This lunatic can only be swiftly removed by the senior generals...... there is no other way.
ڈاکٹر صاحب مجھے پتا نہی کے آپ کس دنیا میں رہتے رہے ہیں اور آپ کی سادگی بے مثل ہے۔ زرہ سوچیں آپ اگر جنرل ہیں اور آرمی کے سسٹم میں ہیں تو آپ کیسے اپنے باس کو جس کے پاس فائنل اتھارٹی اور اختیار ہے کو ہٹائیں گے - ہم لوگوں کے سوچنے کا انداز ہی بچگانا ہے۔ ہم نے کبھی نہی سوچنا کے ہم نے کیا کرنا ہے۔ سارا وقت یا تو ہم نے ہونا چاہیے کرنا چاہیے کی گردان کرنی ہے، یا دوسروں کو بتانا ہے کے انہیں کیا کرنا چاہیے اور یا پھر کچھ نا ہونے کی خبر دینی ہے۔۔ آجتک مینے کسی کو یہ کہتے نہیں سنا کے اسنے انٹرنٹ پے اپنی بوریت دور کرنے اور وقت گزاری کے علاوہ کیا کرنا ہے۔۔ عاصم تو ایک لو لیول کے غلیظ سا کیڑا ہے، جب آپ بذات خد کچھ ٹھان لیں گے تو آپ سب کچھ کر لیں گے۔۔ نہ آپ کو بیرسٹر سیف پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے نا پی ٹی آئی کی لیڈرشپ پے۔ میں تو سمجھتا ہوں کے جو لوگ شہید ہوئے، وو تو کامیاب ہو گئیے اور اگر مخلص تھے جو کے اغلب گمان ہے کے تھے تو ازلی جنت کے مستحق ٹھہرے۔ ان کا تمانچہ دوسروں کے نہی اپنے چہرے پے محسوس کیجئے