Sending ‘good Morning’ Messages To Women Also Harassment: Kashmala Tariq

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
620015_5672432_kashmala_updates.jpg

وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب میں کہا کہ ایسی شکایات بھی موجود ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی ہراس کررہے ہوتے ہیں، ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہوسکتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے۔

 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Has she lost her brains or Khawaja Asif is saying good morning and it turns out to be bad morning :)
 

1234567

Minister (2k+ posts)
620015_5672432_kashmala_updates.jpg

وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب میں کہا کہ ایسی شکایات بھی موجود ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی ہراس کررہے ہوتے ہیں، ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہوسکتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے۔

Lot of my friends send me JUMMA MUBARAK messages, they also send me the jokes which I sent them. Is it HARASSMENT?
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
Bhaio ub say kisi b aurat ko na salam karo na hi hello coz it is better to be labelled rude than to be called a harasser
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جب سے ملک میں لبرل بریگیڈ جمع آزاد میڈیا کا اضافہ ہوا ہے تب سے جنسی ہراسگی کے واقعایات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آوور آل صورت حال اتنی بری بھی نہیں ہے جتنی میڈیا اور لبرلز بریگیڈ شو کرتا ہے ملک میں بالغ خواتین کی تعداد اٹھ کروڑ سے زائد ہوگی لیکن جو کیس منظر عام پر آتے ہیں ان کی مقدار چند ہزار زائد بھی نہیں ہوتی لیکن می ٹو مہم کے بعد خواتین نے ہراسمینٹ ایشو کو سیریس لینا شروع کردیا اور این جی اووز نے انکو فنڈ کرنا شروع کردیا ۔ جب لبرلز کہتے ہیں میرا جسم میری مرضی اور تب کوئی عورت یکہ طرفہ زیادتی کا شکار ہو تو کہا جاسکتاہے اسکے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لیکن دو طرفہ رسپورنس دینے کے بعد کوئی عورت دعوی کرے کے اسکے ساتھ زیادتی ہوئی ہے( جیسے شرمین عبید چنائے فرینڈ ریکویسٹ کو جنسی ہراسگی سمجھے ) یہ انتہائی جاہلانہ فعل ہے زنا بالرضا اور زنا بالجبر دو الگ الگ نوعیت کے ہوتے ہیں لیکن لبرلز بریگیڈ زنا بالجر یا زبردستی بالجبر کے واقعہ زنا بالرضا زبردستی بالرضا دونوں واقعایات کو ایک ہی کیٹگری میں کاونٹ کرتے ہیں اگر کشمالہ طارق کی لاجک کودرست مان لیا جائے تو دفاتر میں عورتوں کا نوکری کرنا ممکن نہ رہے کیونکہ روزمرہ زندگی میں دفتری امور میں عورتوں کا سب سے زیادہ واسطہ مرد حضرات سے ہی پڑتا ہے۔
 

asifA1

Minister (2k+ posts)
There should be more women rights in Pakistan and respect the opposite side of the gender ofcourse.
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Well I guess Feminist, liberals and so on forth the gift of socialist marxism are in Pakistan.

They have been around in britain for a long time so nothing new for me but. Enjoy this headache in Pakistan now!
 

Dilwaly

MPA (400+ posts)
اب پاکستان میں بھی ربڑ کے ل--ن اور گان---ڈ--و--ں کی دوکانیں کھلیں گی، آزادی پوری ہونی چاہئیے
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
620015_5672432_kashmala_updates.jpg

وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب میں کہا کہ ایسی شکایات بھی موجود ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی ہراس کررہے ہوتے ہیں، ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہوسکتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے۔

لگتا ہے، خاتون کو سچا پیار نہیں ملا
???