Muqadas
Chief Minister (5k+ posts)
مقدس بی بی کو سلام ہے۔ ۔ نوروں کی یہ کارکن اس فورم پر اتنی مقبول ہیں کہیں سے بھی ایک فضول پھلجھڑی لگا کر تھریڈ بنا دیتی ہیں اور سارا پی ٹی آئی کا لشکر جواب پر جواب دے کر تھریڈ کو کہیں سے کہیں پہنچا دیتا ہے۔ ۔ ۔ ۔معلوم کرو یہ کہیں عدیل کی پلانٹ کی ہوئی تو نہیں ہے۔ ۔
:p۔ (bigsmile)
عدیل صاحب کی تو میں شکر گزار ہوں کہ طوہاً وکراہاً مجھے برداشت کر رہے ہیں
ایک دو بار غلطی ہوئی تو عدیل صاحب نے چپکے سے رہنمائی فرمائی، بس اس کے سوا ان کا کوئی ہاتھ نہیں
:p مگر مقبول سے زیادہ بدنام کا لفظ استعمال کرتیں تو زیادہ مناسب ہوتا
تحریک انصاف کے دوست بہت زیادہ ناراض ہوتے جا رہے ہیں ۔۔ کچھ دن کی چھٹی کرنی پڑے گی