Separation News Timing?

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں یہاں کوئی مصلحت اندیش سیاستدان ہوتا تو وہ ایسا رسک نہ لیتا۔ بلدیاتی انتخابات سے ایک دن پہلے ایسا اعلان کرنا دل گردے کا کام ہے ۔جس سے اپنی اور پارٹی کی ساکھ متاثر ہو اورکارکن دل برداشتہ ہوں
مگر خان صاحب مصلحتوں کے مرہون منت نہیں اور وہ ڈنکے کی چوٹ پے ایسا کام کرجاتا
ہے جو دوسرے سیاستدان سوچ بھی نہیں سکتے اور یہی بات خان کے حق میں جاتی ہے
کہ وہ جو سوچتا یا کہتاہے وہ قوم کے سامنے رکھ دیتا ہے اس سے بھلے جتنا بھی نقصان کا بھی اندیشہ ہو ۔ خان دو دن کے بعد بھی یہ اعلان کر سکتا تھا جس طر ح ن لگ پٹرول کی قیمت
دودن بعد بڑھائے گی تاکہ بلدیاتی انتخابات میں کوئی ایشو نہ بنے ۔

Lol. This is Reham Khan decision. The way she Handled her first husband. It's in her nature.
Imrans political empire is at stake.
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I think it will not effect the elections results. PTI supporters did not like Reham the effect Shud be opposite also many will feel IK is lonely, so that wud be benefit PTI as well.
PTI supporters are ant status quo because they are corrupt and performance wise are a waste of time.
However do not expect to win with status quo machinery at work it will be selelction, PML N will lose certain areas but overall they will come out as winners. It's called Thappaaaaa Mafia.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
کنزرویٹو سوچ کے ووٹرز میں ضرور اس خبر سے فرق پڑے گا
مگر تحریک انصاف کے لئے آسانی یہ کہ ان کا زیادہ تر ووٹر ثقافت، اقدار، اخلاقیات، کردار جیسی آوٹ آف ڈیٹ چیزوں پر سرے سے یقین ہی نہیں رکھتا
تو میرا نہیں خیال الیکشن کے رزلٹس پر یہ خبر اثر انداز ہو سکتی ہے

Oh OK, let me test your moral values.

You are fine in supporting confirmed thieves, bank defaulters, money launderers, killers, embezzlers.
Those who have looted the country for 40 years, build up huge empires while paying Rs 5000 tax and in case of Zardari no tax at all.

Yeap, got it, you definitely have very high moral values.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
کنزرویٹو سوچ کے ووٹرز میں ضرور اس خبر سے فرق پڑے گا
مگر تحریک انصاف کے لئے آسانی یہ کہ ان کا زیادہ تر ووٹر ثقافت، اقدار، اخلاقیات، کردار جیسی آوٹ آف ڈیٹ چیزوں پر سرے سے یقین ہی نہیں رکھتا
تو میرا نہیں خیال الیکشن کے رزلٹس پر یہ خبر اثر انداز ہو سکتی ہے

I think its very outdated of you to say that just because a marriage didn't work out, there was something wrong with the people's values, ethics etc...typical desi much?
 
olympian

Councller (250+ posts)
طلاق کی خبر الیکشن سے ایک دن اس لئے نکالی ہے کیونکہ میڈیا اور سوشل میڈیا کو طلاق پر بات کرنے کے لئے صرف ایک دن ملے گا . کل سے سارے میڈیا کا فوکس بلدیاتی الیکشن پر ہو گا . جس نے بھی طلاق کی خبر دینے کے لئے آج کا دن سوچ سمجھ کر رکھا تھا. اس کی ذہانت کو سلام

سر آپ کمال کرتے ہیں ....
 
نادان

کیا کسی کے پرسنل اشو پر بات کرنا ضروری ہوتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

طنزیہ کہا ہے ...جل کر .........مجھ انصافی کی کبھی اخلاق سے گری بات کرتے دیکھا ہے ..اور میرے جیسے لاکھوں ہونگے ..کوئی کیسے ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانک سکتا ہے ،
 
UETAIN

MPA (400+ posts)
کنزرویٹو سوچ کے ووٹرز میں ضرور اس خبر سے فرق پڑے گا
مگر تحریک انصاف کے لئے آسانی یہ کہ ان کا زیادہ تر ووٹر ثقافت، اقدار، اخلاقیات، کردار جیسی آوٹ آف ڈیٹ چیزوں پر سرے سے یقین ہی نہیں رکھتا
تو میرا نہیں خیال الیکشن کے رزلٹس پر یہ خبر اثر انداز ہو سکتی ہے
Iqdar tu Ghar se baag kar shadi karay mein hay .........................?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Iqdar tu Ghar se baag kar shadi karay mein hay .........................?

معزرت کے ساتھ ..بہت پہلے بھی لکھا تھا ..یہ وقت بڑاظالم ہے .....کبھی نواز شریف نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس کی بیٹی کچھ ایسا کر جائے گی جس کی باز گشت اسے مرتے دم تک سننی پڑے گی ..جو ہو گیا سو ہو گیا ..کون جانے وقت کب کسے شرمندہ کر دے ..یاد رکھیں ..پردہ پوشی کا حکم الله نے دیا ہے ..آج آپ اس دنیا میں کریں گے تو کل آپ کا پردہ روز قیامت الله رکھے گا ..اور اس دنیا میں بی ..اس دنیا میں بھی
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
کنزرویٹو سوچ کے ووٹرز میں ضرور اس خبر سے فرق پڑے گا
مگر تحریک انصاف کے لئے آسانی یہ کہ ان کا زیادہ تر ووٹر ثقافت، اقدار، اخلاقیات، کردار جیسی آوٹ آف ڈیٹ چیزوں پر سرے سے یقین ہی نہیں رکھتا
تو میرا نہیں خیال الیکشن کے رزلٹس پر یہ خبر اثر انداز ہو سکتی ہے

aap ki zuban se ye alfaz zeb nahi dete.... or agar iqdar, ikhlaqiat or kardar ka andaza lgana hai to marvi memon ki vedio to aap ne dekhi hogi..... aisay alfaz likhtay bhi sharam aati hai or aaj wohi aap ke akhlaq ki devi bani baithi hai..... kuch sharam hoti hai... kuch haya hoti hai.... or aap aik aurat ho ker bhi aisi baaton ko defend kerti phirti hain... Allah aap ko hadait de. Ameen