Resign After Being Elected

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف نے جنرل باجوہ کا معاملہ اللّٰہ پر
وزیر اعظم بننے کا معاملہ حافظ پر
اور کرپشن کیسز کا معاملہ قاضی پر چھوڑ دیا
(منقول)
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
. پی ٹی آئی کے کتنے امیدوار جیت پائیں گے. جو جیتیں گے وہ جماعت کی بات مانتے ہیں یا اپنی مرضی کرتے ہیں اس کی ضمانت کسی کے پاس نہیں ہے. بہتر ہے کے ایسی یہ نوبت ہی نا آنے دیں. پی ٹی آئی کے ووٹر اپنے ووٹر مسترد کرکے نظام کے خلاف ووٹ دیں
 

Back
Top