہ سے یا باقی کے خاکی سوروں سے؟
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
This lunatic incompetent bastard killied hundreds of innocent unarmed peaceful civilians and have laid the foundation of armed insurgency. He has the guts to quote Quran to justify the killing. This sob should be removed asap to save the country and lives of thousands of Pakistanis
Oh Bhai This army is killing Muslims even before partition? This Army fought against ottoman empire in world war.

This is not Pakistani army it's a British army.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
What about Pakistani Air force?
آج کل والا فارٹ فورس کا چیف اس سے بڑا حرام زادہ وہ۔ سور کی اولاد اس حرام زادے خنزیر نسل کے کرپٹ کتے کو بھی ایلسٹنشن دی ہے اپنی حرام زدگی اور جنگی جرائم اور غداری میں ساتھ دینے کے لئے اس حرام زادے نے اپنی دو حرام زاویے گشت زادے بھائی فارم سینتالیس پر جتائے ہیں حرام زادہ بھی گشتئ کی اولاد ہے کرپٹ فراڈیا اور غدار
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
صاحب، جھلے نیں Dr Adam

نہیں بھائی ڈاکٹر صاحب کہاں جھلے ہیں - ڈاکٹر صاحب تو بڑے سمجھدار آدمی ہیں - صبح سویرے اٹھ کے ناشتہ کرنے کے بعد لمبی والک پے نکل جاتے ہیں، دن کو لنچ فرماتے ہیں اور شام کو پاکستان کے مسائل پے اظہار ے خیال کر کے اور ان کا حل پیش کر کے اپنی دنیا اور آخرت سنوارتے ہیں ۔ اس دوران کافی اور چائے کے کئیے دور نکال جاتے ہیں۔
 
آج کے دور میں جو حرام خوری نہیں کر رہا، جھلا ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
آج کے دور میں جو حرام خوری نہیں کر رہا، جھلا ہے

سسٹم کے باہر بیٹھ کے بات کرنا خاص طور پے جب آپ کے مفادات اس سے جڑے نہ ہوں اور آپ اپنے اور اپنی فیملی اور بچوں کیلئے کوئی خطرہ بھی نہ مول لے رہے ہوں بہت آسان ہے۔ آرمی کے لوگ یا نواز گانڈا اور مریم قطری آسمان سے تو نہی اترے۔ ہمہاری کولکٹیو منافقت اور علمی تنزلی نے انہیں وجود بخشا ہے۔ پاکستان کی اشرافیہ اسی لئے اشرافیہ ہے کے اس کے نیچے تہہ بہ تہہ اس کو سپورٹ کرنے والا سسٹم موجود ہے۔ باہر رہنے والے لوگ اس سسٹم سے باہر نکل جاتے ہیں اور ان کے مفادات اس سسٹم میں اتنے نہیں رہتے اور نا ہی انہیں اپنی اور اپنے بچوں کی جان، مال اور آبرو کا رسک ہوتا ہے اس لئے وہ ایک خیالتی دنیا میں بستے ہیں جہاں ان کیلئے پاکستان ایک گیم اور میچ کی شکل اختیار کر لیتی ہے جسمیں وہ پلیئرز پے آوازیں کس کس کے انہیں بہتر کھیلنے کیلئے کیلئے کہتے رہتے ہیں ۔ میں سوشل میڈیا اور اس سے بڑھ کے انونیموس ڈسکشن کے خلاف نہی لیکن کم از کم کچھ تو میچورٹی ہونی چاہیے اور تھوڑا بہوت تو پریکٹیکلی کانٹریبوٹ کرنا چاہیے تاکہ آپکو پتہ تو چلے کے تنور (مریم قطری والا نہیں ) کتنا گرم ہے
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Senior generals any better?

Look back before him, start with Bajwa and keep on going backwards.

If senior Generals were going to do something they would have done so by now.

No, they are not.

I just talked about the way... universal custom. Whether someone in paki fauj can, or will do it?.... is altogether a different ballgame.

Paki gens are always in cahoots with their top man. The system has been designed that way and over the years has had operated that way.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
No, they are not.

I just talked about the way... universal custom. Whether someone in paki fauj can, or will do it?.... is altogether a different ballgame.

Paki gens are always in cahoots with their top man. The system has been designed that way and over the years has had operated that way.

یہ کونسا اور کہاں کا کسٹم ہے ڈاکٹر صاحب؟ دنیا میں کب اور کہاں ہوا ہے کے کسی طاقتور بادشاہ کے وزیروں نے بغاوت کی ہو - ایک جنرل کی پاکستان کے آرمی چیف کے آگے کوئی اوقات نہی ہوتی - وہ کیوں اپنا کریئر اور اپنی جان داؤ پے لگائیں گے۔ چلیں آپ بتائیں اگر آپ اس وقت جنرل ہو تو آپ تو ایک بہت اچھے اور بہادر آدمی ہیں، آپ کیا کریں گے - جتنی سادگی آپ میں اور دوسرے لوگوں میں یہاں ہے میں تو حیران ہوں کے اس دنیا میں آپ سروائیو کیسے کر رہے ہیں - آپ کو چاہیے کے کتابیں پڑھیں اور لوگوں سے ملیں تاکہ آپکا ورلڈ ویو بہتر ہو سکے اور آپ واقعات اور حالات کو سمجھ سکیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے جنرل ضیا نے بھی اپنے جل کر مرنے سے پہلے بڑی بڑی بڑھکیں ماری تھیں اور پانچ سال کے لئے ایک ریفرینڈم میں اپنے آپ کو شاید تیسری بار صدر بنا لیا تھا اور آرمی چیف تو وہ تھا ہی لیکن وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوکر جل کر مرگیا اور صرف ایک متنازعہ جبڑا ہی رہ گیا کیونکہ اس جبڑے کو بھی کچھ لوگ کتے کا جبڑہ کہہ رہے تھے بحرحال ہر بڑھک مارنے والا کتے کی موت ہی مرا ہے اس پاکستان میں اس لئے اور کچھ بڑھکیں مارنے والے کتوں کی موت کا انتظار ہئ کیا جاسکتا ہے
 
Back
Top